
Mushtaq Yusufzai
@MYusufzai • 8,662 subscribers
Journalist covering regional militancy & conflicts for 26 years. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.
Shorts
Videos

ضلع لکی مروت میں حالات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کیلۓ مقامی MNA Sher Afzal Khan Marwat لکی پہنچے ہیں جہاں انھوں نے امن کے قیام کیلۓ پولیس اور عوام کی خدمات کو سراہا مگر مسائل کو فوج سے ٹھکراؤ کی بجاۓ پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔لکی میں پولیس نے تمام سرکاری دفاتر کو بند کردیاہے
Mushtaq Yusufzai82,691 次观看 • 20 天前

“یہ میرے برادری میں 75 واں شخص ہے جسے مرنے کے بعد میں نے غسل دیاہے-ہمارے لوگوں کا قتل عام بند کرے” باجوڑ کے مقامی رہنما کا دو پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کے بعد ردعمل۔دونوں پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور تھے جب انکو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا-
Mushtaq Yusufzai25,854 次观看 • 4 个月前

سوات میں کشتی حادڅہ کے بعد کالام ہوٹل ایسوسی ایشن نے سوات انتظامیہ اور صوبائ حکومت کیخلاف مظاہرہ شروع کیا ہے۔انکے بقول یہ حادڅہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ایمبولینس نہ ہونے کیوجہ سے دو قیمتی جانیں ہوئ-کالام ہسپتال میں بنیادی ضروریات میسر نہی تھی۔ @CSKPOffficial
Mushtaq Yusufzai14,731 次观看 • 2 个月前

واقعی پشاور تو پشاور ہے۔یہ میرا پیدائشی شہر نہی مگر جو پیار اور محبت مجھے اس شہر سے ہے وہ کسی اور جگہ سے نہی ہے۔اس کیلۓ میں نے امریکہ اور لندن میں بڑی بڑی تنخواہوں والی نوکریاں قربان کی ہیں۔مگر اس شہر نے بدلے میں مجھ نالائق سمیت بہت سارے لوگوں کو ہماری حیثیت سے زیادہ پہچان دیاہے
Mushtaq Yusufzai10,268 次观看 • 2 个月前

جناب Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa یہ کاٹلنگ-مردان کا مین سڑک ہے۔اس اچھے بھلے سڑک کو4 سال پہلے غیرضروری طور پر کھودا گیا گیا اور پھر لوگوں کو سزا دینے کی خاطر اسی طرح ہی چھوڑا گیاہے۔لوگوں کا مقامی منتخب نمائندوں پر سےاعتماد ختم ہوچکاہے۔آپ سے درخواست ہے اگر اس اہم مسئلے کا کوئ حل نکالے۔
Mushtaq Yusufzai32,138 次观看 • 10 个月前

گزشتہ دنوں سوات میں اون (wool) کی شالوں کیلۓ مشہورعلاقے اسلام پور جسے عرف عام سلام پور کہاجاتاہے،جانےکا اتفاق ہوا۔یقین مانئیے بہت ہی اعلیٰ معیار کی شالیں بہت ہی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔بڑے شہروں میں بہت مہنگے ہیں۔لوگ خود بناکر فروخت کرتے ہیں۔یہاں کے دکاندار نہایت خوش اخلاق ہیں۔
Mushtaq Yusufzai24,721 次观看 • 9 个月前

یہ پشاور کا درویشُ مسجد ہے جہاں مشہور عالم دین مرحوم شیخ حسن جان صاحب جمعہ کا خطبہ اور احادیث کا درس دیا کرتے تھے۔آج طلباء کیساتھ عشاء کا نماز اداکرکےبے حد مزہ آیا۔خوش قسمت ہونگے وہ لوگ جنکے بچے قرآن و احادیث کی تعلیم حاصل کرکے معاشرے کی بہتری کیلۓ اپنا مثبت کردار ادا کرتے ہیں-
Mushtaq Yusufzai12,773 次观看 • 4 个月前

ہم سب نے ایک دن مرنا ہےمگر شہیدشیخ حسن جان صاحب،شہیدشیخ ادریس صاحب اور باقی شہداءکتنے خوش نصیب ہیں کہ حجاج کرام حجاج مقدس میں احرام میں انکو اپنی دعاؤں میں یادکررہے ہیں۔پشاورکے جیئدعالم دین مولانا سید ممتاز علی شاہ صاحب جوحسن جان صاحب کےشاگردخاص تھے،اپنے جزبات پر قابو نہ رکھ سکے-
Mushtaq Yusufzai12,553 次观看 • 4 个月前

محترم Sohail Afridi ہسپتالوں پر چھاپوں سے بہتر ہے آپ صوبہ کے صحت کے مسائل سے متعلق ایک جامع پالیسی بناکراس پر عمل درآمد کو یقینی بناۓ۔اسوقت پشاور کے علاوہ ہمارے تمام اضلاع کے ہسپتالوں کی حالت انتہائ ابتر ہے۔پشاور کے ہسپتالوں پر بوجھ تب کم ہوگا جب اضلاع میں بہتری آئیگی-
Mushtaq Yusufzai17,141 次观看 • 9 个月前

پاکستان کے فیصلہ ساز قوتوں سے ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ کیا تیراہ کا آپریشن واقعی اتنا ہی ضروری تھا جس کیلۓ ان غریب لوگوں کو اس شدید سرد موسم میں اپنے گھروں سے بے دخل ہونا پڑا۔انکا دکھ صرف وہ لوگ محسوس کرسکتے ہیں جو اس طرح کے حالات سے گزرے ہو۔ Government of Pakistan
Mushtaq Yusufzai10,387 次观看 • 7 个月前

اس پوسٹ کامقصد قطعاً سیاسی نہی مگربتانا یہ ہے کہ PTI گزشتہ تیرہ سالوں سے خیبرپختونخوا پر حکومت کررہی ہے۔آج نوبت یہ ہے کہ سڑکوں کی مرمت کیلۓ ضلع مردان کے تحصیل کاٹلنگ کےلوگ چندہ اکٹھاکرکےخود سڑکوں کی مرمت کررہے ہیں۔ Sohail Afridi Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Mushtaq Yusufzai12,089 次观看 • 11 个月前
没有更多内容可加载