اس لہر کی باتیں سنو ایک سیدھا جملہ بغیر... لہر کے بول جاے جو اسکے ابو کی سزا وہ میری ۔دوسروں کو زہنی بیمار کہنے والے کی اپنی زہنی حالت رائج اصولوں کے بر عکس ہے ۔اسطرح کے لوگوں سے ڈر بھی لگتا ہے کہیں لپ اسٹک سے آئینے پر “I quit “ کا نوٹ لکھ کر سرہرائز ہی نہ دے دیں ۔رچرڈ گرنیل کا گرنیل ۔show more

Mustafa Chaudhary
11,236 Aufrufe • vor 8 Monaten
محمد قاسم—پیشہ کے لحاظ سے ایک درزی۔ 9 مئی... کے مقدمہ (FIR No. 103، تھانہ سرور روڈ لاہور) میں 10 سال کی سزا ہے۔ ایک محنت کش انسان، جس کی زندگی کا سہارا صرف اس کی محنت تھی، آج انصاف کے بجائے آزمائش کا سامنا کر رہا ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی والدہ شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ایک بیٹے کی سب سے بڑی مجبوری یہ ہے کہ وہ اس وقت اپنی ماں کے پاس بھی نہیں۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ آپ کی چھوٹی سی مدد ایک خاندان کے لیے سہارا بن سکتی ہے۔ 📌 EasyPaisa: 03014231790 آئیں انسانیت کے ناطے اس بھائی کا ساتھ دیں۔show more

Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
26,585 Aufrufe • vor 17 Tagen
یہ میری بیٹی ہے۔ الحمدللہ اس نے حال ہی... میں میٹرک کا امتحان کامیابی سے پاس کیا ہے۔ یہ بہت نیک، شریف اور فرمانبردار بچی ہے۔ اس کے والد گزشتہ دو سال سے روزگار کے سلسلے میں پردیس میں ہیں، اس لیے گھر کی تمام ذمہ داریاں میرے کندھوں پر ہیں۔ میٹرک کے امتحان کے بعد اس کا زیادہ وقت موبائل اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں گزرنے لگا۔ ایک ماں ہونے کے ناطے مجھے فکر تھی کہ کہیں اس کی توجہ تعلیم سے نہ ہٹ جائے۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ اسے ایسے ماحول میں رکھا جائے جہاں وہ اپنی پوری توجہ پڑھائی پر دے سکے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکے۔ اسی مقصد کے لیے میں نے اسے کالج میں داخل کروانے اور ہاسٹل میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں میں نے اپنے آفس کے باس سے بات کی۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، انہوں نے نہ صرف میری بیٹی کا کالج میں داخلہ کروانے میں مدد کی بلکہ ہاسٹل میں رہائش کا انتظام بھی کروا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی تعلیم، ہاسٹل اور دیگر ضروری اخراجات کی فکر نہ کروں۔ ہاسٹل میں ان کا بیٹا بھی رہتا ہے، جو ایک اچھا اور بااخلاق لڑکا ہے، اور وہ بھی میری بیٹی کا خیال رکھے گا۔ میں اپنے باس کی اس مہربانی اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ ایسے نیک دل انسانوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ آج کے دور میں دوسروں کے لیے اتنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میری دعا ہے کہ میری بیٹی اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے، محنت کرے اور زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرے۔show more

Nadia Malik
22,630 Aufrufe • vor 2 Monaten
فرشتوں جیسا ریحان اس کا چھوٹا بھائی اور اس... کی ایک بہن ایک ایسی موزی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا شاید علاج ہی کوئی نہیں ۔۔۔لیکن اس سے بھی تکلیف دہ یہ ہے کے والد شدید شوگر کے مریض نہ اپنی دوائی لے سکتے ہیں نہ بچوں کی۔۔یہ بیماری تو ختم نہ ہو لیکن اگر ہم ان کی مدد کریں تو جتنی ان کی زندگی ہے کم از کم دوائیوں کے ذریعے ہی سہی کچھ تکلیف تو کم ہوگی ۔۔ریحان کے والد ایک درزی کے ساتھ دیہاڑی پر کام کرتے ہیں جس دن بیماری کی وجہ سے نہیں جاتے اس دن دیہاڑی بھی نہیں لگتی والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہیں اور تینوں بچے بیمار ۔۔۔اگر اپ میں سے کوئی بھی ان کی کچھ مدد کر سکیں جس سے کم از کم وہ اپنی ادویات خرید سکیں بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لے جا سکیں تو مجھ سے ان کی انفارمیشن لے لیںshow more

