
Madiha
@mysteryatheist1 • 10,191 subscribers
Ex woke leftist, Atheist , physician, singer, America first 🇺🇸♥️YouTuber @madihatalks 10k + subscribers
Shorts
Videos

پاکستانیوں کی لازوال جہالت۔ اس شخص نے اپنی بیوی کا مرڈر کیا ازدواجی تعلقات پر منع کرنے پر۔ بیوی کا شاید تمام عمر میریٹل ریپ marital rapeکرتا رہا ہو گا۔ اب یہ شخص خود کہ رہا ہے کہ میں ایک مرڈرر ہوں ۔ لیکن جاہل پاکستانی مرد اس کو جرم نہیں سمجھتے ۔ اس کو وکیل فراہم کرنے کی آفر دے رہے ہیں ۔ پاکستانی معاشرہ سوچ کے لحاظ سے ایک بدبودار گٹر ہے۔ ان کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ بہت سارے لوگ کومنٹس میں اس بڈھے کے عمل کو جسٹیفائی کر رہے ہیں۔ عورت ان کیلئے ایک آبجیکٹ ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ فیمینزم کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
Madiha22,930 次观看 • 3 天前

These clips are deeply unsettling. His behavior doesn’t come across as playful or charismatic it feels invasive, entitled, and frankly unhinged. What stands out even more is the visible discomfort of his female co-stars. You can see it in their body language, the forced laughter, the awkward deflections, the flustered reactions. That wasn’t chemistry ,it was women navigating an uncomfortable situation in real time, trying to stay professional in an environment that didn’t prioritize their comfort. It’s important to remember that many of these clips are from before the #MeToo movement, a time when this kind of behavior was routinely brushed off as humor or “just his personality.” Men, especially those in positions of power, were often allowed to make below the belt, misogynistic, and sexist remarks without real accountability. The #MeToo movement didn’t just expose individual men ,it fundamentally shifted the cultural lens. It gave women the language, support, and collective power to call out behavior that had long been normalized. What was once dismissed as “harmless joking” is now more accurately recognized as inappropriate, disrespectful, and, in many cases, predatory. Watching these clips now, through a post-#MeToo perspective, makes the imbalance of power and the normalization of male entitlement painfully clear. It’s not that the behavior suddenly became wrong it always was. The difference is that NOW men just can’t get away with it, and women are no longer expected to quietly endure it. Madiha Syed 4/2/26
Madiha36,306 次观看 • 2 个月前

The reality of religion has been exposed in it’s full glory. I don’t understand why Pakistani people are so shocked 🤔??? This is exactly what says in the religious texts. This is what I have been saying for years. If all mullahs are saying the same misogynistic nonsense you have to blame the text which they are reading. Moderate Muslims and Muslim apologists have scapegoated Mullahs in an attempt to protect their religion/texts for such a long time . It’s not going to work anymore . These mullahs utter same nonsense , they are not making it up. It’s exactly what is written in the “Holy books.” This is real Islam.
Madiha167,881 次观看 • 1 年前

Zakir Naik is calling my innocent friend Kafir and Murtid for simply asking him a logical question . Threatening him openly. Despite knowing very well what these words mean in an extremist, fanatical Pakistani society. Where brainwashed mobs lynch people within a blink of an eye. I declare him a monster 👹 for his reckless but very thoughtful approach. What a moron.
Madiha112,565 次观看 • 1 年前

پرویز ہودبھائی کہتے ہیں کہ ریاست اور مذہب کو علیحدہ ہونا چاہئے ۔ جیسے کہ باقی کی western دنیا میں ہے۔ ہمارا ہمسایہ بھارت بھی ایک سیکولر ملک ہے۔ لیکن ہماری قوم کو پچھلے پچھتر سالوں سے علامہ اقبال ، جنرل ضیا اور عمران خان جیسے shortsighted اور regressive لوگوں نے مذہب کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ پاکستان کی فوج بھی مذہب اور ملا کے زریعے لوگوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ علامہ اقبال اپنی regressive شاعری میں فرما گئے ہیں جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی 🤦🏽♀️ آپ ہی بتائیے کیا امریکا ،برطانیہ ،آسٹریلیا اور دوسرے ویسٹرن ممالک میں چنگیزی ہے؟؟ جہاں دن رات پاکستانی آنے کیلئے تڑپتے ہیں یا وہاں آ کر واپس جانے کا نام نہیں لیتے؟؟
Madiha79,414 次观看 • 2 年前

یہ ویڈیو میں نے جنید حفیظ اور پاکستان کے بلاسفمی لاز کے شکار ہونے والے معصوم افراد کی یاد میں بنائی ہے۔ آج بھی معصوم لوگ ان کا شکار ہو رہے ہیں۔ بارہ سال سے جنید حفیظ اپنی بے گناہی کے باوجود جیل کے solitary confinement کے 6x8 کے چھوٹے سے سیل میں اپنی جوانی کے دن ضائع کر رہا ہے۔ جنید حفیظ کیلئے آواز اٹھائیں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئییر کریں ۔ #FreejunaidHafeez
Madiha38,075 次观看 • 1 年前

لڑکی نے ذاکر نائک سے بہت سمپل اور صاف سوال کئے کہ اسلام میں عورت کا درجہ مرد سے کمتر کیوں ہے؟؟ اور مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت کیوں ہے؟؟؟ کیونکہ پہلے سوال کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا اس لئے اس کو اگنور کر دیا۔ دوسرا سوال تین دفعہ دہرایا ، لڑکی کی انسلٹ Insult کرنے کے سٹائل میں ۔ دوسرے سوال کا صاف جواب تو یہ تھا کہ تمام مذاہب اور خدا کیونکہ مردوں نے بنائے ہیں اور اس لئے مردوں نے عورت کو دبایا ہے۔ لیکن کیونکہ آجکل کے دور میں جلیبیاں بنئے بغیر مذہب کو ڈیفنڈنہییں کیا جا سکتا۔ تو ذاکر نائک نے مینٹل جمناسٹک شروع کر دی۔ کہ صرف اسلام میں چار کی حد ہے۔باقی مذاہب میں تو ایسی کوئی حد نہیں۔ جیسے مارکیٹ میں کوئی پرا ڈکٹ بیچا جاتا ہے کہ صرف ہماری کمپنی ایسی سروس دیتی ہے اور کوئی نہیں دیتا ۔ ذاکر نائک لونڈیوں کا زکر کرنا بھول گئے۔ اسلام میں Sex slaves کی کوئی حد نہیں ۔ جتنی مرضی Sex slaves رکھیں ۔ اسلام کے Prophet کی اپنی Sex slaves تھیں ۔ ماریہ قبطیہ نامی سیکس سلیو انیہیں مصر کے بادشاہ مکوکس نے تحفہ میں دی تھیں ۔ اسلام میں عورت ایک کمو ڈٹی ہے یعنی بے حیثیت اس لئییے اس کو تحفہ میں لین دین یا جنگ میں جیتنا جائز ہے۔ ماریہ قبطیہ سے ان کا بیٹا بھی تھا۔ اسلام میں سیکس سلیو کو یا اس کی اولاد کو جائیداد میں حصہ بھی نہیں ملتا ۔ ہاں اگر وہ بیٹے کو جنم دے (بیٹی نہیں ) تو پھر اس کی وقعت کچھ بڑھ جاتی ہے اور اس کو ام الولد کا خطاب دیا جاتا ہے۔ یعنی بیٹے کی ماں یہ باتیں عام مسلمانوں کو بچپن میں جب برین واش کیا جاتا ہے تو ان سے چھپائی جاتیں ہیں ۔ جب انہیں بڑے ہو کر پتہ چلتیں ہیں تو کچھ لوگ Denialمیں چلے جاتے ہیں اور کچھ لوگ جو ریشنل تھنکرز ہوتے ہیں وہ ایسے مذہب سے کنارہ کشی کر لیتے ہیں ۔ سچ جان کر جیو۔ مدیحہ سید
Madiha39,559 次观看 • 1 年前

برٹش پاکستانی مسلم خاتون لبنی اپنے بچوں کو کسی مذہب میں برین واش نہیں کرنا چاہتی ۔ لیکن ان کے بچوں کی کلاس میں موجود بچے جن کو ان کے ماں باپ نے برین واش کیا ہے الٹی سیدھی باتیں سکھاتے ہیں ۔ ایک ملٹی کلچرل سوسائٹی میں رہتے ہوئے اپنی سوچ کو تالے لگا کر رکھنا یا اپنے آپ کو برتر سمجھنا انتہائی جاہلانہ رویہ ہے۔ اس پر فخر کرنے کی بجائے شرم آنی چاہئے ۔ اس طرح کے پاکستانی لوگوں نے ویسٹرن ممالک کا ماحول بھی پاکستان کی طرح آلودہ کر دیا ہے۔
Madiha31,503 次观看 • 1 年前

یہ جنید حفیظ کا 2012کا ریڈیو انٹرویو ہے۔ آپُ اس کی ذہانت اور قابلیت سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ پاکستان ایک بد نصیب ملک ہے جہاں پر ایسے ہیروں کو جھوٹے الزامات پر جیل کی کال کوٹھڑیوں میں قید تنہائی میں شدید ذہنی اور جسمانی اذیت دی جاتی ہے۔ جبکہ طارق جمیل جیسے مذہب فروش ملاؤں کو جو حوروں کے جسمانی خدوخال پر شہوت انگیز باتیں کرکے جن کا مذہب کی کتابوں میں ذکر بھی نہیں ملتا پھر بھی دندناتے پھرتے ہیں، نہ ان کی پکڑ ہوتی۔ ہے نہ ہی بلاسفمی کا الزامُ لگتا ہے۔بلکہ ان کو کالجز میں لیکچر کیلئے بلایا جاتا ہے۔ جس ملک میں قیصر راجہ جیسے Conman اور سائینس کو فراڈ کہنے والے شخص کو لیکچرز کیلئے اور سٹوڈنٹس کو برین واش کرنے کیلئے بلایا جاتا ہے وہ ملک اگر پستیوں کے گڑھوں میں ڈوبا ہوا ہے تو حیرت کیسی؟؟؟ #FreeJunaidHafeez
Madiha29,885 次观看 • 1 年前

امریکہ Texas میں کرسمس کے موقع پر اسلامک دعویٰ کی طرف سے اس طرح کے بل بورڈز لگانا انتہائی نامناسب حرکت ہے۔ مسلمان کمیونٹی کو اس کا نوٹس لے کر ان بورڈز کو ہٹوانا چاہیے۔ دسمبر میں کرسمس پر کیا ضرورت ہے آخر اس طرح کی کیمپین کی ؟؟ کیا اس سے کرسچئینز کے مذہبی جزبات مجروح نہیں ہوں گے؟ امریکہ میں مسلمانوں کو اپنے مذہبی رسوم ورواج ادا کرنے کی بھرپور آزادی ہے۔ پھر کرسمس کے موقع پر Jesus کو Prophet کہنے کی کیا ضرورت ہے۔ کرسچئنز ان کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں ۔ یہ ان کا عقیدہ ہے۔ آخر ہر جگہ مسلمان اس طرح کی Agitationکا رویہ کیوں رکھتے ہیں؟؟ ان باتوں کا Backlash آۓ گا اور اس کا الزام آپ اسلاموفوبیا پر نہیں لگا سکتے۔ اپنی روش پر بھی غور کرنا چاہئے۔
Madiha28,992 次观看 • 1 年前

عرفات مظہر کی بلاسفمی کے قوانین پر یہ ویڈیو ہر شخص کو دیکھنی چاہیے ۔ قران میں بلاسفمی کا لفظ یا سزا موجود نہیں ہے ۔ جو حدیث یہ ملا استعمال کر کے لوگوں کو بھڑکاتے ہیں وہ بھی سکالرز کے مطابق ضعیف ہے۔ بلاسفمی کے قوانین آٹھویں صدی میں امام ابو حنیفہ نے لکھے اسلام کے آنے کے دو سو سال بعد ۔ اور اس میں بلاسفمی کی سزا موت تجویز نہیں کی گئی۔ یہ بات سارے سکالرز مفتی تقی عثمانی سمیت جانتے ہیں پھر بھی ان میں ترمیم نہیں کرتے ۔ کیونکہ یہ ان کو اپنے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ اپنے اندر کی انسانیت جگائیں اور معصوم لوگوں کا قتل عام بند کریں ۔ اگر آپ خدا کو مانتے ہیں تو فیصلہ خدا کے ہاتھ پر چھوڑ دیں۔ انسان بنیں جنگلی درندے نہیں۔
Madiha24,115 次观看 • 1 年前

