
Muzamil
@muzamil_45 • 22,997 subscribers
Shorts
Videos
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویل ڈن پنجاب پولیس لاہور میں ایک آدمی سے تین بکرے خریدے گئے اور جعلی نوٹ دے دئیے عید کے بعد اس آدمی نے بیٹی کی شادی کرنی تھی پولیس پاس درخواست آئی اور پولیس نے یہ ملزمان ٹریس کرتے حافظ آباد سے گرفتار کر لیے اور پیسے ریکور کروا دئیے یہ ملزمان ہر سال ھی ایسے فراڈ کرتے تھے
Muzamil94,709 görüntüleme • 4 gün önce

سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آنے والے لوگ ،دو سو تک اور دو سو سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں پر بوجھ بن چُکے ہیں یعنی کہ جو کیو آر کوڈ سکین والا سسٹم لایا گیا ھے وہ اُن لوگوں کو پکڑنے کے لئے ھے جو سولر لگا کر 200 یونٹ سے نیچے آ گئے اور سبسڈی لے رہے کیا ایسا ھی ھے؟🤔
Muzamil63,357 görüntüleme • 3 gün önce

کراچی کا کوئی حکمران لاہور میں کھڑا ھو کر یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم لاہور کو کراچی جیسا بنائیں گے جبکہ لاہور والے کراچی میں کھڑے ھو کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم کراچی کو لاہور جیسا بنائیں گے سب صوبائی دارالحکومت کے شہروں میں لاہور بہت آگے ھے یقیناً اسکا کریڈٹ ن لیگ کو جاتا ھے
Muzamil51,671 görüntüleme • 5 gün önce

اہلیانِ پنجاب کے لیے اچھی خبر پنجاب میں 25 ماڈل گاؤں میں بائیو گیس کے پلانٹ لگائے جائیں گے ہر گاؤں میں 12 کروڑ روپے کی لاگت سے بائیو گیس کا پلانٹ لگے گا پھر اس گیس کو سلنڈروں میں بھر کر گھروں میں پہنچایا جائے گا اس پلانٹ کا سارا انتظام گاؤں کی کمیٹیوں کے سپرد ھو گا
Muzamil47,092 görüntüleme • 4 gün önce

آج پاکستانی سبز پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے بہت فخر محسوس ھوا میں نیدرلینڈز ائیرپورٹ پر ویٹنگ ہال میں بیٹھا ھوا تھا ایک لڑکی آئی اُس نے کہا یہ پاکستان کا پاسپورٹ ھے وہ فلسطینی لڑکی تھی اُس نے کہا میری دوست نے بتایا کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ھوا یہ پاسپورٹ اسرائیل کے سوا باقی تمام ممالک کے سفر کے لیے ھے میں نے اُسے پاسپورٹ کھول کر یہ لائن لکھی ھوئی دکھائی اُس لڑکی کی خوشی اور اطمینان ناقابل بیان تھا
Muzamil39,277 görüntüleme • 4 gün önce
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز احمد شہید کا بیٹا اپنے باپ کی قبر دکھا رہا کہ دیکھیں میرے بابا کی کتنی پیاری قبر ھے 💔
Muzamil24,477 görüntüleme • 3 gün önce

بی ایل اے کی دہشت گرد شہناز عمان میں بہترین زندگی گزار رہی تھی لیکن پھر بھی دہشت گرد بن گئی دوسری طرف یہ خیبرپختونخوا کی بیٹی ھے دسویں کلاس میں پڑھ رہی ساتھ باپ کے کاروبار میں ہاتھ بھی بٹا رہی اسکے باپ نے غربت کی وجہ سے اسے غلط راستے پر نہیں ڈالا جبکہ بی ایل اے کے دہشت گرد اسکالر شپ پر پنجاب اور اسلام آباد میں پڑھنے کے باوجود دہشت گرد بن جاتے کیونکہ انکی تربیت ھی ایسے کی جاتی
Muzamil49,336 görüntüleme • 8 gün önce

خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کے لیے صورتحال بہتر نہیں ھے سہیل آفریدی نے پشاور میں بڑے گھر والوں سے ملاقاتیں کرتا رہا محسن نقوی سے ملاقات کی لیکن کہیں سے بات نہیں بنی سہیل آفریدی کے حامیوں میں سے علیمہ خان کا اثر و رسوخ بھی پہلے جیسا نہیں رہا ایم پی ایز علیمہ خان کی بھی نہیں مان رہے اور پارٹی کے اصل حامی گنڈاپور کی اچانک تبدیلی پر ناراض ہیں، جس کی وجہ سے وہ سہیل آفریدی کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ نہیں کر پا رہے اگرچہ وہ مختلف ملاقاتیں کر رہے ہیں، مگر عملی طور پر ان کی پوزیشن غیر مستحکم ہے
Muzamil23,182 görüntüleme • 3 gün önce

دھریندر 2 فلم کے اگلے سین میں دکھایا جاتا ھے کہ ایک بندے کو گولی لگی ھے جس کی قمیض پر خون کا نشان ھے وہ نہیں بول رہا بلکہ ویڈیو بنانے والا کیمرہ مین کمنٹری کر کے بتا رہا کہ اسے گولی لگی ھے اگلے سین میں ایک ایسا گولی لگا بندہ دکھایا جاتا جس نے بازو پر کپڑا لیپٹ رکھا یہ دنیا کے واحد گولی لگے بندے ہیں جو گولی لگنے کے بعد بھی ہٹے کٹے چل پھر رہے ہیں 😂
Muzamil83,102 görüntüleme • 14 gün önce