Muzamil's banner
Muzamil's profile picture

Muzamil

@muzamil_4529,629 subscribers

Shorts

ڈاکٹروں نے الشفاء ہسپتال کے کمرے سے قیدی 804 کی پہلی ویڈیو جاری کر دی ہے

116,807 views

سڑک کی تباہی پھیری جا رہا اس پر جب ایف آئی آر ھو گی تو غریب بیچارا کا کارڈ نکل آئے گا عقل سے پیدل قوم اپنا ھی نقصان کرتی رہتی

69,866 views

آپ کا کیا خیال ہے کہ Xi'an Y-20 کراچی میں کیا کر رہا ہے؟ 🤔 کیا یہ کوئی مشق ہے یا کچھ اور؟ 🇵🇰🇨🇳 چین کے بہت طیارے کراچی اور اسلام آباد میں اُتر رہے ہیں

45,419 views

یہ بھی پاکستان ھے 💕 ،ڈارسن کا ایک ملازم جو سامان لے کر جا رہا تھا اللہ آباد شیل پٹرول پمپ کے سامنے اس کا سامان سڑک پر گر گیا ایک منٹ میں تمام راہگیروں نے مل کر اس کے سامان کو اٹھایا اور اس کی بروقت مدد کر کےاس کو نقصان سے بچایا گیا

46,319 views

موت کے منہ میں جا کر آپریشن کرنے والے حالات ہیں اور ایک موصوف کہتے تنخواہ کے لیے شہید ھوتے ہیں

Sensitive content

124,703 views

بیٹے عرفات منہاس کے آؤٹ ھونے پر باپ کیمرہ مین کے جذبات 💔 #PakVsAus

270,098 views

کچھ دن پہلے ویڈیو وائرل تھی جس میں عورت کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر پھنس گیا تھا اور پھر پولیس نے کاٹ کر نکالا تھا لڑکے بھی پیچھے نہیں رہے اور موٹر سائیکل کی کک میں پاؤں پھنسا لیا کک کو کاٹنا پڑا

162,473 views

یہ غیر ملکی کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے لیے کیمپ جا رہا ھے ایک دریا کا پُل پار کرتے ھوئے اسکا تراہ نکلا ھوا جبکہ اسکا سامان لیکر جانے والا پاکستانی بنا کسی خوف کے چل رہا ھے اسی لیے سعودی کہتے ہیں پاکستانی معافی خوف

99,265 views

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

251,569 views

وائرل ھونے کا کریز پاکستان میں کئی جانیں لے چُکا لیکن لوگ پھر بھی باز نہیں آتے یہ عقل سے پیدل انسان وائرل ھونے کے کریز میں اچانک سے جا کر تیز آتی گاڑی کے نیچے لیٹ گیا

36,003 views

لیں جی دریائے چناب میں آئے سیلابی ریلے میں ایک ہاتھی انڈیا سے پاکستان ہیڈمرالہ پہنچ گیا ھے

81,637 views

پاکستانی نہیں رُک رہے انکو روک لو 😂 بحرین پر حملہ ھو رہا سب پاکستانی چھتوں پر چڑھ کر بیٹھے ھوئے کوئی عربی نظر نہیں آ رہا یہ ایک پاکستانی سب سے اوپری چھت پر جا کر بیٹھا ھوا ساتھ کہہ رہا جلدی میزائل بھیجو میں نے میزائل دیکھ کر پھر کام پر بھی جانا ھے 😂

329,946 views

یہ تماشائی کیسے گراؤنڈ میں آ گئے جواب دیں PCB Media ہمیں حساب دیں چئیرمین محسن نقوی صاحب

248,819 views

کہا جا رہا کیپٹن رضوان آپریشن شعبان میں حصہ لینے کے لیے واپس بلوچستان آ گئے ہیں یہ وہی کیپٹن رضوان ہیں جنہوں نے جعفر ایکسپریس پر حملے میں نہتے ھونے کے باوجود بی ایل اے کے کتوں کو ٹرین کی بوگی سے بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا اور پھر ڈر کے مارے بی ایل اے کے کتے اس بوگی کی طرف آئے ھی نہیں تھے #Balochistan

68,451 views

پاکستانی میمز کا کوئی مقابلہ نہیں پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرتے ھوئے 😂😂😂

198,688 views

یہ علاقہ ہم نے افغانستان سے فتح کیا ھے ادھر سے سب بھاگ گئے ہیں کوئی ادھر نہیں رہا مولانا کے ابابیلوں کو یہاں ڈیوٹی کرنے بھیجنا چاہیے

65,535 views

آج ہلاک ھونے والا مُہلک یوتھیا تیراہ میں پوست بھی کاشت کرتا تھا جس سے چرس بنائی جاتی ھے سارے چرسی اسمگلر اور 2 نمبر لوگ پی ٹی آئی میں ہیں

Sensitive content

آج ہلاک ھونے والا مُہلک یوتھیا تیراہ میں پوست بھی کاشت کرتا تھا جس سے چرس بنائی جاتی ھے سارے چرسی اسمگلر اور 2 نمبر لوگ پی ٹی آئی میں ہیں

29,350 views

ایران ،اسرائیل اور امریکہ کی جنگ نا ھوتی تو انڈین عوام کو پتا نا چلتا کہ اُنکے گھر کے ایل پی جی چولہے مسلم ملک کی گیس سے چلتے ہیں .ہندو لڑکی

169,080 views

حیدر آباد کنگز نے سب غیر ملکی کھلاڑیوں کو شلوار قمیض پہنا دی ھے میکسول کو چیک کریں پاکستانی انکل لگ رہا 😂😂 #PSL11

130,351 views

ایران کی چاہ بہار بندرگاہ انڈیا پاس تھی مودی نے اسرائیل کے دورے پر اسکی معلومات اسرائیل کو دیں آج اسرائیل نے چاہ بہار میں ایران کے ملٹری بیس پر حملہ کر دیا ھے #Iran

174,656 views

Videos