
Anwar Ghazi
@muftianwarghazi • 19,290 subscribers
Journalist, Author, Teacher and Anchor
Shorts
Videos

9/11 کا ڈرامہ جو ہزاروں انسانوں کے قتل کا سبب بنا کر افغانستان کو کھنڈرات میں تبدیل کیا اور اسی کی آڑ میں اسلام کو دہشتگرد مذہب قرار دیا جو سب جھوٹ تھا ۔ آج سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے خود اعتراف کیا کہ وہ سب محض ایک ڈرامہ تھا اور اس ڈرامے کو بے نقاب نہ کرنے کیلئے میرا منہ 4 سال تک بند کیا گیا تھا۔ یہ ہے ان اسلام دشمن مغربی ممالک کی حقیقت جن کی بربریت اور بے ضمیری نے آج فلسطین کو آگ میں دھکیل دیا ہے اور مسلمانوں اور ان کے حکمرانوں میں ابھی تک عقل نہیں آ سکی کہ اس حقیقت کو جان کر ان اسلام دشمنوں کو طلاق دے کر آپس میں متحد ہو جائے۔
Anwar Ghazi202,199 次观看 • 2 年前

یہ 85 سالہ ضعیف العمر جو پانچ آدمیوں کے سہارے چل کر کانفرنس میں شرکت کرتے ہیں۔کیا کسی بڑے عہدے کے طلبگار ہیں؟شہرت کی کمی ہے؟؟مصروفیت کوئی نہیں؟ نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں بلکہ یہ وہ درد اور تڑپ رکھتے ہیں جس کی طرف احادیث میں اشارہ کیا گیا ہے۔سلام استاد محترم سلام۔کمال شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کمال۔
Anwar Ghazi31,878 次观看 • 1 年前

ڈونلڈ ٹرمپ : مجھے چار سال تک خاموش رکھا گیا لیکن اب میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا جیسا کہ ہمیں دکھایا گیا کہ دوسرے ممالک ملوث تھے۔ لیکن آخر کار ہمیں مشرق وسطیٰ کی جنگ میں گھسیٹا گیا، ہم نے کھربوں ڈالر خرچ کیے، لاکھوں لوگ مارے اور ہم نے کیا حاصل کیا؟ کچھ نہیں! ہمیں صرف موت اور خون ملا۔۔۔!!
Anwar Ghazi35,960 次观看 • 2 年前