Shehr Bano Official
26,672 Aufrufe • vor 3 Monaten
"ایک پاکستانی کا خون ہزار افغانیوں پر مقدم ہے"... یہ بات وہ فیل مارشل کررہا ہے جسے اپنی قوم "اسلام آباد کے قصائی" کے طور پر جانتی ہے، کیونکہ وہ سینکڑوں پاکستانیوں کا قاتل اور عزتوں کو پامال کرنے والا جنسسی درندہ ہے، اور جو چین سے دو بھارتی طیارے گروا کر فتح کا اعلان کر بیٹھا اور خود کو پروموٹ کروا لیا۔ وہ افغان قوم جن کو سپر پاورز شکست نا دے سکیں وہ کیا اس عاصم خنزیر اور اس کے #عسکرانڈو لونڈے جرنیلوں کو اپنا ہزار تو کیا ایک بھی بندہ بغیر بدلا لئے مارنے دیں گے؟ اس طرح کی باتیں کرکے ان سالوں نے 75 سال سے پاکستانیوں کو پھدو لگایا اور چوتیا بنایا ہیں!show more

Adil Raja
98,161 Aufrufe • vor 1 Jahr
یہ اس قوم کے باپ جیسے لیڈر کی بہنیں... ہیں یہ اس قوم کی مائیں ہیں۔ تقسیم سے پہلے مسلمانوں نے پاکستان کا مطالبہ اسی لیے اٹھایا تھا کہ عورتوں اور بچوں کو تحفظ ملے, مذہب کی آزادی رہے, اور ہر شخص کو بولنے کا حق حاصل ہو۔ یہ بنیادی حقوق ہی الگ وطن کی بنیاد بنے تھے۔ آج افسوس یہ ہے کہ جن لوگوں کے ہاتھ میں دائمی اقتدار کی ہوس ہے, وہی ان حقوق کو پامال کرنے کے احکامات دے رہے ہیں۔ پس پردہ کھیل بھی انہی کا ہے, اور حالات کی گرتی ہوئی شکل بھی انہی کی وجہ سے ہے۔ پاکستان اس زہنی مریض کو جوابدہ ٹھہراتا ہے, پاکستانی قوم اس کے چیلوں کو جوابدہ ٹھہراتی ہے۔ اس سارے منظر میں ان کا طرز عمل صرف ایک بات کہلاتا ہے: بالکل بےشرمی کا عمل۔ یعنی عاصم لاء # زہنی_ مریض_نامنظورshow more

PTI
17,694 Aufrufe • vor 10 Monaten
کمینہ مندر کے گھنٹے کے سامنے کھڑے ہو کر... دعا کر رہا ہے۔۔ پھر گھنٹا بجانا شروع کر دیا۔ کیسی ذلت آمیز زندگی ہے اِن لوگوں کی۔ پاکستان کی نفرت میں "ہمارا اور بھارت کے لوگوں کا ایک ہی DNA ہے" کہنے سے لے کر مندر کا گھنٹا بجانے تک، بس اب گائے کا پیشاب پینا باقی رہ گیا ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کا ترانہ بجنے پر کھڑے ہونے کو شرک کہتے تھے۔show more

