
Mrs Ejaz
@mrsejaz2004 • 12,670 subscribers
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ قرآن ۳/۱۸۵ اور دنیا کی زندگی دھوکے کی لذت کے سوا کچھ نہیں🥹🥹
Videos

دنیا کا سب سے بڑا فتنہ،فتنہ دجال استغفرُللہ الذی لا الہ الاھو الخی القیوم واتوب الیہ
Mrs Ejaz99,631 просмотров • 27 дней назад
5:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دراصل یہود اور نصارا اگلے سو سال کا سوچتے ہیں اور وہ اس کے مطابق اپنا آئیڈیا پہلے ہی سکرپٹ بنا کر پیش کرتے ہیں تاکہ ان کو یاد رہے اور ھم جاھل لوگ ان کی پیشگوئیاں سمجھتے ہین لیکن میرا دین اسلام سچا میرا نبیﷺ سچا اور میرا قرآن بھی سچا ھو گا وہی جو میرا ربﷻ چاہے گا إنشاءاللّٰه
Mrs Ejaz191,029 просмотров • 1 месяц назад

• ترجمہ: "جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ (بھونچال سے) ہلا دی جائے گی۔" • مفہوم و تفسیر: اس سے مراد قیامت کے دن کا وہ عظیم اور ہولناک زلزلہ ہے جو دنیا کے عام زلزلوں کی طرح نہیں ہوگا۔ اس کی شدت سے زمین پر موجود تمام عمارتیں، درخت اور پہاڑ ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے
Mrs Ejaz86,958 просмотров • 25 дней назад
2:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھائی جس طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں وہ قوم نہیں سمجھے گی کیوں کے وہ قوم مردہ ہوچکی ہے 😒
Mrs Ejaz37,387 просмотров • 28 дней назад

بچپن میں ہم اس کے ساتھ بہت کھیلے ہیں پر اس ٹائم ہم اس کو کیا بولتے تھے یاد نہیں کسی کو اس کا نام یاد ہے؟؟؟؟؟؟
Mrs Ejaz123,046 просмотров • 4 месяцев назад

سورت الملک کے بارے میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Mrs Ejaz21,101 просмотров • 19 дней назад