
Muzamal Suharwardy Team
@MSuharwardy_ • 4,629 subscribers
Muzamal Suharwardy is a prominent Pakistani journalist with compelling on-screen presence. Recipient of Tamgha-e-Imtiaz.
Videos

سعودی عرب نے صنعا میں ایک سرجیکل اسٹرائیک کی، جہاں حوثیوں کے ہیڈکوارٹر میں موجود ان کمانڈرز کو نشانہ بنایا گیا جو پوری لڑائی کو مینیج کر رہے تھے۔ وہاں موجود IRGC کے کمانڈرز کو بھی سعودی فورسز اپنے ساتھ لے گئیں۔ اس کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پر سعودی عرب کی صنعا میں سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے سے کافی شور نظر آیا۔ Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team38,335 次观看 • 22 小时前

ایرانیوں نے جب دیکھا کہ حوثی تو دنیا سے الگ ہو رہے ہیں دنیا باب لمندب کے معاملے میں سیریس ہے اور کھلوانا چاہتی ہے ایران کا خیال تھا کہ عرب ممالک سعودی عرب کے ساتھ نہیں کھڑے ہونگے یہ سعودی عرب اور حوثیوں کی لڑائی بن جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا سعودی عرب نے تو عمان میں ہونے والی میٹنگ بھی ملتوی کرا دی ہے ایران نے دیکھا کہ اب گیم ہاتھ سے نکل رہی ہے تو اب وہ ریاض پہنچ گئے ہیں،مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team44,006 次观看 • 5 天前

حوثیوں نے آج اعلان بھی کیا ہے کہ ہم اسرائیل کے کسی جہاز کو نہیں روکیں گے، ان سے ہمارا معاہدہ قائم ہے اور اس معاہدے کی ہم پاسداری کریں گے، مزمل سہروردی یہ ایرانی کس قسم کے لوگ ہیں؟ ان کے تو ڈبل چہرے ہیں۔ ایک طرف سے امریکہ کے ساتھ لبی ڈبی بھی ہے، حوثی جو ان کی پراکسی ہے، اسرائیل کے ساتھ بھی ان کے معاہدے موجود ہیں۔ میں بالکل آج کنفیوز ہوں کہ ان کا اصلی چہرہ کیا ہے۔مجھے پہلے تکلیف اس بات پر تھی کہ ابھی حالیہ برکس میں جا کر ایرانی صدر کی مودی کے ساتھ جپھیاں ہیں۔ پھر مودی نے SCO کے اندر جا کر کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اپنی تجارت کو وسعت دیں گے۔جبکہ پاکستان ایران کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہا تھا، ایران کو GCC کے حملوں سے بچا کر رکھ رہا تھا اور امریکہ کے ساتھ ثالثی کر رہا تھا، ساجد تارڑ۔ Muzamal Suharwardy Sajid N. Tarar
Muzamal Suharwardy Team19,819 次观看 • 3 天前

مرکزی حکومت میں پیپلز پارٹی کے پاس 74 ووٹ ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے پاس 132 ووٹ ہیں۔ ایم کیو ایم کے پاس 22، ق لیگ کے پاس 4 اور آئی پی پی کے پاس 4 ووٹ ہیں۔ اگر ہم پیپلز پارٹی کے 74 ارکان کو نکال دیں تو مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادیوں کے ووٹ ملا کر تعداد 170 بنتی ہے۔ حکومت بنانے کے لیے 172 ارکان درکار ہیں، جس کا مطلب ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو 2 ووٹوں کی کمی کا سامنا ہوگا۔ Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team91,212 次观看 • 1 个月前

