
Mufti Abu Muhammad
@muftiabumuhamad • 36,553 subscribers
Religious Scholar| Motivational Speaker
Shorts
Videos

آخرکار کسی مظلوم کی آہ رنگ لے آئی...! اور مختلف پلیٹ فارم پر کی گئی شکایات کام کر گئیں وہ بے شمار غریب نوجوان، جو روزگار کی امید میں قرض لیتے ہیں، زمینیں، گھر، زیورات اور اپنی عمر بھر کی جمع پونجی بیچ کر بیرونِ ملک جانے کا خواب دیکھتے ہیں، اگر ان کی محنت اور مجبوری کو لوٹا جائے تو ایک دن قانون کا ہاتھ ضرور پہنچتا ہے۔ میڈیکل سرٹیفکیٹس کے اجرا میں مبینہ مالی بدعنوانی کے الزام میں بدنام زمانہ ڈائریکٹر پروٹیکٹر فرخ جمال اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیے گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس کارروائی کو میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ کسی دباؤ یا سفارش کے بغیر شفاف، غیر جانبدار اور منطقی انجام تک قانونی کارروائی جاری رہے گی، تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور آئندہ کوئی بھی غریب نوجوان کے خوابوں سے کھیلنے کی جرأت نہ کرے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان بچوں ، خاندان، برادری، عزیز واقارب اور پورے معاشرے کو معلوم ہو کہ غریب عوام کا حق کھانےاور انہیں اذیتوں میں مبتلاء کرنے والوں کا آخر انجام کیا ہوتا ہے۔ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ #Corruption #AntiCorruption #VisaScam #AgentMafia #ProtectorOffice #Pakistan #Justice #LatestNews #TrendingNow
Mufti Abu Muhammad44,429 次观看 • 1 个月前

ہمارا مائک بند کرنا مسلئے کا حل نہیں حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ امی جان حضرت عائشہ صدیقہ پر بات کیوں نہیں ہوئی اور 17 رمضان المبارک کو میری جگہ دوسرا بندہ کیوں بٹھایا گیا ؟ صرف اس لئے کہ میں اپنی ماں حضرت عائشہ صدیقہ کی عظمت پر بات کروں گا ، وہ ہو گی ہر صورت ہو گی پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad89,706 次观看 • 1 年前

یہ علامہ شبیر میثمی ہے جو اپنے مکتبہ فکر ایک ذمدار آدمی ہے اپنی جماعت کے مرکزی عہدے پر فائز ہے الیکٹرانک میڈیا پر اپنی نمائندگی کرتا ہے قرآن کریم سے متعلق اس شخص کا ایک ایک لفظ سماعت کیجیئے تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ یہ کسی فرد واحد کا کام ہے ہمیں برا بھلا کہنے کے بجائے ، شہنشاہ نقوی ، جواد نقوی ، امین شہیدی ، عارف واحدی ، ساجد نقوی ، ناصر عباس ، شبیر میثمی سے سوال کرو ، ان سے پوچھو یہ تم نے کیا کروایا ہے اب ہم دیکھیں گے عدالت میں کون کون سامنے آتا ہے پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad23,449 次观看 • 9 个月前

گستاخانِ صحابہ کرام کا اصلی چہرہ یہ ہے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے یوم وصال پر خوشیوں کا اظہار ، تصویر بنا کر گو۔۔لیاں چلائی گئیں ، بچوں سے گالیاں دلوائی گئیں ، مٹھایاں تقسیم کی گئیں دوسری طرف لاہور میں موجود جواد نقوی نامی شخص کہتا ہے جنگ کے موقع پر صحابہ حضور کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے جبکہ ایرانی جنگ میں ڈٹ کر کھڑے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ ان کو صحابہ کرام کے لئے عدالت لگانے کی اجازت کس نے ، کب اور کس بنیاد پر دی ہے میں تمام قومی سلامتی اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ذمدران سے رابط کر رہا ہوں امید ہیکہ جلد نوٹس لیا جائے گا بصورت دیگر بعد از رمضان المبارک میں خود اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرواں گا ہمیں اس کے لیے پورے ملک میں بھی احتجاج کو پھیلانا پڑا بھرپور احتجاج کریں'گے ان شاءاللہ پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad13,008 次观看 • 6 个月前

یہ مولانا صاحب کون ہیں میں ان سے واقف نہیں ہوں مگر جو یہ فرما رہے ہیں اور بڑے دبنگ اور درد بھرے لہجے میں کہہ گئے اگر یہ حقیقت ہے تو کیا ہماری صفوں میں موجود ایسے احباب کو بے نقاب نہیں ہونا چاہیے ؟؟؟ کیونکہ جب تک ایسے احباب موجود ہوں گے آپ کو فکری نظریاتی تعمیری نقصان پہنچتا رہے گا ماضی میں بھی اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad17,845 次观看 • 1 年前

جب بھی کوئی شخص مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خلاف بات کرتا ہے تو میری مولانا فضل الرحمان صاحب سے محبت و عقیدت میں مزید اصافہ ہو جاتا ہے مجھے آج اس شخص کی یہ گفتگو سن کر بہت زیادہ دکھ اس لئے بھی ہوا کہ یہ شخص میرے صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے کہاں غیرت مندوں کے صوبہ اور کہاں یہ لب ولہجہ کہاں مولانا فضل الرحمان صاحب کی بام عروج پر پہنچی عزتیں اور کہاں اس بے سرے بے تکے انسان کی باڈی لینگویج میرا پی ٹی آئی کے دوستوں سے یہ گلہ ہمیشہ رہے گا کہ آپ کو صوبے کی وزارت کے لئے اس کے علاؤہ کوئی بندہ نہیں ملا ؟؟؟ علی آمین گنڈا پور صاحب آپ کو میں صرف اتنا ہی کہوں گا حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ❤️🇵🇰 ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Mufti Abu Muhammad17,122 次观看 • 1 年前