
Mustafa Chaudhary
@Mustafa_Chdry • 81,607 subscribers
A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Shorts
Videos

اپنے بچوں کی اخلاقی تربیت نہیں کرینگے تو ایسے ہی ہروڈکٹ ہر جگہ ملینگے ۔دنبہ چکی لوگوں کی کالیں ریکارڈ کرتا ہے اور یہ کام اسطرح کے نیم خواندہ لوگ کرتے ہیں۔والدین کی تربیت پر آگے سے کہہ رہا ہے “کیوں” ۔اصل بات یہ تھی کہ اس نے یوٹیوب بنانا تھا تاکہ اسی زہنی سطح کے لوگ اسکو فالو کریں ۔ کسی عاقل انسان کا آخری آپشن ہوگا اسکو دیکھنا۔
Mustafa Chaudhary63,702 views • 4 months ago

یہ سرکس کے کردار لوسی اور پونی غفلت اور جہالت دنوں کی نیند سوے پڑے ہیں وہ بھی کوی substance استمعال کئے بغیر ,یہ خود بھی intoxicated ہیں اور انکو سننے والے جاہل بھی اسی دنیا میں مست ہیں یہ موجودہ دور کے ہشاشین ہیں اور انکی ہشیش ایک آدمی کی پوجا ہے_ پچپن سال انکی عمر ہے لیکن بچکانہ باتوں سے شرم بھی نہیں آتی انکو _ان سب کے اندر ایک نوے کی دہای کا ناکام اداکار چھپا بیٹھا ہے _
Mustafa Chaudhary21,313 views • 2 months ago

پاکستان کے محسن ڈاکٹر قدیر خان کے ساتھ بھی یہ گرا ہوا شخص یہ کر سکتا ہے حیرت ہے_
Mustafa Chaudhary15,852 views • 3 months ago

پی ٹی آی کی لاکھوں کارکنان کی نماز ء جنازہ ادا کر دی گئی _
Mustafa Chaudhary52,659 views • 1 year ago

ورلڈ کپ بانویں جیتنے والے کا انجام یہ ہوگا آنکھوں پر یقین نہیں آرہا ۔خان صاحب نے آزادی کی ناکام تحریکوں سے دل برداشتہ ہو کر اڈیالہ میں ہی اپنا کلٹ بنا لیا ہے اور روزانہ قیدیوں کو جمع کر کے ان سے اپنے فالورز والی حرکتیں کروا رہے ہیں _ افسوس ہوا انکی یہ حالت دیکھ کر۔ ناجانے ایسا کیا گناہ کردیا انہوں نے کہ قدرت کی پکڑ میں آگئے . اللہ ہم سب کے حال پر رحم کرے _ آمین
Mustafa Chaudhary19,702 views • 8 months ago

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار المعروف بابا رحمتہ آنے والے خطرات کے پیش نظر کسرت کرتے ہوے _ ذرائع
Mustafa Chaudhary14,082 views • 5 months ago

احمد فرہاد کا شاعر ہونا اور اسکی شاعری اس سے اچھی بیان نہیں کی جاسکتی .Ali Warsi ❤️
Mustafa Chaudhary13,800 views • 6 months ago
No more content to load


