
Mushtaq Yusufzai
@MYusufzai • 8,568 subscribers
Journalist covering regional militancy & conflicts for 26 years. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.
Shorts
Videos

An American journalist covering #IslamabadTalks: Islamabad is a beautiful city. Second U.S journalist: It’s not beautiful, it’s the most beautiful city. They first time visited #Islamabad after 2005 when both of them came here to cover the devastating earthquake.
Mushtaq Yusufzai168,345 views • 3 months ago

واقعی پشاور تو پشاور ہے۔یہ میرا پیدائشی شہر نہی مگر جو پیار اور محبت مجھے اس شہر سے ہے وہ کسی اور جگہ سے نہی ہے۔اس کیلۓ میں نے امریکہ اور لندن میں بڑی بڑی تنخواہوں والی نوکریاں قربان کی ہیں۔مگر اس شہر نے بدلے میں مجھ نالائق سمیت بہت سارے لوگوں کو ہماری حیثیت سے زیادہ پہچان دیاہے
Mushtaq Yusufzai10,228 views • 13 days ago

سوات میں کشتی حادڅہ کے بعد کالام ہوٹل ایسوسی ایشن نے سوات انتظامیہ اور صوبائ حکومت کیخلاف مظاہرہ شروع کیا ہے۔انکے بقول یہ حادڅہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ایمبولینس نہ ہونے کیوجہ سے دو قیمتی جانیں ہوئ-کالام ہسپتال میں بنیادی ضروریات میسر نہی تھی۔ @CSKPOffficial
Mushtaq Yusufzai14,650 views • 29 days ago

“یہ میرے برادری میں 75 واں شخص ہے جسے مرنے کے بعد میں نے غسل دیاہے-ہمارے لوگوں کا قتل عام بند کرے” باجوڑ کے مقامی رہنما کا دو پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کے بعد ردعمل۔دونوں پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور تھے جب انکو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا-
Mushtaq Yusufzai25,835 views • 2 months ago

یہ مردان کارنگ روڈ ہےجوآج سے14سال پہلے سابق وزیراعلی Ameer Haider Khan Hoti نے بنایاتھا اور ٹریفک کاایک بڑامسئلہ حل کیاتھا۔ہمیں خوشی ہوگی اگر Atif Khan Ali Muhammad Khan وضاحت کرےکہ انکی 14سالہ حکومت میں اس روڈ کا دوسرا حصہ کیوں نہ بن سکا۔ Government of KP
Mushtaq Yusufzai36,707 views • 5 months ago

یہ پشاور کا درویشُ مسجد ہے جہاں مشہور عالم دین مرحوم شیخ حسن جان صاحب جمعہ کا خطبہ اور احادیث کا درس دیا کرتے تھے۔آج طلباء کیساتھ عشاء کا نماز اداکرکےبے حد مزہ آیا۔خوش قسمت ہونگے وہ لوگ جنکے بچے قرآن و احادیث کی تعلیم حاصل کرکے معاشرے کی بہتری کیلۓ اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہیں-
Mushtaq Yusufzai12,773 views • 2 months ago

جناب Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa یہ کاٹلنگ-مردان کا مین سڑک ہے۔اس اچھے بھلے سڑک کو4 سال پہلے غیرضروری طور پر کھودا گیا گیا اور پھر لوگوں کو سزا دینے کی خاطر اسی طرح ہی چھوڑا گیاہے۔لوگوں کا مقامی منتخب نمائندوں پر سےاعتماد ختم ہوچکاہے۔آپ سے درخواست ہے اگر اس اہم مسئلے کا کوئ حل نکالے۔
Mushtaq Yusufzai32,113 views • 8 months ago

ہم سب نے ایک دن مرنا ہےمگر شہیدشیخ حسن جان صاحب،شہیدشیخ ادریس صاحب اور باقی شہداءکتنے خوش نصیب ہیں کہ حجاج کرام حجاج مقدس میں احرام میں انکو اپنی دعاؤں میں یادکررہے ہیں۔پشاورکے جیئدعالم دین مولانا سید ممتاز علی شاہ صاحب جوحسن جان صاحب کےشاگردخاص تھے،اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ سکے-
Mushtaq Yusufzai12,553 views • 2 months ago

گزشتہ دنوں سوات میں اون (wool) کی شالوں کیلۓ مشہورعلاقے اسلام پور جسے عرف عام سلام پور کہاجاتاہے،جانےکا اتفاق ہوا۔یقین مانئیے بہت ہی اعلیٰ معیار کی شالیں بہت ہی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔بڑے شہروں میں بہت مہنگے ہیں۔لوگ خود بناکر فروخت کرتے ہیں۔یہاں کے دکاندار نہایت خوش اخلاق ہیں۔
Mushtaq Yusufzai24,721 views • 7 months ago

محترم وزیراعلٰی Sohail Afridi اور چیف سیکریٹری Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa شہاب علی شاہ صاحب، Government of KP آپکی مہربانی ہوگی اگر اپ اس اہم عوامی مسئلہ کیطرف توجہ دے۔یہ عوام کی صحت کیلۓ انتہائ خطرناک عمل ہے۔کاش زمہ داران کیخلاف قانونی کاروائ کیجاۓ-
Mushtaq Yusufzai13,756 views • 3 months ago

محترم Sohail Afridi ہسپتالوں پر چھاپوں سے بہتر ہے آپ صوبہ کے صحت کے مسائل سے متعلق ایک جامع پالیسی بناکراس پر عمل درآمد کو یقینی بناۓ۔اسوقت پشاور کے علاوہ ہمارے تمام اضلاع کے ہسپتالوں کی حالت انتہائ ابتر ہے۔پشاور کے ہسپتالوں پر بوجھ تب کم ہوگا جب اضلاع میں بہتری آئیگی-
Mushtaq Yusufzai17,141 views • 7 months ago

جناب Shehbaz Sharif، Abdul Aleem Khan اور NHAI یہ خیبرپختونخوا میں سیاحت کےسب سے بڑے مرکز سوات کا بحرین-کالام سڑک کی حالت ہےجو NHA# کی ملکیت ہے-یہ چھوٹے صوبے بھی پاکستان کا حصہ ہیں۔براہ کرم اپنی زمہ داری تو پوری کیاکرے۔ Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Mushtaq Yusufzai10,181 views • 6 months ago

پاکستان کے فیصلہ ساز قوتوں سے ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ کیا تیراہ کا آپریشن واقعی اتنا ہی ضروری تھا جس کیلۓ ان غریب لوگوں کو اس شدید سرد موسم میں اپنے گھروں سے بے دخل ہونا پڑا۔انکا دکھ صرف وہ لوگ محسوس کرسکتے ہیں جو اس طرح کے حالات سے گزرے ہو۔ Government of Pakistan
Mushtaq Yusufzai10,387 views • 6 months ago
No more content to load