
Yaseen Rind
@myaseenrind • 8,763 subscribers
Hello Idiots... I'm 🔙 ...🤣😂😂
Shorts
Videos

بھاڑ میں جاؤ جو بھی کرو تمہاری مرضی لیکن بچوں کا تو خیال کرو۔ بلکتے ہوے بچوں کی طرف پلٹ کے بھی نہیں دیکھ رہی اندھی۔🤬🤬🤬🤬
Yaseen Rind4,340,027 просмотров • 1 год назад
1:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس شخص کا قابل جہان بیٹا قتل ہوا ہے جس کا بہت افسوس ہے کہ ہم بھی صاحب اولاد ہیں۔ مگر اس لمحے میں بھی اس کا نسل پرست اور نفرت انگیز لہجہ و طعنے سنیں ایسے جیسے جامشورو نہیں امیزون سے ڈاکٹر آ رہے ہیں۔ بس ایک احساس برتری رکھنی ہے کہ کراچی کا ڈاکٹر جامشورو کے ڈاکٹر سے اچھا ہے۔
Yaseen Rind34,953 просмотров • 1 месяц назад

آفاق کی اپنی ہی زبانی کچھ سن لیں آگے کام آئے گا۔ بس ایک تصحیح کرتا چلوں کہ نہرو لیاقت پیکٹ 1954 میں نہیں 1950 میں ہوا تھا۔ جب جناح نے 1948 میں ہی آپ کو آنے سے روک دیا، جب 50 میں لیاقت نے دروازے بند کر دئے تو اس کے بعد آنے والے کلیم اور تارکین وطن اس ملک کے شہری کیسے ہوے؟
Yaseen Rind19,151 просмотров • 1 месяц назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حکیم بابر کے مقابلے میں کئی بزرگ میدان میں اترے ہوے ہیں😂
Yaseen Rind67,948 просмотров • 7 месяцев назад

جنونیوں اور ریاست نے مل کر ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا جس کے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے ہار پہنائے۔ دوڑا دوڑا کر لاش جلائی گئی۔ ملاؤن نے نماز جنازہ تک نہیں ہونے دی۔ آج سندھ کے شعور نے ڈاکٹر کی نہیں سندھ سے جنونیت کو دفنانے کی نماز جنازہ پڑہی ہے۔ #blasphemy #JusticeForDrShahnawaz
Yaseen Rind123,856 просмотров • 2 лет назад

"میرا معاشرا اسلامی ہے، سب نماز پڑہتے ہیں، تبلیغ پر جاتے ہیں پھر بھی نشہ و بچا بازی کرتے ہیں۔ کیوں؟" پٹھان بہن۔ "نہیں آپ کا سوال غلط ہے معافی مانگیں۔ اسلامی معاشری میں لونڈے بازی ہو ہی نہیں سگتی۔" ذاکر کی دلیل۔ میں سلام پیش کرتا ہوں اس پٹھان بہن کو جس نے ملاں سے معافی نہیں مانگے۔
Yaseen Rind82,021 просмотров • 1 год назад
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گوگل کی یہ ٹرک ایسی ہے جیسے آپ کو "کھل جا سم سم" کا پتا لگ جائے۔ الگ الگ چیزوں کے لئے ٹرائی کریں۔🫶
Yaseen Rind68,935 просмотров • 2 лет назад

پنجابي سامراج جي ڪوڙي نام نھاد نظام کان ڇوٽڪاري ۽ مڪمل آزادي کانسواءِ سنڌ جي معاشي ۽ سماجي اوسر ناممڪن آھي.
Yaseen Rind15,181 просмотров • 4 месяцев назад

اس وڈیو میں نظر آنے والے شخص کے لئے بتایا جا رہا ہے کہ یہ عوامی کالونی کورنگی کا رہائشی ہے جہاں یہ راحت عطاری بابا کا آستانہ چلاتا ہے۔ سیاسی طور پر یہ علائقی میں جماعت اسلامی کا ذمہ دار ہے۔ ان پیروں و ملاؤں کی جہالت، بوکھ، بدحالی، پریشانی خوراک ہوتی ہیں جو ان کو طاقت بخشتی ہیں
Yaseen Rind43,610 просмотров • 1 год назад

راستے پہ اپنوں کی لاشیں رکھے دہرنے پر بیٹھے لوگوں نے پرامن طریقے سے مزاحمت کر کے فوجی گاڑی کو واپس کیا۔ جی ایچھ کیو اور کور کمانڈر کا گھر تو دور کی بات ہے، ایک گاڑی پر بھی ایک اینٹ تک نہیں پھینکی۔ آپ کہتے ہو کہ ہم ماڑی جلبانی میں دہشتگرد پکڑنے گئے تھے۔ #SindhBleeds
Yaseen Rind48,965 просмотров • 3 лет назад