
𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡 𝗠𝗨𝗚𝗛𝗔𝗟
@MughalZaada001 • 5,145 subscribers
ووٹ کو عزت دو کی جنگ ۔۔۔ مریم نواز شریف کے سنگ ۔۔ لہو دے کے اپنا سنواریں گے وطن کو ✌
Shorts
Videos

پرسوں 25 ہزار سے زیادہ تماشہ گراؤنڈ میں موجود تھے اور چار گھنٹے موجود رہے مگر اسٹیڈیم کے کسی کونے سے 804 کا کوئی نعرہ نہیں سنائی دیا, خوشگوار حیرت میں مبتلا کرنے والی بات یہ تھی کہ ہر طرف پاکستان زنده باد کے نعرے گونج رہے تھے اور بچوں کی پاکستان سے محبت دیدنی تھی❤️
𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡 𝗠𝗨𝗚𝗛𝗔𝗟35,022 views • 1 month ago

الحمدللہ! پاکستان کو ایک اور میدان میں فتح حاصل۔ بلوچستان کے نوجوان شاہزیب رنڈ نے کراٹے کمباٹ ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ فضول کے کنٹینٹ شئیر کرنے سے بہتر ہے وہ شئیر کیا جائے جس سے کسی دوسرے شخص کے دل میں بھی اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کی جستجو پیدا ہو۔
𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇14,871 views • 11 months ago
No more content to load