
Omar Malik
@Mr_OmarMalik • 59,289 subscribers
Artist/Musician/Singer/writer/Motivational Speaker Instagaram - Omar_malik10/YouTube - OmarMalik/Snapchat - Omimalii
Shorts
Videos

طلبہ کو ہر قسم کی قانونی کارروائی کی یقین دہانی کروا دی گئی۔۔۔۔ آپ کو لگتا ہے ایسا ہو گا۔۔۔۔؟
Omar Malik125,621 views • 1 month ago

ایمان طاہر صادق بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ لاہور سہیل آفریدی کے قافلے میں شامل ہو گئیں۔۔۔
Omar Malik58,683 views • 1 month ago

کیا یہ مناظر پاکستان کی تاریخ میں پہلے کِسی لیڈر کے لیئے دیکھے ہیں۔۔۔۔؟ یہ کُچھ اور ہے ❤️
Omar Malik58,861 views • 1 month ago

لانگ مارچ کے حوالے سے ہونے والی اہم ترین میٹنگ میں پنجاب نارتھ کے صدر ملک تیمور شریک ہی نا ہوا۔۔ جس شخص نے عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والی اہم ترین میٹنگ میں آنا بھی گوارا نہیں کیا، وہ کل احتجاج میں کیا کردار ادا کرے گا۔۔؟ کیا ہی کارکنوں کو متحرک کرے گا۔۔؟ اور کیا ہی پارٹی سرگرمیوں میں عملی طور پر حصہ لے گا۔۔۔؟
Omar Malik36,370 views • 1 month ago
1:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاٹھیوں ، ڈنڈوں ، شیلنگ سے پروٹوکول تک کا سفر۔۔۔ بے شک اللٰ٘ہ الحق ہے ❤️
Omar Malik39,494 views • 1 month ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تصویر کا دوسرا رُخ۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے پہلے ٹریپ کیا جاتا ہے اور پھر مظلوم بنا جاتا ہے۔۔۔۔
Omar Malik207,728 views • 1 year ago

میں گزشتہ دو دن سے جیل انتظامیہ سے یہ درخواست کر رہا ہوں کہ فالک جاوید خان کا جو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، ہمارے علم کے مطابق اسے کسی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔ اس کے باوجود اگر پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے تو سوال یہ ہے کہ یہ ریمانڈ کس طریقۂ کار کے تحت اور کیسے دیا گیا.؟ میری درخواست صرف اتنی ہے کہ ہمیں اس جسمانی ریمانڈ کے عدالتی حکم کی مصدقہ کاپی فراہم کی جائے، یا کم از کم مجھے فالک جاوید خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کر دیا جائے، تاکہ میں اس مبینہ ریمانڈ کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر سکوں۔ لیکن جیل انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ان کے پاس کسی بھی قسم کے جسمانی ریمانڈ کا کوئی آرڈر موجود نہیں، اس لیے وہ مجھے فالک جاوید خان سے وکالت نامہ دستخط کروا کر دینے سے قاصر ہیں۔۔والد فلک جاوید خان
Omar Malik26,819 views • 1 month ago

یہ ویڈیو دیکھ کر صرف تکلیف ہوئی۔۔۔ اس میں خوشی سے زیا بے حِسی نظر آئی۔۔۔۔
Omar Malik104,785 views • 7 months ago