
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@MNasAwan555 • 18,422 subscribers
‘Everything will be okay in the end. If it’s not okay, Then It’s not the end...! لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی !
Shorts
Videos

پولیس والے کا وہ ایک تھپڑ جو اسٹیج اداکار مستانہ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے گمنامی میں لے گیا۔ اور مستانہ جو اسٹیج کا کنگ تھا جس نے لاہور کے اسٹیج اداکاروں کی مخالفت کے باوجود طارق ٹیڈی کو لاہور اسٹیج میں جگہ دلوائی اور اسے طوفان ایکسپریس کا لقب دیا اور پھر طارق ٹیڈی نے ثابت کیا کہ واقعی وہ جگت بازی کا شہنشاہ تھا۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)146,644 Aufrufe • vor 9 Tagen

اسے کہتے ہیں حلالی پن اگلے نے سرے عام احمد شہزاد کا نام لے لیا اب میں بتاتا ہوں اسکے پیچھے کہانی کیا ہے پاکستان ٹیم میں چھ سات لڑکوں کا ایک مخصوص گروپ قابض تھا جو کسی بھی نئے لڑکے کو آنے نہیں دے رہے تھے۔ صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام یہ لوگ ڈومیسٹک میں بہت سالوں سے پرفام کررہے تھے لیکن ان کو قومی ٹیم جگہ نہیں مل رہی تھی اور ایسے وقت میں ان دونوں کے لیئے خاص کر صاحبزادہ فرحان کے کیئے سب سے زیادہ آواز سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے اٹھائی تھی۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)61,503 Aufrufe • vor 4 Tagen

نانا پاٹیکر کا مرنے سے کچھ دن پہلے امیتابھ بچن کے ساتھ آخری انٹرویو جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ میں صرف شوبز انڈسری میں آتا ہوں کام کرتا ہوں اور پھر فوراً واپس اپنے گاؤں چلا جاتا ہوں مجھے گاؤں میں سادھا سی زندگی گزارنا بہت پسند ہے۔ وہاں بہت سکون ملتا ہے❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)51,659 Aufrufe • vor 9 Tagen

یہ بیچارے اسٹیج ڈراموں کے اداکار دو چار کو چھوڑ کر باقی سارے کسمپرسی اور مفلسی کا سامنا کرتے ہوۓ اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں😔 پھر بڑے اداکار جنازوں میں آکے لیکچر دیتے ہیں🙄 جب بندہ زندہ ہو تو کوئی نہیں پوچھتا۔ اسٹیج کا ایک اور اداکار عابد چالی مدد کا منتظر۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)121,836 Aufrufe • vor 25 Tagen

ہانگ کانگ میں کچھ ایسی عمارتیں بھی ہیں جہاں قبر کے سائز جتنی جگہ میں لوگ رہ رہے ہیں 😳👇
Naseer Awan(نصیر اعوان)53,030 Aufrufe • vor 10 Tagen

آپ نے ٹیپ بال کرکٹ میں لڑکوں کو تو چھکے مارتے دیکھا ہوگا۔ آج زرا مہک پنڈی والی کے چھکے بھی دیکھیں👇😳❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)217,494 Aufrufe • vor 2 Monaten

یار قسم سے کیا ہی خوبصورت بات کی ہے اس بندے نے👌😊❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)117,958 Aufrufe • vor 1 Monat
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب کمی کمین لوگوں کے پاس اچانک سے پیسہ اور شہرت آجاۓ 👇😬🙄
Naseer Awan(نصیر اعوان)366,015 Aufrufe • vor 7 Monaten

یار کیا خیال ہے؟ آواز تو سریلی ہے👌 بغیر میوزک کے بھی کانوں میں رس گول رہی ہے❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)25,032 Aufrufe • vor 12 Tagen

اس بندے کی بات اگر سمجھ آجاۓ تو انسان بہت سی مشکلات اور مصیبتوں سے بچ سکتا ہے۔ بعض اوقات چھوٹی سی بات بہت بڑی الجھن اور پریشانی بن جاتی ہے۔ لیکن اگر اسی چھوٹی سی بات کو نظر انداز کردیا جاۓ تو بندہ بہت پرسکون رہ سکتا ہے۔ اسی لیئے کہتے ہیں کے لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)55,543 Aufrufe • vor 1 Monat

تعلیم کی اہمیت کا اندازہ آپکو اس بندے جسکا نام صابر مسیح ہے اسکی کہانی سن کر ہوگا اس کا والد کھوتا رہڑی چلاتا تھا اس کی والدہ ماسی تھی لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی اور یہ بندہ کچرہ چُنتا تھا اور جھونپڑی میں رہتے تھے لیکن اسے تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا آج نیویارک میں ہے❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)37,918 Aufrufe • vor 24 Tagen