
Murtaza Roy
@MurtazaRoy14 • 1,395 subscribers
Journalist | Passionate Pakistani | Cover Finance & Power Division. Child Without Mother ( May her soul rest in peace) Ameen.
Shorts
Videos

شوگر ملز مافیا کے کارنامے چیک کریں۔ پی اے سی میں انکشاف ہوا ہے کہ 25 شوگر ملز نیشنل بینک کی 23.3 ارب روپے کی ڈیفالٹر ہیں۔ جنید اکبر بولے۔ یہاں سے بھی، وہاں سے بھی ، ایکسپورٹ سے بھی کماتی ہیں ہھر بھی ڈیفالٹر۔ محسن عزیز نے کہا ونڈفال پرافٹ بھی کما رہی ہیں پھر بھی ڈیفالٹر، حیرت ہے۔
Murtaza Roy40,889 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.