
Yaseen Rind
@myaseenrind • 8,502 subscribers
Hello Idiots... I'm 🔙 ...🤣😂😂
Shorts
Videos

بھاڑ میں جاؤ جو بھی کرو تمہاری مرضی لیکن بچوں کا تو خیال کرو۔ بلکتے ہوے بچوں کی طرف پلٹ کے بھی نہیں دیکھ رہی اندھی۔🤬🤬🤬🤬
Yaseen Rind4,328,571 просмотров • 1 год назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حکیم بابر کے مقابلے میں کئی بزرگ میدان میں اترے ہوے ہیں😂
Yaseen Rind67,853 просмотров • 3 месяцев назад

پنجابي سامراج جي ڪوڙي نام نھاد نظام کان ڇوٽڪاري ۽ مڪمل آزادي کانسواءِ سنڌ جي معاشي ۽ سماجي اوسر ناممڪن آھي.
Yaseen Rind15,181 просмотров • 1 месяц назад
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جنونیوں اور ریاست نے مل کر ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا جس کے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے ہار پہنائے۔ دوڑا دوڑا کر لاش جلائی گئی۔ ملاؤن نے نماز جنازہ تک نہیں ہونے دی۔ آج سندھ کے شعور نے ڈاکٹر کی نہیں سندھ سے جنونیت کو دفنانے کی نماز جنازہ پڑہی ہے۔ #blasphemy #JusticeForDrShahnawaz
Yaseen Rind123,015 просмотров • 1 год назад

"میرا معاشرا اسلامی ہے، سب نماز پڑہتے ہیں، تبلیغ پر جاتے ہیں پھر بھی نشہ و بچا بازی کرتے ہیں۔ کیوں؟" پٹھان بہن۔ "نہیں آپ کا سوال غلط ہے معافی مانگیں۔ اسلامی معاشری میں لونڈے بازی ہو ہی نہیں سگتی۔" ذاکر کی دلیل۔ میں سلام پیش کرتا ہوں اس پٹھان بہن کو جس نے ملاں سے معافی نہیں مانگے۔
Yaseen Rind81,956 просмотров • 1 год назад

گوگل کی یہ ٹرک ایسی ہے جیسے آپ کو "کھل جا سم سم" کا پتا لگ جائے۔ الگ الگ چیزوں کے لئے ٹرائی کریں۔🫶
Yaseen Rind68,855 просмотров • 2 лет назад

اس وڈیو میں نظر آنے والے شخص کے لئے بتایا جا رہا ہے کہ یہ عوامی کالونی کورنگی کا رہائشی ہے جہاں یہ راحت عطاری بابا کا آستانہ چلاتا ہے۔ سیاسی طور پر یہ علائقی میں جماعت اسلامی کا ذمہ دار ہے۔ ان پیروں و ملاؤں کی جہالت، بوکھ، بدحالی، پریشانی خوراک ہوتی ہیں جو ان کو طاقت بخشتی ہیں
Yaseen Rind43,610 просмотров • 1 год назад

راستے پہ اپنوں کی لاشیں رکھے دہرنے پر بیٹھے لوگوں نے پرامن طریقے سے مزاحمت کر کے فوجی گاڑی کو واپس کیا۔ جی ایچھ کیو اور کور کمانڈر کا گھر تو دور کی بات ہے، ایک گاڑی پر بھی ایک اینٹ تک نہیں پھینکی۔ آپ کہتے ہو کہ ہم ماڑی جلبانی میں دہشتگرد پکڑنے گئے تھے۔ #SindhBleeds
Yaseen Rind48,960 просмотров • 2 лет назад

تاریخ کی درستگی کے لئے یہ اپنے نصاب، اپنی، گفتگو، اپنے چرچوں میں یہ سوچ درست کرنی و سمجھنی پڑے گی کہ عربستان، ایران، افغانسان، وسطی ایشیا، یا انگلستان سے ہم پر حملہ کرنے والے سب لٹیڑے تھے جنہوں نے ہمارے وسائل کو لوٹا اور ہمارے اباواجداد کا قتل و غارت کیا، ہمارے سورموں کو قتل کیا۔
Yaseen Rind14,313 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки