
Omar Malik
@Mr_OmarMalik • 58,872 subscribers
Artist/Musician/Singer/writer/Motivational Speaker Instagaram - Omar_malik10/YouTube - OmarMalik/Snapchat - Omimalii
Shorts
Videos

طلبہ کو ہر قسم کی قانونی کارروائی کی یقین دہانی کروا دی گئی۔۔۔۔ آپ کو لگتا ہے ایسا ہو گا۔۔۔۔؟
Omar Malik125,406 Aufrufe • vor 9 Tagen

کیا یہ مناظر پاکستان کی تاریخ میں پہلے کِسی لیڈر کے لیئے دیکھے ہیں۔۔۔۔؟ یہ کُچھ اور ہے ❤️
Omar Malik58,861 Aufrufe • vor 12 Tagen

لاٹھیوں ، ڈنڈوں ، شیلنگ سے پروٹوکول تک کا سفر۔۔۔ بے شک اللٰ٘ہ الحق ہے ❤️
Omar Malik39,462 Aufrufe • vor 12 Tagen
1:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شفیع جان نے ٹی وی پر بیٹھ کر جو شہباز گل کے بارے میں سٹیٹمنٹ دی کیا وہ اُن کا ذاتی بیان تھا ، یا کے پی گورنمنٹ کی سٹیٹمنٹ تھی۔۔۔؟ سید ذیشان عزیز کا سوال وہ ان کی ذاتی سٹیٹمنٹ تھی ، شفیع جان نے جو بیان دیا وہ غلط دیا ، وہ جزباتی ہو جاتے ہیں۔۔۔سہیل آفریدی کا جواب
Omar Malik28,117 Aufrufe • vor 23 Tagen

خان کے بعد ، بشری بی بی سمیعت کوٹ لکھپت میں موجود بیمار اسیران کو بھی ہسپتال شفٹ کیا جائے۔۔۔ فلک جاوید خان
Omar Malik13,407 Aufrufe • vor 14 Tagen
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تصویر کا دوسرا رُخ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے پہلے ٹریپ کیا جاتا ہے اور پھر مظلوم بنا جاتا ہے۔۔۔۔
Omar Malik207,728 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ ویڈیو دیکھ کر صرف تکلیف ہوئی۔۔۔ اس میں خوشی سے زیا بے حِسی نظر آئی۔۔۔۔
Omar Malik104,785 Aufrufe • vor 5 Monaten

اُف یار اموشنل کر دیا 💔😓😓 سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
Omar Malik282,696 Aufrufe • vor 1 Jahr

خُدارا ایسا مت کریں 🙏🏻🚨 یہاں سب درخواست کر رہے ہیں کے دھرنے میں موجود لوگوں کے لیئے کھانے اور پانی کا سامان مُہیا کیا جائے ، اور اب جب ایمان طاہر وہ لے کر دھرنے کے مقام پر پہنچی ہیں تو ایسا رویہ غیر مُناسب ہے۔ خُدا کے لیئے جو پہنچ رہا ساتھ کھڑا ہو رہا اُس کے ساتھ یہ مت کریں۔
Omar Malik100,280 Aufrufe • vor 6 Monaten