Mohsin Naqvi's banner
Mohsin Naqvi's profile picture

Mohsin Naqvi

@MohsinnaqviC42151,115 subscribers

🇵🇰Federal Interior Minister and Narcotics Control | Chairman PCB | President ACC | Proud Pakistani, Husband & Father. Journalism is my Passion.

Shorts

ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی قبر پر سلامی کی تقریب سے اگر کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو اس کا علاج اللہ تعالی ہی کر سکتے ہیں۔ شہیدوں کے ہر قبرستان اور راستوں کو سرخ پھولوں سے بھر بھی دیا جائے تو بھی انکا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا۔ منڈی بہاؤالدین والی تقریب شہید کو سلامی دینے کے لیے تھی لیکن اسکی بجائے صرف ریڈ کارپٹ دکھایا جا رہا ہے۔ نہ مجھے کبھی پروٹوکول لینے کا شوق تھا اور نہ ہی میں نے بطور وزیر اعلی سرکاری پروٹوکول لیا یے لہٰذا حقائق مسخ کرنے سے پرہیز کیا جائے تو بہتر ہو گا۔

1,544,097 görüntüleme

Videos