
Nadia Naqi
@NadiaNaqi • 13,083 subscribers
Broadcast Journalist @Dawn_News Previously @nayadaurpk ,NewsOne TV ,AajTv,ExpressNews,CNBCPak Recipient of ICFJ Award 2013,IVLP Fellow 2
Videos

تحریک انصاف فیصل واڈا محمود مولوی یا بیرسٹر سیف سے بات کریں جن کے رابطے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے. محمود مولوی نے کہا ہے کہ اگر انہیں پورا اختیار دے دیا جائے تو وہ تین ماہ میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کروا سکتے ہیں تحریک انصاف کا عمران خان کو اگر کوئی ریلیف افر کیا جائے تو وہ اس کو بالکل قبول کر لیں گے اور یہ اچھا ہے کہ کوئی ایک ایسی ڈیل بنائی جائے جو عمران خان کو بھی قابل قبول ہو اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی DawnNews Ch Fawad Hussain Mahmood Moulvi PTI #InFocus
Nadia Naqi23,511 Aufrufe • vor 1 Monat

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی کا ٹارکٹ جو 11 مہینے میں کرنا تھا وہ 10 مہینے میں کر لیا اور 100 ارب روپے اضافی جمع کیے ہیں سب سے زیادہ شارٹ فال اگر کسی سیکٹر میں ہے تو وہ ریٹیلرز اور ہول سیلرز کا ہے سوال تو ان سے یہ پوچھنا چاہیے کہ جی ایس ٹی کے علاوہ ریٹیلرز اور ہول سیلرز نے اپنا کتنا ٹیکس دیا ہے Khaleeq Kiani DawnNews Ali Pervaiz Malik PMLN #PDL #Petrolprices #Pakistan
Nadia Naqi28,698 Aufrufe • vor 2 Monaten

مسلم لیگ نون کی تجربہ کار ٹیم وہ تھی جس میں خاقان عباسی،مفتا اسماعیل ،عائشہ غوس،دانیال عزیز اور میں !ہم تو روٹھ کر دوسرے سائیڈ پر چلے گئے لیکن خرم دستگیر تو ہیں انہیں نون لیگ نے کس لیے سائیڈ لائن کیا ہے وہ بہت تجربہ کار ہیں وہ معیشت کو سمجھتے ہیں! 1950 کی دہائی سے لے کر اج تک کا موازنہ کر لیں کوئی بھی ایسا چار سال کا دور نہیں گزرا جس میں ایوریج گروتھ ریٹ اپ کا اتنا خراب ہو اس معاشی ٹیم کو اس پی ایم ایل این کی معاشی ٹیم کے ساتھ اپ کمپیر کر ہی نہیں سکتے DawnNews Mohammad Zubair Miftah Ismail Engr. Khurram Dastgir-Khan (HI) PMLN #InFocus #Pakistan
Nadia Naqi16,050 Aufrufe • vor 1 Monat

لڑائی اب فائنل سٹیج میں ہے اور معاملات پارٹی کو بین کرنے کی طرف جا رہے ہیں اب ہونا یہ چاہیے کہ سیاسی لیڈرشپ تحریک انصاف کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملے اور عمران خان سے جا کر بات کریں اور انہیں یوٹرن لینے پر مجبور کریں یا پھر عظمی خان صاحبہ سامنے ائیں اور کہیںکہ ٹویٹ ان کا اپنا میسج تھا عمران خان کا نہیں Aamir Ilyas Rana DawnNews PTI DG ISPR PMLN Shehbaz Sharif #InFocus #ImranKhan
Nadia Naqi30,801 Aufrufe • vor 7 Monaten

وفاق نے سیلز ٹیکس کو پیٹرولیم لیوی میں تبدیل کیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیکس وفاق کو ملے اور صوبوں کے ڈویزبل پول سے اسے نکالا جائے وفاق کی یہ خواہش رہتی ہے کہ پیٹرولیم لیوی بڑھا کر زیادہ سے زیادہ ٹیکس حاصل کرے جو کہ ایک ان ڈائریکٹ ایکس ہے ائی ایم ایف نے تو بڑے دکانداروں سے ٹیکس کلیکشن کی حد 300 ارب روپے مقرر کی حکومت نے کھینچ کانچ کے 40 سے 50 ارب روپے صرف جمع کیے اسی طرح سے صوبوں کو کہا گیا کہ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی لا کو تبدیل کریں وہاں سے بھی کھینچ کھینچ کر صرف 20 ارب روپے اکٹے کیے جا رہے ہیں پاکستان ڈائریکٹ ٹیکس کے نظام کو ڈیویلپ ہی نہیں کرنا چاہتا DawnNews Shehbaz Sharif FBR #InFocus #Pakistan #Economy
Nadia Naqi12,655 Aufrufe • vor 2 Monaten

اج کے ضمنی انتخابات اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ تحریک انصاف اپنی چھ نشستیں کھو دے گی اور حکومت اتحاد کو چھ نشستیں مل جائے گی اور ایک قدم 28 ویں ترمیم کے اور قریب ا جائے گی اس وقت جوائنٹ سیشن میں مائنس پیپلز پارٹی دو تہائی اکثریت کیسے حاصل کی جائے اس پر کام ہو رہا ہے DawnNews Muzamal Suharwardy PMLN PTI #InFocus #Byelection #Pakistan
Nadia Naqi26,644 Aufrufe • vor 8 Monaten

ڈیم بنانا حل نہیں ہے کیونکہ سلٹنگ ہوتی رہے گی تو کیا اپ نئے نئے ڈیمز بناتے رہیں گے سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ دریا میں جو ریت ہے اس ریت کے نیچے جو پانی ہے وہ نہ صرف پینے کے لیے بلکہ اپ کے زراعت کے لیے بھی کام ا سکتا ہے اور یہ پروجیکٹ تین سے چار مہینے میں مکمل ہو جاتا ہے جبکہ ڈیم میں 10 سال لگتے ہیں DawnNews Hassan Abbas #InFocus #Flood #Pakistan #Dams
Nadia Naqi23,639 Aufrufe • vor 11 Monaten

طالبان سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اب پاکستان میں اینٹی امریکن سینٹیمنٹس کو کیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں طالبان یہ سمجھتے ہیں کہ ٹی ٹی پی جو کہ پاکستان کا اپنا مسئلہ ہے وہ ان کے خلاف کیسے جنگ لڑیں جب انہوں نے ان کا ساتھ بھی دیا تھا غور ان ٹیرر میں اور پھر پاکستان نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح طالبان حکومت کو ابھی تک ریکگنائز بھی نہیں کیا ہے DawnNews Sami Yousafzai سمیع یوسفزي #InFocus #AfghanistanAndPakistan
Nadia Naqi15,938 Aufrufe • vor 8 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar