
Muzamil
@muzamil_45 • 31,626 subscribers
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انسانیت اور فرض شناسی کی بہترین مثال 👏 لاہور راوی ٹول پلازہ موٹروے پر وینٹی لیٹر کے مریض کو لے جانے والی ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی تھی جس پر موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے بہترین مدد کی اور بھاگ بھاگ کر ایمبولینس کا راستہ کلیئر کروایا موٹروے پولیس کے ان باہمت اور فرض شناس اہلکاروں کو دل سے سلام جن کی بروقت کوشش سے ایک قیمتی جان بچانے کی کوششوں میں مدد ملی
Muzamil43,767 次观看 • 10 天前

پاکستان ایک ایسی گیم ہے جس کو کوئی کھیلنا نہیں چاہتا اور نہ کوئی افورڈ کرتا ہے پاکستان کو ختم کرنا ممکن نہیں یہ صرف جذباتی بیان نہیں بلکہ ایک فزکس ہے پاکستان کے پاس ایک سو ستر سے زائد نیوکلیئر وار ہیڈز موجود ہیں ہمارے پاس شاہین تھری بابر تھری سیکنڈ اسٹرائیک کیپابلیٹی اور فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس موجود ہے چھوٹی جنگ سے لے کے بڑی جنگ تک ہر سطح پر نیوکلیئر آپشن ہمارے پاس موجود ہے پاکستان پر حملہ کرنے کا مطلب پورے ریجن کو ڈی سٹیبلائز کرنا ہے
Muzamil65,252 次观看 • 16 天前

یہ ایک پاکستانی پشتون ولاگر ہے جو افغانستان گیا ہوا تھا ایک جگہ سے گزرتے افغانی سے سلام دعا کی اُس نے فوراً طالبان کو فون کر دیا کہ یہاں ایک غیر ملکی گھوم رہا ہے جبکہ ہمارے ملک میں قبائلی علاقوں ،باجوڑ وزیرستان میں پاکستانیوں نے ٹی ٹی پی اور طالبان کے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی انکی سہولت کاری کی جاتی ہے اس افغانی کی طرح یہ لوگ کیوں نہیں سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دیتے ؟
Muzamil168,024 次观看 • 1 个月前

مریم نواز کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا پاکستان میں پراکسیز لڑی جا رہی ہیں اور انڈیا فنانس کر رہا ہے جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں افغانستان کی طرف سے فتنۃ الہند کے لوگ خرابی پیدا کر کے پنجاب کا رخ کرتے ہیں پنجاب حکومت نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کر کے امن بحال کیا اور کرائم میں ستر فیصد کمی لائی جبکہ صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن و امان قائم رکھیں نہ کہ اپنے صوبے کو پاک فوج یا نہتی پولیس کے حوالے کر کے سیر پر نکل جائیں کے پی کے کا چیف منسٹر پنجاب سے معافی کا مطالبہ کرنے سے پہلے خود سوچے کہ وہ کے پی کے میں کتنے دن رکا ہے اور پختونوں کی اصل توہین یہ ہے کہ انہیں صحت، اسکول، سکالرشپس، لیپ ٹاپس، سڑکیں اور سی ٹی ڈی کے لیے وسائل نہیں مل رہے، بلکہ ان کے نام پر صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور سرکاری وسائل سے ملک میں فتنہ فساد کو ہوا دی جا رہی ہے۔وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
Muzamil131,228 次观看 • 1 个月前