میری بیٹی چودہ سال کی ہے اور جب میں کبھی اس سے پوچھتی ہوں کہ What do you wanna do when you grow up? تم اپنے مستقبل میں کیا بننا چاہتی ہو؟ تو وہ کہتی ہے I don’t know yet . میں نے ابھی سوچا نہیں میں ابھی بہت چھوٹی ہوں ۔ کل سے یہ ویڈیو دیکھ کر میرا خون کھول رہا ہے جس میں یہ پیڈوفائل بارہ تیرہ سال کی بچیوں کی شادی کی بات کر رہا ہے۔ کیونکہ وہ بالغ ہو چکیں ہیں ۔اس کے مطابق پیریڈز آنا بالغ ہونے کی نشانی ہے۔ کیونکہ عورت کو یہ قبائلی سوچ کے پست زہنیت والے لوگ ایک جنسی پراڈکٹ کی حیثیت سے دیکھتے ہیں . جو بچی اپنا مستقبل کا پروفیشن تک Decide نہیں کر سکتی اس گھٹیا انسان کے مطابق وہ ایک مرد سے سیکس کر کے اس کے بچوں کی ماں بننے کے قابل ہو چکی ہے۔ کسی مہذب ملک میں یہ شخص ایسی بات کرنے پر جیل میں ہوتا لیکن پاکستان میں انہیں Motivational speaker بولا جاتا ہے۔ پیچھے اسی طرح کے مذہبی تڑکے لگانے والے دوسرے motivational speaker کا چہرہ مبارک نظر آرہا ہے۔ پاکستان میں بدقسمتی سے ان کو سننے والوں کی کوئی کمی نہیں، پیچھے سڑا ہو میوزک لگاؤ، دوچار مذہبی quote دو ۔ ان جاہلوں کو یہ نہیں پتہ کہ اگر آپ کی سوسائیٹی جنسی گھٹن کا شکار ہے تو اس کے پیچھے آپ کے un natural خودساختہ غیر فطری مذہبی پابندیاں ہیں۔ آپ کی سوسائٹی مردوں کی جنسی ہوس کے گرد گھومتی ہے۔ اور اس جنسی گھٹن کو شادیاں کم نہیں کریں گی ۔ اس کو تعلیم ،تہذیب اور عورت کی آزادی اور خودمختاری کم کرے گی۔ جو ملا چھوٹے بچوں کا ریپ کر رہے ہیں کیا وہ شادی شدہ نہیں بلکہ ان کی تو دو دو چار چار بیویاں ہیں۔ شادی شدہ مرد ہی آفسز میں بسوں میں شاہراہوں میں عورت کے Dm میں جنسی ہراسانی کرتے نظر آتے ہیں۔ کیونکہ ایک پدر شاہی معاشرہ ہے جسُمیں مرد کھلے سانڈ کی طرح گھومتا ہے۔ مرد کو اس کی جنسی درندگی پر قابو پانے کا نہیں بولا جاتا بلکہ عورت کو کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ڈھکے۔ ایک نارمل معاشرے میں گھر کے دروازے کھلے بھی ہوں پھر بھی قصور اور سزا چور کو ہی ملے گی۔ اپنی سوچ بدلیں بجائے چھوٹی بچیوں سے ان کا مستقبل اور آزادی چھیننے کے گھناونےخواب دیکھیں۔ ایک بیٹی کی ماں کی حیثیت سے میرا دل چاہتا ہے کہ اس جیسے جنسی درندوں کا منہ نوچ لوں۔
Madiha17,865 次观看 • 1 年前
