
Mona Alam
@MonaAlamm • 62,704 subscribers
Fearless Journalist; hosting Weekend 8pm on @humnewspakistan ; Uncensored words on YT channel: https://t.co/GptfLTQrm3
Shorts
Videos

خدارا کوئ پیپلز پارٹی والا یہ نہ بولے کہ ہمیں گلگت میں کارکردگی پر ووٹ پڑا۔۔! آپکو صرف ن لیگ کے ناراض ووٹرز نے PTI کی غیر موجودگی میں ووٹ ڈالا۔ کارکردگی تو سب نے دیکھ ہی لی جو ۱۸ سال کی پیپلز پارٹی کی صوبائ حکومت کے تحت کراچی کا حال بد سے بدتر ہوگیا ہے۔ ہر دفعہ اس ناقص کارکردگی کو جسٹیفائ کرنے کیلۓ نئے نئے بہانے بناۓ جاتے ہیں۔ تفصیل:
Mona Alam16,995 次观看 • 4 天前

شام کے وقت جبری لاک ڈاؤن سے بڑے بڑے کاروبار بھی رُل گۓ ہیں،کروڑوں اربوں کا نقصان ہے، لیکن کچھ وزراء لیول پر بات ہورہی ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو مستقل کردیں کیونکہ ہم “قوم کی دیر تک جاگنے کی عادت بدلنا چاہتے ہیں” 👏🏻 یہ افراد دراصل Sadist ہیں، جنکی آفس کے بعد کوئ سوشل یا فیملی لائف نہیں، اور یہ چاہتے ہیں دیگر عوام بھی کام کاج کے بعد شام کو گھر آۓ تو فوراً چادر اوڑھ کر سو جاۓ۔ ایسے شاہکاروں سے پوچھیں کہ چند کاروباری سرگرمیاں جیسے کھانا پینا، شاپنگ، شام کو ہی کی جاتی ہے، تپتی ہوئ دھوپ میں صبح صبح نہیں۔ ویسے بھی لوگ دن میں دفتر/ سکول/کالج ہوتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے حمایتی افراد یورپ کے مثال دیتے ہیں کہ وہاں سب ۶ بجے بند ہوجاتا ہے، کیا ان افراد کو یورپ اور پاکستان جیسے گرم ملک کے موسم کا فرق بھی نہیں پتہ۔۔؟؟ کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ؟ تفصیل:
Mona Alam66,003 次观看 • 1 个月前

Moment I said that heavily guarded #Pahalgam is an Action Replay of #Pulwama false flag, Indian CHICKEN Anchor had to literally ask her Producer to mute my audio to win the Argument. Jinki Pakistani Anchors se bhi kaampain taangti hon woh hamari Army ka saamna kya khaak karengay?
Mona Alam413,119 次观看 • 1 年前

پی سی بی سے سادہ سا سوال: کیا نسیم شاہ پر تب بھی ۲ کروڑ جرمانہ ہوتا اگر اُنکے سوشل میڈیا سے “میاں دے نارے وجّن گے” جیسی کوئ پوسٹ ہوتی؟؟ کرکٹر سیاسی تعریف کرے تو حلال،لیکن سیاسی تنقید کرے تو حرام؟؟ جتنا میں مریم نواز صاحبہ کو جانتی ہوں، میرا اندازہ ہے کہ #NaseemShah کیخلاف ایکشن میں انکی مرضی بھی شامل ہوگی۔ تفصیلات:
Mona Alam87,625 次观看 • 2 个月前

اب تو آپ ماشاءاللہ حاجی بن گۓ ہیں، کسی پے تحقیق کیۓ بغیر بہتان لگانا گناہ ہے۔خیر آپ تو مطیع اللہ جان کے بارے میں بھی گھٹیا گفتگو کرتے رہے ہیں، شکر کرتی ہوں کہ میرے حوالے سے آپ اس حد تک نہیں گرے۔ اپنی لمبی چوڑی ریسرچ ٹیم سے کہہ کہ کلپ سننے کی زحمت کرلیتے تو پتہ چل جاتا کہ بات کا کیا context تھا۔
Mona Alam244,109 次观看 • 1 年前

🚨 Another Gem: All hell broke loose when I told them that #Israel is a Mass Murderer of even children & infants, why shouldn’t they be hated?? Gaurav Arya defended Israel by misquoting a Hadith Mubarak & calls our hatred “Islamic” I asked: Is United Nations also a Muslim Body to be condemning Israel? His Response: CRIMINAL SILENCE 🤫
Mona Alam49,154 次观看 • 2 个月前

Afghan Analyst lost his cool & rudely interrupted me when I confronted him about the illegitimacy of Afghan Taliban Regime. They were just “caretakers” who failed to hold Elections since 2021 after NATO departure Had to tell him that he’s mistaken if they think they can treat me like they treat women in their own #Afghanistan
Mona Alam49,278 次观看 • 2 个月前

اپنی شاہ خرچیوں اور پروٹوکول، ناز نخروں میں کوئ کٹوتی نہیں کی۔ لیکن مہنگا تیل خریدنے سے پہلے ہی بین الاقوامی بحران کا سارا ملبہ عوام پر ڈال دیا گیا۔حکومت ذخیرہ ہونے کے باوجود پیٹرول پمپ ڈیلرز کے دباؤ میں آگئی۔ مانا کہ عالمی مسئلہ ہے لیکن اسکا بوجھ صرف عوام کیلۓ کیوں؟ حکمرانوں کیلۓ کیوں نہیں؟ تفصیلات:
Mona Alam54,730 次观看 • 3 个月前

