
Muqadas Farooq Awan
@muqadasawann • 218,854 subscribers
Journalist/ head of content @dailyurdupoint
Shorts
Videos

کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟ نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
Muqadas Farooq Awan52,819 görüntüleme • 8 gün önce

مشیر ٹرمپ ساجد تارڑ صاحب کی معروف مسٹر پھلو سے ملاقات
Muqadas Farooq Awan44,412 görüntüleme • 9 gün önce
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایڈوکیٹ سردار عتیق نامی شہری نےدعوی کیا ہے کہ تھانہ سنبل کی حدود میں اسے روکا گیا ، لائسنسڈ اسلحہ ہونے کے باوجود تھانے میں لے گئے ، 7 گھنٹے بٹھانے کے بعد کہا کہ نئے آئی جی صاحب نے کہا ہے کہ 2 لاکھ روپے لے کر بندے کو چھوڑ دیں ، اندازہ کریں یہ نیچے والا عملہ آئی جی کے نام پر کیا گیم ڈالتا رہتا ہے آئی جی سہیل چوہدری کو معاملے کا نوٹس لے کر انکوائری کرنی چاہیے اور اپنا نام استعمال کرنے پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دینی چاہئے
Muqadas Farooq Awan106,108 görüntüleme • 1 ay önce

تمام انتظامات ڈھیر ہو گئے ، لوگ جمع ہوئے اور عمران خان کی گاڑی پر گل پاشی کرتے رہے
Muqadas Farooq Awan164,385 görüntüleme • 2 ay önce

اس فیملی میں ایڈجسٹ ہونا ہر لڑکی کے بس کی بات نہیں
Muqadas Farooq Awan411,574 görüntüleme • 7 ay önce

راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں اس وقت آتش بازی کی جا رہی ہے
Muqadas Farooq Awan119,801 görüntüleme • 2 ay önce
3:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پتہ نہیں کہاں لے گئے ہوں گے ، اقرار الحسن کی گرفتاری پر تینوں بیگمات سخت پریشان
Muqadas Farooq Awan14,115 görüntüleme • 13 gün önce

جو مرد عورت کو گالی نکال رہا ہے اس کا مطلب ہے وہ اس سے محبت کرتا ہے، اس کو اپنا سمجھتا ہے ، ڈاکٹر نبیجہ
Muqadas Farooq Awan278,811 görüntüleme • 1 yıl önce