اللہ کے بندے۔۔۔
22,947 Aufrufe • vor 5 Tagen
یہ آواز #TirahValley سے زبردستی بے گھر ہونے والی... ایک ماں کی ہے جو برف سے ڈھکی #Tirahvalley میں اپنے خاندان کو خطرے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ وہ ربِ مکہ / ربِ 🕋 کو پُگار کر، اپنے گھر سے زبردستی اخراج کے ذمہ داروں کو بدلہ لینے کی استدعا کر رہی ہے۔ اس زبردستی اخراج کی غیر حتمی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ قاتلانہ خروج دو مقاصد کے لیے ہے۔ 1. اس علاقے سے معدنیات کی چوری 2. اگر امریکہ میں نسل کشی کے دیوانے افغانستان کے باکرام فوجی اڈے پر دوبارہ قبضہ نہ کر سکے تو #TirahValley میں متبادل . اس ماں کی بے بس آہ کے جواب میں آمین ہی کہا جا سکتا ہےshow more

ShandanaGulzarKhan
37,243 Aufrufe • vor 7 Monaten
اب وقت ہے اپنی قیادت خود بنانے کا!اب وقت... ہے اس سچے پاکستانی بہادر بیٹے کا ساتھ دینے کا جو آپ لوگوں کے حقوق کے لئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرحق سچ کی بات کرنے والا ان سیاسی خاندانوں کی غلامی سے آپ لوگوں کو نکالنا چاہتا ہے ہیں کیونکہ عام نوجوان بھی وزیراعظم بن سکے یہ والا جذبہ چاہیےshow more

Sheharyar Khan
88,106 Aufrufe • vor 11 Monaten
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک باپ کی بے... بسی کی داستان ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک افغان شہری ہے، جو اپنی گاڑی کو سیلابی ریلے میں بہتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ گاڑی کے اندر اس کے بچے موجود تھے، مگر تیز پانی کے بہاؤ کے سامنے وہ مکمل طور پر بے بس تھا۔ اس کی چیخیں، اس کی بے قراری اور اس کا درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیںshow more

صحرانورد
61,797 Aufrufe • vor 2 Monaten
اسلام آباد انتظامیہ کی بے حسی اور جبر کا... عالم یہ ہے کہ بلوچ مظاہرین، جو صرف اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کے لیے آئے ہیں، انہیں نہ پریس کلب کی حدود میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے، نہ ٹینٹ لگانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اس کے برعکس، انہیں مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، حالانکہ وہ شدید بارش اور خراب موسم میں بھی سڑک پر بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ یہ کسی بھی مہذب ریاست کا بنیادی اخلاقی تقاضا ہوتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو پُرامن احتجاج کا حق دے، خاص طور پر ان خاندانوں کو جو صرف اپنے لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں مگر یہاں معاملہ اُلٹا ہے، چونکہ یہ بلوچستان کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں، اس لیے ان سے اس قدر بے رحمی سے پیش آ کر گویا ان کی مظلومیت کو مزید گہرا کیا جا رہا ہے۔ یہ عمل نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے بلکہ ریاستی تعصب اور عدم برداشت کی واضح عکاسی کرتا ہے۔show more

Sammi Deen Baloch
191,050 Aufrufe • vor 1 Jahr
شبر زیدی صاحب! اگر آپ کے منطقی پیمانے کو... ہی ترازو مانا جائے، تو پھر میرا اور آپ کا بھی نہ کھانا ملتا ہے، نہ گانا ملتا ہے اور نہ ہی زبان ملتی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم دونوں کے درمیان 'آئین' کے ایک قانونی رشتے کے علاوہ کوئی چیز سانجھی نہیں ہے۔ آپ کو احمد آباد کی زبان اور کھانا مبارک ہو، لیکن اس حقیقت سے نظریں نہ چرائیں کہ اس سرزمین کا ایک بڑا حصہ یعنی خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بیلٹ، تاریخی، جغرافیائی، لسانی اور خون کے رشتے سے افغانستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ ڈیورنڈ لائن ایک سیاسی لکیر ہو سکتی ہے، لیکن وہ ہزاروں سال کی تاریخ، ثقافت اور اس 'پشتون ولی' کو ختم نہیں کر سکتی جو ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتی ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ آپ کی زبان اور کپڑا نہیں ملتا؟ تو صاحب، ہماری زبان بھی ایک ہے، ہمارا لباس (پشتون لباس) بھی ایک ہے اور ہماری غیرت کے کوڈز بھی ایک ہیں۔ اگر آپ کو اپنی جڑیں گجرات میں نظر آتی ہیں، تو ہمیں اپنی جڑیں قندھار، جلال آباد اور کابل میں نظر آتی ہیں۔ آپ اپنے احمد آباد کے قصے سنائیں، لیکن ہمیں ہمارے بھائیوں سے دور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ SyedShabbarZaidishow more

