
Muqadas Farooq Awan
@muqadasawann • 218,870 subscribers
Journalist/ head of content @dailyurdupoint
Shorts
Videos

کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟ نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
Muqadas Farooq Awan52,791 次观看 • 8 天前
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایڈوکیٹ سردار عتیق نامی شہری نےدعوی کیا ہے کہ تھانہ سنبل کی حدود میں اسے روکا گیا ، لائسنسڈ اسلحہ ہونے کے باوجود تھانے میں لے گئے ، 7 گھنٹے بٹھانے کے بعد کہا کہ نئے آئی جی صاحب نے کہا ہے کہ 2 لاکھ روپے لے کر بندے کو چھوڑ دیں ، اندازہ کریں یہ نیچے والا عملہ آئی جی کے نام پر کیا گیم ڈالتا رہتا ہے آئی جی سہیل چوہدری کو معاملے کا نوٹس لے کر انکوائری کرنی چاہیے اور اپنا نام استعمال کرنے پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دینی چاہئے
Muqadas Farooq Awan106,108 次观看 • 1 个月前
3:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.