
ندیّا اطہر
@naddiyyaathar • 127,835 subscribers
🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅
Shorts
Videos

اب رضوان رضی نے نکالا کٹا تھیلے سے باہر: علیم خان کےچینل کو ’ستھرا پنجاب‘ میں کیڑےنظر آنےکی وجہ یہ ہےکہ فیصل آباد کا ٹھیکہ ان کےلاڈلے کوملا، مگر کاغذوں کے20 ڈمپرگراؤنڈ پرصرف2 نکلے۔ جرمانوں اور کٹوتیوں پرمانیٹرنگ ٹیم کودھمکیاں ملیں، جب معاملہ وزیراعلیٰ مریم نواز کےنوٹس میں آیا👇🏼
ندیّا اطہر29,411 просмотров • 18 дней назад

وزیراعظم شہبازشریف نے نمازِ عید صبح 6 بجے ادا کی اور ایک مسخرا گزرا تھا جو گیارہ بجے اٹھ کر فوٹو شوٹ کرواتا تھا۔۔۔
ندیّا اطہر130,699 просмотров • 3 месяцев назад

میرا خیال ہے کہ سید مزمل مہنگی بجلی اور سولر پینلز سے متعلق جو حل بتا رہے ہیں وہ قابلِ عمل ہے۔
ندیّا اطہر61,532 просмотров • 4 месяцев назад

ایک وزیراعظم شہبازشریف دنیا کو کھنڈر بننے سے بچانے میں مصروف ہیں تو دوسری طرف وزیراعظم کی بھتیجی وزیرِاعلیٰ مریم نواز پنجاب کے کھنڈرات کو محفوظ بنانے میں سنجیدہ ہیں۔ دونوں ہی کام تاریخ میں پہلی دفعہ ہو رہے ہیں۔ پنجاب آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ خوبصورت قلعہ روہتاس (جسے شیر شاہ سوری نے👇🏼
ندیّا اطہر36,773 просмотров • 5 месяцев назад

ایک وقت تھاجب خبریں پڑھتے اور رپورٹ دیتےوقت الفاظ کااستعمال انتہائی سوچ سمجھ کرکیاجاتاتھاتاکہ خبریں سنتے ہوئےایک دوسرےسےنظریں نہ چرانی پڑیں لیکن پھر سوشل میڈیا اور پرائیوٹ میڈیا کےآنے کےبعد اخلاقیات کاجنازہ ہی نکل گیا ہے۔ بہت سخت اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے۔
ندیّا اطہر26,452 просмотров • 9 месяцев назад

اس وقت جب وزیراعظم نوازشریف ہیلتھ کارڈ کی افادیت بتا رہے تھے تو کسی کارکن نے آواز لگائی کہ عمران خان کا علاج بھی کروا دیں۔ تہمینہ دولتانہ نے رپلائی دیا کہ مینٹل ہسپتال بعد میں بنے گا؛ اس پر میاں صاحب نے گرہ لگائی کہ کچھ لوگ لاعلاج ہوتے ہیں۔ #PrimeMinisterHealthCard
ندیّا اطہر23,098 просмотров • 8 месяцев назад

وزیراعظم شہبازشریف نے اتنےخوبصورت انداز میں بلاول بھٹو، تمام وزراء اور وزرائےاعلیٰ کاشکریہ اداکیا ہےجو سننےمیں بھی بھلالگ رہا ہےاور وزیراعظم کے اعلیٰ ظرف کابھی پتہ دیتاہے۔ کبھی یہاں ایک میں میں کرتےنفسیاتی مریض نے پاکستان کو سفارت تنہائی میں دھکیل دیاتھا۔
ندیّا اطہر15,920 просмотров • 5 месяцев назад