Hashim Khan
16,925 Aufrufe • vor 5 Monaten
میرے گھر کا محاصرہ کر کے اگر کسی کو... یہ غلط فہمی ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف PTI کی قیادت کی کال پر اڈیالہ نہیں پہنچ سکوں گا تو وہ اپنی خوش فہمی فوراً ترک کر دے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو دباؤ، دھمکی اور رکاوٹوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ اگر میرے گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا تو یاد رکھا جائے میری عوام خاموش تماشائی نہیں رہیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ کل ساری پنجاب پولیس کو اوکاڑہ کا رخ کرنا پڑ جائے۔ مہر عبدالستار نہ جھکا ہے،نہ جھکے گا نہ ڈرا ہے،نہ ڈرے گا۔ قیادت کی آواز پر لبیک کہنے والے آج بھی میدان میں موجود ہیں۔show more

Mehr Abdul Sattar
53,269 Aufrufe • vor 7 Monaten
#JusticeForIqra سرگودھا کی معصوم گھریلو ملازمہ اقراء پر بد... ترین تشدد، 43جنوبی میں کہرام مچ گیا والدہ پر غشی کے دورے ۔ نواحی علاقہ 43جنوبی کی اقرا کے والد نے بتایا کہ بچی راولپنڈی اسلام آباد کے ایک تاجر عبد الرشید کے گھر ملازمہ تھی دو سال پہلے سے وہاں کام کرنے والی 15سالہ بچی کو محض چاکلیٹ گم ہونے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے سر ، بازوں ، ٹانگوں اور چہرے کو تیز دھار آلہ سے کاٹا گیا بازو ٹانگیں توڑی گئیں۔ باپ ثناء اللہ خود دو بچوں کے ساتھ منڈی بہت دن کے گاؤں میں ایک زمیندار کے گھر پر کام کرتا ہے غربت کے باعث اس نے اپنی بیٹی اقرا کو اسلام اباد میں ایک تاجر کے گھر پر چھوڑا لیکن ان ظالموں کی طرف سے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئی ثنا اللہ کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان کی فوری گرفتاری بھی کی جائے غریب ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس طرح کا بہمانہ تشدد بھی کوئی انسان کر سکتا ہے اس کو بتانا تھا کہ بچی کو شدید اذیت دیتے ہوئے اس کے جسم پہ کٹ لگائے گئے جسے دیکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہو رہا ہے اس کا بتانا تھا کہ پولیس کی طرف سے اسے راولپنڈی بلایا گیا جہاں پر ہسپتال میں اسی انکھوں کے سامنے اس کی لختہ جگر نے دم توڑ دیا لیکن یہ بے بس اور بیچارگی کے عالم میں اپنی بیٹی کی ڈیڈباڈی اٹھا کر سرگودھا اگیا ہے اس کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے سرگودہ کے نواحی علاقہ 43 جنوبی میں بچی کی تدفین کا عمل جاری ہےshow more

Shehr Bano Official
39,229 Aufrufe • vor 1 Jahr
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 Aufrufe • vor 11 Monaten
میری چھوٹی بہن مہلب دین، جس کا پورا بچپن... اپنے جبری گمشدہ والد کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے گزر گیا۔ آج جو ریاست میرے والد کی جبری گمشدگی سے انکاری ہے، کیا وہ کبھی مہلب کی اس اذیت، اس محرومی اور اس درد کو محسوس کر سکتی ہے؟ کیا وہ جان سکتی ہے کہ ایک بچی اپنے والد کی جدائی کے ساتھ کیسے بڑی ہوتی ہے، اور اپنے بچپن کے سب سے خوبصورت سال انصاف کی تلاش میں کیسے گزار دیتی ہے؟ #ReleaseDrDeenMohammadshow more

