
Mughira rais
@mughira2 • 83,893 subscribers
اللہ کی قسم! اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں!
Shorts
Videos

یہ انڈر 19 سے آیا لڑکا 90 مائلز کی رفتار سے باولنگ کررہا اور اپنے پہلے ہی اوور میں دنیا کے بہترین بےباز جو روٹ کو آوٹ کر کے کرکٹ بورڈ کو بتا رہا کہ کرکٹ میں آج بھی pace معنی رکھتی۔اللہ کرے بورڈ کو سمجھ آجائے اور پاکستان کو پھر ایسے بولر ملے جو 150 پر بال کرتے ہوں۔
Mughira rais106,607 görüntüleme • 20 gün önce

یہ بچہ دلیر ہے،جگرے والاہے،پاور بھی ہے،پچھلے میچ میں سینچری کی آج جب اس کی ٹیم نے 208 رنز chaseکرنےتھے یہ آیا اور 250 کےاسٹرائیک ریٹ سےکھیل کرچلاگیا اور اپنی ٹیم کو ایک اچھی شروعات دےگیااوراسکی ٹیم جیت گئی۔ٹی 20 میں اوپرکھیلنےوالےایسےلڑکے ہی چاہیے۔ معاذ صداقت Well played boy
Mughira rais27,767 görüntüleme • 10 gün önce
Daha fazla içerik yok.