لوگ شزہ فاطمہ خواجہ کے خلاف بہت کیمپین کر رہے ہیں۔ ان کی مرضی ہے کہ وہ کیمپین کریں، قانون کو پڑھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا انداز ہوتا ہے۔پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ٹاور لگانے کے لیے بھی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرتی ہیں۔ لیکن اگر جگہ کا مالک کمپنی کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑ دے تو اس وقت کمپنی کے پاس کوئی مؤثر لیگل ریمیڈی موجود نہیں ہے۔ہمارے جو دوست اس قانون پر تنقید کر رہے ہیں، وہ اس پہلو کو بھی سامنے رکھیں۔ اس وقت پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز اور ٹیلی کام انفراسٹرکچر کو سرمایہ کاری کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team99,563 次观看 • 3 个月前

ایرانی وزیر داخلہ پاکستان آرہے ہیں وزیر خارجہ نہیں آرہے کیونکہ عباس عراقچی کہتے ہیں کہ میری بات ایران میں مانی نہیں جاتی اس لیے ان کو بھیجا گیا ہے چین ایران سے ناراض ہے کیونکہ اس کا تیل بھی نہیں گزر رہا چین نے بھی ایران نے جو ایم او یو توڑا ہے اس کو پسند نہیں کیا ہے اور اب وہ پاکستان کے ذریعے چین کو منانا چاہتے ہیں،مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team57,766 次观看 • 2 个月前

بشریٰ بی بی کے ذریعے ڈیل ہوئی۔ سب سے پہلے بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں کھولی گئیں۔ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقاتوں میں یہ طے ہوا کہ اب سرنڈر کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اب ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا۔ باہر والی فوج ناکام ہو گئی ہے، وہ ہمارے ساتھ ملاقات کرنے کے قابل نہیں ہے، تو اس نے ہمیں رہا کروانا ہے۔جب ایک قیدی کو 6 ماہ تک کوئی ملنے نہیں آیا تو اسے سمجھ آ گئی کہ میری باہر والی فوج ناکام ہے، نااہل ہے، اور علیمہ خان کے پلے کچھ نہیں ہے۔ Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team33,237 次观看 • 1 个月前

عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے میں ان دو لوگوں کے کردار کوکبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا کیونکہ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف دوائی لے کر سوئے ہوئے تھے اور ان کو رات کے پچھلے پہر اٹھایا گیا اور کہا گیا کہ یہ پیغام آیا ہے اور اس کو کریں ورنہ مارشل لالگا دیں گے توانہوں نے نواز شریف سے بات کی کہ اس حالات میں کیا کیا جائے تو وہ ڈٹے ہوئے تھے اور کہا کہ مارشل لالگانا ہے تو لگادیں لیکن آرمی چیف عاصم منیر ہی بنیں گے،منیب فاروق Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team99,781 次观看 • 4 个月前

میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد Hina Parvez Butt Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official Government of Punjab
Muzamal Suharwardy Team56,557 次观看 • 2 个月前

حکومت آئی ایم ایف معاہدے کو لےکر خوش نہیں ہے کیونکہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے جا کر آئی ایم ایف کی ہی ساری شرائط قبول کر لی ہیں اور پاکستانیوں پر ایک نیا مہنگائی کا طوفان مسلط کردیا ہے اس بار تو پاکستان کی گڈی آسمانوں پر تھی پاکستان دنیا کی نظرو ں میں آیا ہوا تھا عالمی جنگ لگنے سے بچائی اور انہوں نے اپنی نوکری کیلئے ورلڈ بینک میں ساری فلڈنگ سیٹ کرلی ہے جس کےبعد آئی ایم ایف کی تمام شرائط بھی قبول کرلیں ہیں جس کا خمیازہ پاکستانی عوام کو بھگتنا پڑےگا،مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team97,416 次观看 • 4 个月前

