
ندیّا اطہر
@naddiyyaathar • 127,398 subscribers
🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅
Shorts
Videos

میرا خیال ہے کہ سید مزمل مہنگی بجلی اور سولر پینلز سے متعلق جو حل بتا رہے ہیں وہ قابلِ عمل ہے۔
ندیّا اطہر61,390 views • 1 month ago

اس وقت جب وزیراعظم نوازشریف ہیلتھ کارڈ کی افادیت بتا رہے تھے تو کسی کارکن نے آواز لگائی کہ عمران خان کا علاج بھی کروا دیں۔ تہمینہ دولتانہ نے رپلائی دیا کہ مینٹل ہسپتال بعد میں بنے گا؛ اس پر میاں صاحب نے گرہ لگائی کہ کچھ لوگ لاعلاج ہوتے ہیں۔ #PrimeMinisterHealthCard
ندیّا اطہر23,098 views • 5 months ago

آپ کو وسیم اکرم پلس کے وقت ہونے والا سانحہ یاد ہو گا؛ جب مری مال روڈ پر پھنسے درجنوں لوگ گائیڈینس نہ ہونے کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ آج مریم نواز کے زیرِ انتظام مری انتظامیہ بیدار ہے اور لوگوں کو گائیڈ کر رہی ہے۔ اسے کہتے ہیں گڈ گورنس👍🏼 باقی عمران شفقت کی زبانی سنیں:
ندیّا اطہر14,491 views • 5 months ago
No more content to load