
Anwar Ghazi
@muftianwarghazi • 20,004 subscribers
Journalist, Author, Teacher and Anchor
Shorts
Videos

9/11 کا ڈرامہ جو ہزاروں انسانوں کے قتل کا سبب بنا کر افغانستان کو کھنڈرات میں تبدیل کیا اور اسی کی آڑ میں اسلام کو دہشتگرد مذہب قرار دیا جو سب جھوٹ تھا ۔ آج سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے خود اعتراف کیا کہ وہ سب محض ایک ڈرامہ تھا اور اس ڈرامے کو بے نقاب نہ کرنے کیلئے میرا منہ 4 سال تک بند کیا گیا تھا۔ یہ ہے ان اسلام دشمن مغربی ممالک کی حقیقت جن کی بربریت اور بے ضمیری نے آج فلسطین کو آگ میں دھکیل دیا ہے اور مسلمانوں اور ان کے حکمرانوں میں ابھی تک عقل نہیں آ سکی کہ اس حقیقت کو جان کر ان اسلام دشمنوں کو طلاق دے کر آپس میں متحد ہو جائے۔
Anwar Ghazi202,229 views • 2 years ago

ہم فلسطین ہیں۔ ہم زندہ رہیں گے تو عزت سے رہیں گے۔ ہم مرتے ہیں تو عزت سے مرتے ہیں۔
Anwar Ghazi74,723 views • 2 years ago

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اپنی فیملی اور احباب کے ہمراہ عمرہ ادا کرتے ہوئے۔ماشااللہ ،سبحان اللہ،ایمان افروز مناظر۔ویڈیو کے پس منظر میں چلنے والا کلام “الٰہی تیری چوکھٹ پر۔۔۔”بھی استاذ محترم شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا اپنا لکھا ہوا ہے۔اللہ اکبر💐💕🤲🫶
Anwar Ghazi17,190 views • 6 months ago

ڈونلڈ ٹرمپ : مجھے چار سال تک خاموش رکھا گیا لیکن اب میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا جیسا کہ ہمیں دکھایا گیا کہ دوسرے ممالک ملوث تھے۔ لیکن آخر کار ہمیں مشرق وسطیٰ کی جنگ میں گھسیٹا گیا، ہم نے کھربوں ڈالر خرچ کیے، لاکھوں لوگ مارے اور ہم نے کیا حاصل کیا؟ کچھ نہیں! ہمیں صرف موت اور خون ملا۔۔۔!!
Anwar Ghazi35,968 views • 2 years ago

استاذ محترم جناب شیخ الاسلام محمد تقی عثمانی صاحب جدہ کتب نمائش (Book Exhibition) میں کہہ رہے ہیں کہ میرے جیسے طالب علم کے لئے اس نمائش کو دیکھنے کے لئے کئی دن لگ جائیں اگر مکمل دیکھنی ہو، اور میں نے ایسی نمائش پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ اس پر ایک عربی معلم منتظم نے کہا:"آپ تو بذاتِ خود علم ہیں اور علم کا سر ورق ہیں۔ "حضرت نے برجستہ فرمایا : میں تو ابھی طالب علم ہوں۔" اللہ اکبر بہت ہی ایمان افروز مناظر ۔
Anwar Ghazi28,583 views • 1 year ago