Sammi Deen Baloch
27,977 Aufrufe • vor 2 Monaten
دوسروں کی گاڑی پر حساب مانگنے والے صحافی صاحبہ... پہلے اپنے گریبان میں تو جھانکیں۔ خود ایک معمولی جرنلسٹ ہو کر لاکھوں کے کپڑے، بلوچستان کے مہنگے ٹورز اور شاہانہ پروٹوکول کے مزے اڑا رہے ہیں۔ یہ سب کہاں سے آ رہا ہے؟ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنی عیش و عشرت کا حساب دیں!show more

Engineer Nibba
48,928 Aufrufe • vor 2 Monaten
زمین کا بھوکا خارجی ملا!! یہ خارجی ملا کہہ... رہا ہے کہ "افغان طالبان بھی پاکستان فتح کرینگے اور ٹی ٹی پی بھی تم لوگوں کا حشر کرے گی ان شاءاللہ!" کل ایک پولیس والی کو کیمروں کے سامنے گولی مارنے کی دھمکی دی کیونکہ اسکے خیال میں اس کے سر پر چادر ٹھیک نہیں تھی۔ یہ زمینوں کا بھوکا خارجی ملا کہتا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی اس لیے مرتد ہیں کہ شاہراہ کے درمیان قبضے کی جگہ سے مسجد کہیں اور منتقل کرنے کی کوشش کیوں کی؟ بیس سال میں ٹی ٹی پی نے 100 سے زائد مساجد بم دھماکوں میں اڑائی ہیں نمازیوں سمیت۔ خاص طور پر جمعے کی نمازوں میں اور ایسے ہر حملے میں پچاس سے سو نمازیوں کی جانیں گئیں۔ اس حوالے سے جب اس منافق ملا سے پوچھا گیا کہ ٹی ٹی پی مسجدیں اڑا رہی ہے اس پر کیا آپ ٹی ٹی پی کو بھی مرتد کہیں گے؟ تو موصوف نے سخت برا منایا اور جواب دینے سے بھی انکار کردیا۔ مطلب مساجد کو نمازیوں سمیت بموں سے اڑانے والے مجاہد اور مساجد کو قبضے کی جگہ سے کسی اور جگہ متنقل کرنے والے مرتد؟ انکی مساجد سے محبت یا دین سے محبت انکی سیاسی ضروریات کی حد تک ہوتی ہے۔ ورنہ اگر سچ میں زمین پر قبضہ کر کے مسجد بنانا جائز ہو تو مولوی عبدالعزیز نے جی سکس، جی سیون اور فیصل مسجد کے قریب کوئی 20 کنال زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ میں وہاں ایک مرلے کی مسجد اسکی اجازت کے بغیر بناتا ہوں جس پر اس کا کنٹرول نہ ہو۔ خدا کی قسم کہ مجھے اس مسجد سمیت زندہ جلا دیگا۔ اسی طرح فضل الرحمن نے جب اسمبلی میں کہا قبضے کر کے بنائی گئی مساجد کی ایک اینٹ کو ہاتھ نہیں لگا سکتے تو فضل الرحمن کی ڈیرہ اسمعیل خان میں 13 ہزار کنال زمین ہے۔ میں وہاں اسکو بتائے بغیر ایک کنال زمین پر مسجد و گھر و مدرسہ بناتا ہوں۔ جیسے اسلام آباد میں مولوی کر رہے ہیں۔ یقین مانیں وہ مسجد کھود کر وہاں میری قبر بنا دے گا۔ خدا کی قسم یہ سارے منافق ہیں۔ انکی شریعت انکا دین اور انکی مساجد سے محبت یا انکی حرمت انکی سیاسی ضرورت کے تابع ہوتی ہے۔ #Pakistan #14Augustshow more

Shahid Khan
65,316 Aufrufe • vor 1 Jahr