Saeed Afridi's banner
Saeed Afridi's profile picture

Saeed Afridi

@MPASaeedAfridi6,223 subscribers

Ex General Secretary Karachi @PTI_KHI MPA Sindh Assembly PS-120 Karachi

Shorts

وکلا تحریک زندہ آباد وکلا اگر میدان میں آجائے تو قانون کے ساتھ جو مزاک ہورہا ہے وہ روک جائےگا غیر آئینی ترمیم روک جائےگی PTI #FreeImranKhan

وکلا تحریک زندہ آباد وکلا اگر میدان میں آجائے تو قانون کے ساتھ جو مزاک ہورہا ہے وہ روک جائےگا غیر آئینی ترمیم روک جائےگی PTI #FreeImranKhan

55,371 Aufrufe

24اگست امن پاسون سے گرفتار ایم پی اے سعید آفریدی عطاء اللہ ایڈوکیٹ سمیت 18 ورکرز کا رہائ کے بعد شاندار استقبال. Ahmad Hassan Bobak Arslan Baloch

24اگست امن پاسون سے گرفتار ایم پی اے سعید آفریدی عطاء اللہ ایڈوکیٹ سمیت 18 ورکرز کا رہائ کے بعد شاندار استقبال. Ahmad Hassan Bobak Arslan Baloch

47,143 Aufrufe

پمفلٹ تقسیم امن امن امن کراچی کے عوام سے پرزور اپیل ہے کہ وہ "امن پاسن" کے جلسے میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ امن پاسون جلسہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے۔ جہاں صرف ایک ہی نعرہ ہوگا: "امن" 📅 تاریخ: 24 اگست (بروز اتوار) ⏰ وقت: دوپہر 3 بجے 📍 مقام: بنارس، باچا خان چوک کراچی

16,861 Aufrufe

Videos

MPASaeedAfridi's profile picture

*امن پاسون جلسہ* عمران خان رہائ تحریک کے کنوینئر سعید افریدی کا امن پاسون کے حوالے سے پاکستانیوں کے نام اہم پیغام پاکستانیوں جس طرح اپ سب کے علم میں ہے کہ اس وقت خیبرپختونخوا کے کئے علاقوں میں ملٹری اپریشن جاری ہے جن علاقوں میں ملٹری اپریشن ہو رہا ہے وہاں کے لوگ اپنے ہی گھروں میں بے گھر ہوگئے ، سعید افریدی سوات اور مالاکنڈ کے عوام نے پر امن طریقے سے احتجاج ریکارڈ کر کے امن برقرار رکھا ، سعید افریدی اس وقت باجوڑ میں ملٹری اپریشن جاری ہے اور لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہوگئے ، سعید افریدی بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے کہ لوگ اپنے ہستے بستے گھر سے بے گھر ہوجاتے ہیں ، سعید افریدی لوگ خیموں اور کیپموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے ، سعید افریدی ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ملٹری اپریشن کے خلاف ہم امن پاسون کرنے جا رہے ہیں ، سعید افریدی امن پاسون کا مقصد اس ملٹری اپریشن کو فوری روکنا ہے تا کے مزید علاقے کے لوگ اپنے گھروں سے بے گھر نہ ہو جائے ، سعید افریدی میں کراچی میں رہنے والے تمام قومیتوں سے اپیل کرتا ہو کہ اس امن پاسون میں ضرور شرکت کرے ، سعید افریدی اپ سب کی شرکت سے ایک مثبت پیغام جائیگا کہ ہمیں اپریشن نہیں امن چائیے ، سعید افریدی امن پاسون میں ایک ہی نعرہ ہوگا کہ نا منظور نا منظور ملٹری اپریشن نا منظور ، سعید افریدی امن پاسون میں صرف ایک ہی جھنڈا ہوگا سفید جھنڈا جو کہ امن کا نشان ہے ، سعید افریدی

Saeed Afridi

26,168 Aufrufe • vor 10 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar