Madiha's banner
Madiha's profile picture

Madiha

@mysteryatheist110,191 subscribers

Ex woke leftist, Atheist , physician, singer, America first 🇺🇸♥️YouTuber @madihatalks 10k + subscribers

Shorts

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہُ سمجھے خدا کرے کوئی (مرزا غالب) مذہب فروش مولوی طارق جمیل کی نئی گل افشانی اماں حوا کوُپیریڈز نہیں آتے تھے۔ جہالت اتنی کہ ابھی بھی عورت کے نیچرل بائیولوجکل باڈی فنکشن کو پاکی ناپاکی سے جوڑ رہے ہیں۔ سائینس اور علم ان کو چھو کر بھی نہیں گزرے۔ کیا یہ اسلام کی مقدس برگزیدہ ہستیوں کی بلاسفمی نہیں ؟؟؟ کونسی الہامی کتاب یا صحیفے سے انہوں نے یہ باتیں اٹھائیں ہیں؟؟؟ جب ان ملاؤں کو کھلی چھوٹ ہے , یعنی انہیں فریڈم آف سپیچ ہے تو جنید حفیظ کا کیا قصور ہے؟؟؟ طارقُ مسعود جیسے مولاناحضرات جو عورتوں کے بارے میں دن رات تحقیر آمیز باتیں کرنے اور کینیڈا میں سو کالڈ بلاسفمی کرنے کے باوجود پاکستان میں سرعام گھوم رہے ہیں۔ میرے خیالُ میں جس طرح مولانا حضرات اپنا فریڈمُ آف سپیچ استعمال کرتے ہیں ہر شخص کو آزادی اظہار ہونا چاہئے ۔ جس طرح طارق جمیل اور طارق مسعود سوکالڈ بلاسفمی کے باوجود آزاد گھوم رہے ہیں جنید حفیظ کو بھی آزاد ہونا چاہئے۔ #FreeJunaidHafeez

72,675 görüntüleme

زاکر نائک بیس منٹ عورت کو دیکھنے کے بعد😅😅

زاکر نائک بیس منٹ عورت کو دیکھنے کے بعد😅😅

74,326 görüntüleme

Dhruv Rathee is an atheist too. Anyone who has two functional neurons who rub on each other can figure out how all religions are man made and a huge scam. How religions are divisive, spread hatred towards others and how they treat women. Yes religion gives people a false hope of God who is taking care of them. But that also makes people selfish and self centered. As when they see others suffering they think it’s God’s will. When they suffer turmoil they don’t try to work hard to get out of it. They accept it as God’s will. That’s why majority theocracies are under developed third world countries.

11,242 görüntüleme

Videos

mysteryatheist1's profile picture

These clips are deeply unsettling. His behavior doesn’t come across as playful or charismatic it feels invasive, entitled, and frankly unhinged. What stands out even more is the visible discomfort of his female co-stars. You can see it in their body language, the forced laughter, the awkward deflections, the flustered reactions. That wasn’t chemistry ,it was women navigating an uncomfortable situation in real time, trying to stay professional in an environment that didn’t prioritize their comfort. It’s important to remember that many of these clips are from before the #MeToo movement, a time when this kind of behavior was routinely brushed off as humor or “just his personality.” Men, especially those in positions of power, were often allowed to make below the belt, misogynistic, and sexist remarks without real accountability. The #MeToo movement didn’t just expose individual men ,it fundamentally shifted the cultural lens. It gave women the language, support, and collective power to call out behavior that had long been normalized. What was once dismissed as “harmless joking” is now more accurately recognized as inappropriate, disrespectful, and, in many cases, predatory. Watching these clips now, through a post-#MeToo perspective, makes the imbalance of power and the normalization of male entitlement painfully clear. It’s not that the behavior suddenly became wrong it always was. The difference is that NOW men just can’t get away with it, and women are no longer expected to quietly endure it. Madiha Syed 4/2/26

Madiha

36,306 görüntüleme • 2 ay önce

mysteryatheist1's profile picture

لڑکی نے ذاکر نائک سے بہت سمپل اور صاف سوال کئے کہ اسلام میں عورت کا درجہ مرد سے کمتر کیوں ہے؟؟ اور مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت کیوں ہے؟؟؟ کیونکہ پہلے سوال کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا اس لئے اس کو اگنور کر دیا۔ دوسرا سوال تین دفعہ دہرایا ، لڑکی کی انسلٹ Insult کرنے کے سٹائل میں ۔ دوسرے سوال کا صاف جواب تو یہ تھا کہ تمام مذاہب اور خدا کیونکہ مردوں نے بنائے ہیں اور اس لئے مردوں نے عورت کو دبایا ہے۔ لیکن کیونکہ آجکل کے دور میں جلیبیاں بنئے بغیر مذہب کو ڈیفنڈنہییں کیا جا سکتا۔ تو ذاکر نائک نے مینٹل جمناسٹک شروع کر دی۔ کہ صرف اسلام میں چار کی حد ہے۔باقی مذاہب میں تو ایسی کوئی حد نہیں۔ جیسے مارکیٹ میں کوئی پرا ڈکٹ بیچا جاتا ہے کہ صرف ہماری کمپنی ایسی سروس دیتی ہے اور کوئی نہیں دیتا ۔ ذاکر نائک لونڈیوں کا زکر کرنا بھول گئے۔ اسلام میں Sex slaves کی کوئی حد نہیں ۔ جتنی مرضی Sex slaves رکھیں ۔ اسلام کے Prophet کی اپنی Sex slaves تھیں ۔ ماریہ قبطیہ نامی سیکس سلیو انیہیں مصر کے بادشاہ مکوکس نے تحفہ میں دی تھیں ۔ اسلام میں عورت ایک کمو ڈٹی ہے یعنی بے حیثیت اس لئییے اس کو تحفہ میں لین دین یا جنگ میں جیتنا جائز ہے۔ ماریہ قبطیہ سے ان کا بیٹا بھی تھا۔ اسلام میں سیکس سلیو کو یا اس کی اولاد کو جائیداد میں حصہ بھی نہیں ملتا ۔ ہاں اگر وہ بیٹے کو جنم دے (بیٹی نہیں ) تو پھر اس کی وقعت کچھ بڑھ جاتی ہے اور اس کو ام الولد کا خطاب دیا جاتا ہے۔ یعنی بیٹے کی ماں یہ باتیں عام مسلمانوں کو بچپن میں جب برین واش کیا جاتا ہے تو ان سے چھپائی جاتیں ہیں ۔ جب انہیں بڑے ہو کر پتہ چلتیں ہیں تو کچھ لوگ Denialمیں چلے جاتے ہیں اور کچھ لوگ جو ریشنل تھنکرز ہوتے ہیں وہ ایسے مذہب سے کنارہ کشی کر لیتے ہیں ۔ سچ جان کر جیو۔ مدیحہ سید

Madiha

39,559 görüntüleme • 1 yıl önce

mysteryatheist1's profile picture

میری بیٹی چودہ سال کی ہے اور جب میں کبھی اس سے پوچھتی ہوں کہ What do you wanna do when you grow up? تم اپنے مستقبل میں کیا بننا چاہتی ہو؟ تو وہ کہتی ہے I don’t know yet . میں نے ابھی سوچا نہیں میں ابھی بہت چھوٹی ہوں ۔ کل سے یہ ویڈیو دیکھ کر میرا خون کھول رہا ہے جس میں یہ پیڈوفائل بارہ تیرہ سال کی بچیوں کی شادی کی بات کر رہا ہے۔ کیونکہ وہ بالغ ہو چکیں ہیں ۔اس کے مطابق پیریڈز آنا بالغ ہونے کی نشانی ہے۔ کیونکہ عورت کو یہ قبائلی سوچ کے پست زہنیت والے لوگ ایک جنسی پراڈکٹ کی حیثیت سے دیکھتے ہیں . جو بچی اپنا مستقبل کا پروفیشن تک Decide نہیں کر سکتی اس گھٹیا انسان کے مطابق وہ ایک مرد سے سیکس کر کے اس کے بچوں کی ماں بننے کے قابل ہو چکی ہے۔ کسی مہذب ملک میں یہ شخص ایسی بات کرنے پر جیل میں ہوتا لیکن پاکستان میں انہیں Motivational speaker بولا جاتا ہے۔ پیچھے اسی طرح کے مذہبی تڑکے لگانے والے دوسرے motivational speaker کا چہرہ مبارک نظر آرہا ہے۔ پاکستان میں بدقسمتی سے ان کو سننے والوں کی کوئی کمی نہیں، پیچھے سڑا ہو میوزک لگاؤ، دوچار مذہبی quote دو ۔ ان جاہلوں کو یہ نہیں پتہ کہ اگر آپ کی سوسائیٹی جنسی گھٹن کا شکار ہے تو اس کے پیچھے آپ کے un natural خودساختہ غیر فطری مذہبی پابندیاں ہیں۔ آپ کی سوسائٹی مردوں کی جنسی ہوس کے گرد گھومتی ہے۔ اور اس جنسی گھٹن کو شادیاں کم نہیں کریں گی ۔ اس کو تعلیم ،تہذیب اور عورت کی آزادی اور خودمختاری کم کرے گی۔ جو ملا چھوٹے بچوں کا ریپ کر رہے ہیں کیا وہ شادی شدہ نہیں بلکہ ان کی تو دو دو چار چار بیویاں ہیں۔ شادی شدہ مرد ہی آفسز میں بسوں میں شاہراہوں میں عورت کے Dm میں جنسی ہراسانی کرتے نظر آتے ہیں۔ کیونکہ ایک پدر شاہی معاشرہ ہے جسُمیں مرد کھلے سانڈ کی طرح گھومتا ہے۔ مرد کو اس کی جنسی درندگی پر قابو پانے کا نہیں بولا جاتا بلکہ عورت کو کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ڈھکے۔ ایک نارمل معاشرے میں گھر کے دروازے کھلے بھی ہوں پھر بھی قصور اور سزا چور کو ہی ملے گی۔ اپنی سوچ بدلیں بجائے چھوٹی بچیوں سے ان کا مستقبل اور آزادی چھیننے کے گھناونےخواب دیکھیں۔ ایک بیٹی کی ماں کی حیثیت سے میرا دل چاہتا ہے کہ اس جیسے جنسی درندوں کا منہ نوچ لوں۔

Madiha

17,865 görüntüleme • 1 yıl önce