
Mrs Ejaz
@mrsejaz2004 • 9,168 subscribers
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ قرآن ۳/۱۸۵ اور دنیا کی زندگی دھوکے کی لذت کے سوا کچھ نہیں🥹🥹
Videos
5:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دراصل یہود اور نصارا اگلے سو سال کا سوچتے ہیں اور وہ اس کے مطابق اپنا آئیڈیا پہلے ہی سکرپٹ بنا کر پیش کرتے ہیں تاکہ ان کو یاد رہے اور ھم جاھل لوگ ان کی پیشگوئیاں سمجھتے ہین لیکن میرا دین اسلام سچا میرا نبیﷺ سچا اور میرا قرآن بھی سچا ھو گا وہی جو میرا ربﷻ چاہے گا إنشاءاللّٰه
Mrs Ejaz173,729 views • 6 days ago
2:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تین خوبیوں والا باغ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ : وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ . تم ہرگز نہیں پہنچ سکتے نیکی کے مقام کو جب تک کہ خرچ نہ کرو اس میں سے جو تمہیں پسند ہے اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو گے اللہ اس سے باخبر ہے بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
Mrs Ejaz12,187 views • 28 days ago

حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک کا سفر
Mrs Ejaz15,327 views • 1 month ago

میں نے جمعتہ المبارک کا خطبہ کی ویڈیو شئیر کی تھی کچھ کمنٹ تھے کہ ترجمہ کیساتھ شیُر کریں جمعہ مبارک
Mrs Ejaz12,458 views • 2 months ago

سورت النساء وراثت میں مرد کا حصہ دوگنا کیوں ہے جانئیے اس ویڈیو میں
Mrs Ejaz11,910 views • 2 months ago