Mufti Abu Muhammad's banner
Mufti Abu Muhammad's profile picture

Mufti Abu Muhammad

@muftiabumuhamad32,309 subscribers

Religious Scholar| Motivational Speaker

Shorts

صمود فلوٹیلا مظلوموں کی پٹی سے صرف 600 سمندری میل کے فاصلے پر پہنچ چکا ہے اللہ کریم ان سب کی کامل حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

120,072 views

چند گھنٹے اللہ کا حکم پورا کرنے کی براکات کا یہ عالم ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا انٹرنیشنل اسمبلی میں دوران خطاب confidence لیول دیکھنے کے قابل ہے اگر اللہ کے کامل دین پر عمل کیا جائے تو رعب کا کیا عالم ہو گا پاکستان یوں ہی سلامت رہے تاقیامت رہے 🇵🇰 ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

62,590 views

ان صاحب کی تاریخ آج کل بڑے اخلاص سے دنیا کو یہ بتا رہی ہے کہ سید عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ علیہ کو محمد بن قاسم نے شہید کیا تھا اسی لیے تو کہا ہے کہ ان راویوں کو ہم دریائے راوی میں پھینکتے ہیں پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

21,841 views

Videos