Anwar Ghazi's banner
Anwar Ghazi's profile picture

Anwar Ghazi

@muftianwarghazi19,290 subscribers

Journalist, Author, Teacher and Anchor

Shorts

جب تک رب کے آگے اس طرح سر بسجود ہوتے رہو گے دنیا کی کوئی طاقت تمہیں شکست نہیں دے سکتی۔

122,061 görüntüleme

حرم شریف مکہ مکرمہ میں صدیوں سے جاری آب زمزم کا چشمہ۔اس کنواں سے مبارک پانی سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو آب زمزم نصیب فرمائیں۔

198,530 görüntüleme

18 سال بعد شہید کی لاش سلامت غـــزہ کے شجاعیہ محلہ کے شیر "شجاعیہ بریگیڈ" صہیونی فوج کو دن میں تارے دکھا رہے ہیں۔ یہاں کے ایک قبرستان "مقبرۃ طوانسی" میں کئی شہدا مدفون ہیں۔ ان میں ایک ولید عابد بھی تھا۔ جو 18 برس قبل قابض درندوں کے ساتھ مسلح تصادم میں شہید ہوئے تھے۔ یہ 19 جنوری 2005ء کی بات ہے۔ اتفاق سے اس دن یوم عرفہ تھا۔ 6 گھنٹے مسلسل یہ دشمن کے سامنے ڈٹا رہا اور بالآخر جام شہادت نوش کر گیا۔ 18 سال بعد جب اس کی قبر کھل گئی تو دیکھا کہ جسم جوں کا توں سلامت ہے اور زخموں سے خون بھی بہہ رہا تھا۔ گویا 18 سال پہلے نہیں، یہ آج ہی شہید ہوئے ہوں۔ فلسطینی شہداء کے ساتھ پیش آنے والا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی شہداء کی لاشیں برسوں بعد قبروں سے صحیح سلامت نکالی جا چکی ہیں۔

184,416 görüntüleme

آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں ایک لچھوٹے سے بچے کا والہانہ اظہار عقیدت و محبت۔انتہائی خوبصورت نظارے ۔سبحان اللہ،ماشاء اللہ

16,042 görüntüleme

Videos