
Nadia Afzal
@Nadia_3317 • 8,825 subscribers
ہم عین چڑھتی ہوئی جوانی کے دِنوں میں معذور بڑھاپے کی کیفیت اوڑھے عجب طرز کے پریشاں ہیں۔
Shorts
Videos
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

18+ محبت کے نام پر چند لمحوں کی بے احتیاطی، کبھی پوری زندگی کا پچھتاوا بن جاتی ہے۔ ایسے مناظر جب سوشل میڈیا پر تماشہ بنیں تو صرف دو افراد نہیں، پورا خاندان سوالوں کے کٹہرے میں آ جاتا ہے۔ خدارا نفس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی اور اپنے خاندان کی عزت کو یوں سرِعام تماشہ نہ بنائیں۔ ایسے کاموں سے پرہیز ہی بہتر ہے، کیونکہ کسی کی جان یا عزت کو نقصان پہنچانا کسی صورت حل نہیں۔ اپنی حدود، اپنی عزت اور دوسروں کے احترام کا خیال رکھیں۔ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے
Nadia Afzal338,401 Aufrufe • vor 17 Tagen

معاشروں کا زوال یکایک نہیں آتا؛ اقدار کی پامالی جب معمول بن جائے تو اخلاقی انحطاط خاموشی سے اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔ اداروں کے ساتھ ہم میں سے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ بے راہ روی کو تماشہ بنانے کے بجائے اصلاحِ معاشرہ کی سنجیدہ کوشش کرے۔ اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے۔
Nadia Afzal251,341 Aufrufe • vor 27 Tagen

Beautiful Dr Arooba ایک تو یہ بندی کپڑے پتہ نہیں کہاں سے لیتی ہیں
Nadia Afzal126,613 Aufrufe • vor 1 Monat

📱 3 Android Apps You Shouldn’t Miss! 1. Notch TouchGestures & Widgets: Turn your phone’s notch area into a smart control center with useful widgets, shortcuts, gestures, music controls and more. 2. Dynamic Widgets: Customize your Android experience with beautiful interactive widgets and quick tools that make your home screen more useful and stylish. 3. Music Visualizer App: Give your music experience a whole new look with stunning visual effects, overlays and dynamic music displays. Which one would you install first? 📲
Nadia Afzal27,778 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar