Muhammad Nawaz Khan's banner
Muhammad Nawaz Khan's profile picture

Muhammad Nawaz Khan

@MuhammaddNawaz139,511 subscribers

HR Activist, #UN SDG,s Ambassador, Working for a 🌎 where #Love is the language & #Peace is the way of life ! ( RT≠Endorsement )

Shorts

انتہائی خوشی کی خبر✊🇵🇰 کامران مسیح ہمارا شیر انڈیا کی ایسی تیسی کرنے کے بعد کامیابی سے واپس...✌

1,041,143 次观看

بھارتیوں کی پھٹی پڑی ہے، ایک بندے نے لائٹ جلائی تو ڈندے لے کر پہنچ گئے کہ سالے تو مروائے گا ، پاکستان ادھر ہی میزائل مارے گا 😂

808,945 次观看

دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔ شاہین 🇵🇰✌️

549,423 次观看

Hey Indians ! We are ready ✌️ Major Gaurav Arya (Retd) Subramanian Swamy

308,038 次观看

اس بندے کی میں بہت عزت کرتا تھا اور اب بھی کرتا ہوں، لیکن یہاں پہ میں ان سے اختلاف کرتا ہوں۔ جو بات یہ کر رہے ہیں کہ جی عمران خان پچیس کور کمانڈروں کے سامنے سینہ تان کے کھڑا ہے۔ اسی طرح کی باتوں نے آج عمران خان صاحب کو اور اس کی پارٹی کو اس مقام پہ لا کے کھڑا کر دیا ہے۔ او میرے بھائی پہلی بات یہ کہ عمران خان کبھی بھی پاک فوج کے خلاف نہیں رہا، نہ ان کی پالیسی فوج کے خلاف رہی ہے۔ عمران خان جتنا پاکستان آرمی سے پیار کرتے ہیں اتنا کوئی بھی لیڈر نہیں کرتا۔ یہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں۔ جو لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں ان سے سو گنا زیادہ عمران خان اپنی پاک فوج سے محبت کرتا ہے۔ تو یہ کہنا کہ جی عمران خان پچیس کور کمانڈروں کے سامنے سینہ تان کے کھڑا ہے، یہ بالکل غلط بات ہے، اور ایک جذباتی بات ہے۔ شکریہ۔

21,086 次观看

فرق تلاش کریں؟ 😜😜😆😆😁😁

فرق تلاش کریں؟ 😜😜😆😆😁😁

76,972 次观看

جہاں جہاں مزاحمت کا ذکر ہو گا، وہاں شوکت خانم اور اکرام اللہ نیازی کے بچوں کا نام سرِ فہرست ہو گا۔۔ بھائی تو بھائی بہنوں،بھانجوں نے بھی کر کے بتایا ہے مزاحمت کیا ہوتئ ہے۔✊

40,971 次观看

قید میں ہے جسم، مگر دلوں کا حکمران آج بھی عمران خان ہے

32,397 次观看

میجر جنرل یاسر نواز جنجوعہ، کیپٹن نعمان سلیم شہید کے والد کو قومی پرچم اور عسکری یادگاریں پیش کرتے ہوئے

23,629 次观看

🚨بریکنگ نیوز : ایران کی جانب سے اسرائیل پر کلسٹر میزائل داغے جا رہے ہیں کلسٹر میزائل سب کچھ ملیامیٹ کر دیتا ہے اور برباد کر دیتا ہے یہ بہت ہی خطرناک عمل ہوتا ہے

15,371 次观看

مارخور کے تین اصول: کبھی اپنے دشمن کو نہیں بھولتا۔ کبھی اپنے دشمن پر رحم نہیں کرتا۔ کبھی اپنے دشمن کو معاف نہیں کرتا 👊 💀⚔️🇵🇰

25,394 次观看

آج مجھے اپنے شہید بیٹے حارث نواز شہید کی بہت یاد آرہی ہے۔ 😭 💔 انہیں آرمی پبلک سکول ( اے پی ایس ) پشاور میں سر پر گولیاں ماری گئی۔ دہشت گردوں نے اس کے سر پر کلاشنکوف کا پورا جاجر خالی کیا 😭 💔

18,151 次观看

Videos