正在加载视频...

视频加载失败

جب مولانا طارق جمیل صاحب کو بیسٹ مسلم سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ۔ ۔ 👏👏👏 برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کو توڑنے کے لیے اسے ریٹویٹ کریں۔ ✌️♥️ Tariq Jamil

189,778 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Sajjad El Patron 的头像
Sajjad El Patron1 年前

@TariqJamilOFCL پروپیگنڈے سے توڑا جا سکتا تو آج باطل کی فتح ہوتی اور حق ہار گیا ہوتا۔ دنیا کی تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں کہ جو جو حق پر کھڑا ہوا خواہ اس کا تعلق کسی بھی شعبے یا پارٹی سے ہوا اس پر بھونکنے والے کتے موجود رہے۔ جو ان کتوں کو چھوڑ کر حق پر ڈٹا رہا کامیابی مقدر رہی۔

FANCO 的头像
FANCO2 年前

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 的头像
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄1 年前

@TariqJamilOFCL ایک دور ارشد شریف ،مولانا طارق جمیل جیسے باوقار لوگ تقریبات میں شامل ہوتے تھے۔ ایک دور یہ ہے جہاں چور ٹھگ بدمعاش فراڈیوں کو تمغے بانٹے گئے ہیں ۔ اس نظام پہ افسوس نا کریں تو کیا کریں ۔ اس کی مخالفت نا کریں تو کیا کریں ۔

Mosafir 的头像
Mosafir1 年前

@TariqJamilOFCL کیوں PTI کے دور حکومت میں جس کو بھی award سے نوازا گیا ہے وہ ہر تنقید سے بری الزمہ ہو جاتا ہے کیا؟ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟

🅱🅷🅺 的头像
🅱🅷🅺1 年前

@TariqJamilOFCL جب سچ بولنا جرم بن جائے تو سمجھ لو وقت کے یزیدوں کو تکلیف حق سے ہے۔ حق گوئی مولانا طارق جمیل کا قصور بن گئی؟ یاد رکھو! اللہ سچوں کا ساتھی ہے، اور انجام ہمیشہ حق والوں کا مقدر ہوتا ہے۔

✤ℙ𝕠𝕖𝕥𝕣𝕪 𝕃𝕠𝕧𝕖𝕣✤ 的头像
✤ℙ𝕠𝕖𝕥𝕣𝕪 𝕃𝕠𝕧𝕖𝕣✤1 年前

@TariqJamilOFCL ہم بحیثیت عوام کسی کو بھی سر پہ بٹھا لیتے ہیں

Javaid پنجابی 的头像
Javaid پنجابی1 年前

@TariqJamilOFCL انہا ونڑے ریوڑیاں مڑ مڑ گھر دیاں نوں

Hasan Askari 的头像
Hasan Askari1 年前

@TariqJamilOFCL Yeah world best Muslim scholar akela Pakistan kaisay dey sakta hai?

Jury 的头像
Jury1 年前

@TariqJamilOFCL اگر طارق جمیل بھائی، نئے مدینہ کے نئے عبدالله بن ابئی کی 𝙇𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙧𝙖𝙗𝙗𝙞𝙣𝙜 اور منی لانڈرنگ وغیرہ جو سپریم کوٹھے سے حلال کروائی ہے- اس پر خالص اسلامی مؤقف دیتے تو پھر دیکھتا کے مادر پدر آزاد دین فروش 𝙋𝙏𝙄 انکو کیسے ایوارڈ دیتی-

Abdur Rehman 的头像
Abdur Rehman1 年前

@TariqJamilOFCL پنجابی میں ایک کہاوت ہے جے کون الے جے کھان الے دونہں بھائی ہیں

Nosheen Mohammad 的头像
Nosheen Mohammad1 年前

@TariqJamilOFCL Maa shaa Allah

相关视频