
Muzamil
@muzamil_45 • 22,973 subscribers
Shorts
Videos
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویل ڈن پنجاب پولیس لاہور میں ایک آدمی سے تین بکرے خریدے گئے اور جعلی نوٹ دے دئیے عید کے بعد اس آدمی نے بیٹی کی شادی کرنی تھی پولیس پاس درخواست آئی اور پولیس نے یہ ملزمان ٹریس کرتے حافظ آباد سے گرفتار کر لیے اور پیسے ریکور کروا دئیے یہ ملزمان ہر سال ھی ایسے فراڈ کرتے تھے
Muzamil94,709 просмотров • 4 дней назад

سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آنے والے لوگ ،دو سو تک اور دو سو سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں پر بوجھ بن چُکے ہیں یعنی کہ جو کیو آر کوڈ سکین والا سسٹم لایا گیا ھے وہ اُن لوگوں کو پکڑنے کے لئے ھے جو سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آ گئے اور سبسڈی لے رہے کیا ایسا ھی ھے؟🤔
Muzamil63,357 просмотров • 3 дней назад

خواجہ آصف ساتھ کام کرنے والے جس لڑکے کے گاؤں کا 80 ہزار روپے لیکر لیسکو نے ٹرانسفارمر ٹھیک کیا تھا وہ سامنے آ گیا ھے محمد ایوب کے مطابق ایک مہینے میں دو بار بھی ٹرانسفارمر جل جاتا اب واپڈا والے کہہ رہے ہیں ہم سے پیسے واپس لے لیں خواجہ آصف سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروا دیں
Muzamil39,296 просмотров • 3 дней назад

کراچی کا کوئی حکمران لاہور میں کھڑا ھو کر یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم لاہور کو کراچی جیسا بنائیں گے جبکہ لاہور والے کراچی میں کھڑے ھو کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم کراچی کو لاہور جیسا بنائیں گے سب صوبائی دارالحکومت کے شہروں میں لاہور بہت آگے ھے یقیناً اسکا کریڈٹ ن لیگ کو جاتا ھے
Muzamil51,671 просмотров • 5 дней назад

اہلیانِ پنجاب کے لیے اچھی خبر پنجاب میں 25 ماڈل گاؤں میں بائیو گیس کے پلانٹ لگائے جائیں گے ہر گاؤں میں 12 کروڑ روپے کی لاگت سے بائیو گیس کا پلانٹ لگے گا پھر اس گیس کو سلنڈروں میں بھر کر گھروں میں پہنچایا جائے گا اس پلانٹ کا سارا انتظام گاؤں کی کمیٹیوں کے سپرد ھو گا
Muzamil47,092 просмотров • 4 дней назад

آج پاکستانی سبز پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے بہت فخر محسوس ھوا میں نیدرلینڈز ائیرپورٹ پر ویٹنگ ہال میں بیٹھا ھوا تھا ایک لڑکی آئی اُس نے کہا یہ پاکستان کا پاسپورٹ ھے وہ فلسطینی لڑکی تھی اُس نے کہا میری دوست نے بتایا کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ھوا یہ پاسپورٹ اسرائیل کے سوا باقی تمام ممالک کے سفر کے لیے ھے میں نے اُسے پاسپورٹ کھول کر یہ لائن لکھی ھوئی دکھائی اُس لڑکی کی خوشی اور اطمینان ناقابل بیان تھا
Muzamil39,277 просмотров • 4 дней назад

چلو میرے پاکستانیو سولر کے بعد گھروں میں بائیو گیس کے بیگ کا جگاڑ لگانا بھی شروع کر دو کیونکہ گیس بھی مزید مہنگی ھو جانی
Muzamil68,432 просмотров • 8 дней назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز احمد شہید کا بیٹا اپنے باپ کی قبر دکھا رہا کہ دیکھیں میرے بابا کی کتنی پیاری قبر ھے 💔
Muzamil24,477 просмотров • 3 дней назад

بی ایل اے کی دہشت گرد شہناز عمان میں بہترین زندگی گزار رہی تھی لیکن پھر بھی دہشت گرد بن گئی دوسری طرف یہ خیبرپختونخوا کی بیٹی ھے دسویں کلاس میں پڑھ رہی ساتھ باپ کے کاروبار میں ہاتھ بھی بٹا رہی اسکے باپ نے غربت کی وجہ سے اسے غلط راستے پر نہیں ڈالا جبکہ بی ایل اے کے دہشت گرد اسکالر شپ پر پنجاب اور اسلام آباد میں پڑھنے کے باوجود دہشت گرد بن جاتے کیونکہ انکی تربیت ھی ایسے کی جاتی
Muzamil49,336 просмотров • 8 дней назад

خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کے لیے صورتحال بہتر نہیں ھے سہیل آفریدی نے پشاور میں بڑے گھر والوں سے ملاقاتیں کرتا رہا محسن نقوی سے ملاقات کی لیکن کہیں سے بات نہیں بنی سہیل آفریدی کے حامیوں میں سے علیمہ خان کا اثر و رسوخ بھی پہلے جیسا نہیں رہا ایم پی ایز علیمہ خان کی بھی نہیں مان رہے اور پارٹی کے اصل حامی گنڈاپور کی اچانک تبدیلی پر ناراض ہیں، جس کی وجہ سے وہ سہیل آفریدی کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ نہیں کر پا رہے اگرچہ وہ مختلف ملاقاتیں کر رہے ہیں، مگر عملی طور پر ان کی پوزیشن غیر مستحکم ہے
Muzamil23,182 просмотров • 3 дней назад

دھریندر 2 فلم کے اگلے سین میں دکھایا جاتا ھے کہ ایک بندے کو گولی لگی ھے جس کی قمیض پر خون کا نشان ھے وہ نہیں بول رہا بلکہ ویڈیو بنانے والا کیمرہ مین کمنٹری کر کے بتا رہا کہ اسے گولی لگی ھے اگلے سین میں ایک ایسا گولی لگا بندہ دکھایا جاتا جس نے بازو پر کپڑا لیپٹ رکھا یہ دنیا کے واحد گولی لگے بندے ہیں جو گولی لگنے کے بعد بھی ہٹے کٹے چل پھر رہے ہیں 😂
Muzamil83,102 просмотров • 14 дней назад

پی ایس ایل فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کا یہ سٹائل کہیں #IPL والے نا کاپی کر لیں #PSL11
Muzamil165,952 просмотров • 1 месяц назад