جنرل عامر رضا اس سے قبل پاک فوج میں چیف آف جنرل اسٹاف کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اب دیکھنے والی بات ہے چیف آف جنرل اسٹاف کس کو لگایا جاتا ٹیکنیکلی چیف آف آرمی اسٹاف کے بے ہاف پر چیف آف جنرل اسٹاف ہی فوج کو چلا رہا ہوتا ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ آرمی چیف اپنے سب سے قریبی، اعتماد والے لیفٹیننٹ جنرل کو چیف آف جنرل اسٹاف لگاتے ہیں۔ اسٹریٹجک کمانڈ فورس کیلئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک صاحب کا نام بھی آرہا تھا جو اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی ہیں اسکا مطلب ہے ان کو فور سٹار جنرل نہیں بنایا گیا، مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team38,952 次观看 • 1 个月前

جے ڈی وینس کہہ رہے ہیں کہ ہم IRGC سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ فیلڈ مارشل بھی دو مرتبہ جنرل وحیدی سے ملنے گئے، نہ کہ صدر پزیشکیان یا وزیرِ خارجہ عراقچی سے۔ ایرانیوں کو پہلے ہی معلوم تھا کہ آج باب المندب بند ہونے والا ہے، اسی لیے انہوں نے اپنا وفد پاکستان بھیجا تاکہ پاکستان پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ وہ حوثیوں کے خلاف کارروائی نہ کرے۔ آج ایرانی وفد سیز فائر کے لیے نہیں آ رہا، بلکہ IRGC کے نمائندے اس مقصد سے آ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈال سکیں کہ سعودی عرب کے خلاف کی گئی بحری ناکہ بندی کو کھلوانے کی کوشش نہ کی جائے۔مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy Imran Ali
Muzamal Suharwardy Team35,588 次观看 • 2 个月前

400 امریکی صحافیوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دی ہے۔ پاکستان کو نوبل پیس پرائز پلیٹ میں رکھ کر دیا جائے گا۔ مستقبل میں اس پر فلمیں بنیں گی اور کتابیں لکھی جائیں گی۔ ہر پاکستانی کو چاہیے کہ ان چار دنوں کے لیے پنکی پیرنی اور مرشد کو سائیڈ پر رکھ دے اور ان لمحات کو انجوائے کرے۔ Muzamal Suharwardy Sajid N. Tarar
Muzamal Suharwardy Team74,512 次观看 • 5 个月前

حکومتِ پاکستان کو آج اعلان کرنا چاہیے کہ اگر آپ حکومت سے تنخواہ لے کر پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہے ہیں تو استعفیٰ دیں، ورنہ ہم آپ کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ آپ کی آدھی سفارت خانے (ایمبیسیاں) پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہی ہیں۔ اس وقت بیشتر پاکستانی سفارت خانے پی ٹی آئی کی آماج گاہیں بنے ہوئے ہیں۔ ان سفارت خانوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، کیونکہ یہ پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ Sajid N. Tarar
Muzamal Suharwardy Team35,602 次观看 • 2 个月前

فیلڈ مارشل نے ایک جگہ پر خود کہا تھا کہ “Faisal is a One-Man Army۔” یہ اکیلا بھی ہو تو پوری فوج کے معاملات چلا سکتا ہے اور انہیں ٹھیک کر سکتا ہے۔ جنرل فیصل نصیر اس ملک کا وہ بیٹا ہے۔ میں یہ کلیم کرتا ہوں کہ اس طرح کے جنرل شاید ہی تاریخ میں آئے ہوں، اور شاید ہی مستقبل میں اس طرح کا جرنیل دوبارہ سامنے آئے۔خرم روکھڑی Muzamal Suharwardy Khurram Hameed Khan Rokhri
Muzamal Suharwardy Team10,426 次观看 • 15 天前

