Mona Khan's banner
Mona Khan's profile picture

Mona Khan

@mona_qau101,753 subscribers

Foreign affairs/Defence/Security journalist & Analyst @Geonews_urdu worked at @indyurdu @srmg_hq |@CBSphiladelphia @CapitalTvlive | Trekker/Hiker/Runner

Shorts

پاکستان میں جس علاقے میں سب سے زیادہ فارن ٹورسٹ جاتا ہے سکردو سے آگے خاص طور پر ضلع شگر میں واقع 8000 میٹر سے بلند پانچ چوٹیاں ہیں جنہیں سر کرنے کے لیے سینکڑوں فارن کلائمبرز آتے ہیں۔ وہاں اسکولے نامی گاؤں جو کے ٹو سمیت تمام چوٹیوں کی پہلی کیمپ سائٹ ہے۔ یہ راستہ اسکولے کی طرف جاتا ہے جس کی سڑک کی یہ حالت ہے۔ سیاحوں سے ہزاروں ڈالرز لے کر بھی انہیں سڑک یا پل بناکر نہیں دیا جا سکتا۔ Gilgit Baltistan Tourism.

34,008 views

Videos

No more content to load