حافظ آباد میں جو واش روم کا تنازعہ ہوا ہے، ڈی پی او نے واش روم استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے کو کہا کہ "GET LOST"۔ اب یہ واش روم تو سرکاری پیسوں سے بنا ہوا تھا، یہ ان کے ذاتی گھر کا واش روم تو نہیں تھا۔ جب شکایت مریم نواز اور آئی جی تک پہنچی تو ڈی پی او کا تبادلہ ہو گیا۔یہ ہماری افسر شاہی کا مزاج ہے۔ ان کے اندر حکمرانی کی کتنی تڑ آگئی ہے کہ اگر کوئی ان کا واش روم استعمال کر لے تو یہ مائنڈ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کا کام کیا کرنا ہے؟مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈی پی او صاح نے کبھی پبلک واش روم نہیں استعمال کیا ہو گاموٹروے پر یا کہیں بھی یہ اپنا واش روم ساتھ لے کر چلتے ہوں گے۔یہ اخلاقی طور پر بہت گرا ہوا واقعہ ہے ۔یہ پولیس ا ور آئی جی صاحب کے لیے بڑی شرمندگی کا باعث ہے۔ ان کو آئندہ کوئی پوسٹنگ نہیں دینی چاہیے۔ انہیں آئی جی آفس کے تمام باتھ رومز کا ڈی پی او لگا دینا چاہیے۔ ان کے لیے کہنا چاہیے کہ آپ آج سے "ڈی پی او واش روم پنجاب" ہوں گے۔ ان کے لیے الگ سے ایک عہدہ ہونا چاہیے۔ Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team44,198 次观看 • 3 个月前

اگر روس اور چین خامنہ ای کو بھی نہیں بچا سکے تو پھر دنیا میں کون ان کے ساتھ ہوگا؟ اب انہیں کمزور ملک کے طور پر دیکھا جائے گا،مزمل سہروردی چین اور روس کی عالمی سطح پر کوئی خاص حیثیت نہیں ہے۔ چین نے پاکستان کی کافی مدد کی ہے، لیکن اپنے علاقے سے دور، مشرق وسطیٰ اور امریکہ میں براہِ راست مداخلت نہیں کرتا، بلکہ صرف حکومتی یا ریاستی مدد فراہم کرتا ہے،عمران علی Muzamal Suharwardy Imran Ali
Muzamal Suharwardy Team74,555 次观看 • 6 个月前

"ایرانیوں کی بھارت کیلئے محبت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی" ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی پاکستان سے سیدھے بھارت گئے ہیں امیت شاہ اور اجیت ددول سے پھولوں گے گلدستے لے رہےہیں جو اپنی جگہ حیرانگی کی بات ہے ایک طرف ایران کا موقف ہے کہ جو جنگ میں ہمارے ساتھ نہیں ایران کی خارجہ پالیسی ہے اس سے بات نہیں کرنی۔ جبکہ بھارت تو اس جنگ میں اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے وہ اینٹی ایران گیا ہے ایک بیان بھارت نے ایران کے حق میں نہیں دیا، لیکن ایرانیوں کی بھارت کیلئے محبت کم نہیں ہورہی۔ عراقی صاحب بھی بھارت میں جاکر ان کے گن گارہے تھے جبکہ بھارت نے امریکہ کیساتھ مل کر ایران کا نیول جہاز ڈبویا جس میں ایران کے سیلرز مر گئے جن کو بعد میں ریسکیور بھی سری لنکا والوں نے کیا اس سب پر احتجاج کرنے کی بجائے مومنی صاحب پھولوں کے گلدستے اجیت دوول سے موصول کررہے تھے، مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team25,644 次观看 • 1 个月前

پاکستان کا لڑاکا طیاروں کو استعمال کرنے کا جو انداز ہے وہ دنیا میں مقبول ہوتا جا رہا ہے کیونکہ پاکستانی پائلٹ جب جہازوں کو گھماتے ہیں اور لڑتے ہیں تو دنیا دیکتھی ہے اور اب یہ انداز سعودی عرب اپناتا جارہا ہے کیونکہ پاکستان کے پائلٹ ان کو سکھا رہے ہیں اور چین بھی اس کو سیکھنے کا خواہشمند ہے پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص میں بھی اپنی مہارت دکھائی،شہزاد چوہدری Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy Team55,533 次观看 • 5 个月前