
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰
@Nadirqureshi • 6,737 subscribers
Head of Digital MoNHSR&C | CO - Head Digital MQM Pakistan | Strategist for Twitter (X) Trends | Founder, N2N Solutions | Karachi-Based Digital Expert.
Shorts
Videos

استعفے، استعفے کا راگ الاپ کر بچوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ! سنیے حامد میر کا انکشاف: مصطفیٰ کمال کراچی سے روانگی سے پہلے ہی اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا چکے تھے اور واضح کرچکے تھے کہ وزیراعظم جب چاہیں اسے منظور کرلیں۔ اور اعلیٰ ظرفی دیکھیے، یہ بات مصطفیٰ کمال نے خود کہیں بیان نہیں کی، بلکہ حامد میر اور دیگر صحافیوں نے اپنے ذرائع سے معلوم کرکے سامنے لائی۔ #MustafaKamal #Karachi #PIMS #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #GreatlyRespectedCDF
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰10,715 просмотров • 28 дней назад

یہ ہے طاقتور ایم کیو ایم اب نہ تو اس کو لندن سے بیٹھا شیطان اس کے کارکنان کو بکواس کر کے مصیبت میں ڈال سکتا ہے اور نا ہی اب مہاجروں کو استعمال کر کے کسی پاگل کی خواہش پوری کی جائے گی، اور نہ ہی انشاءاللہ یہ ایم کیو ایم کسی سے بلیک میل ہوگی، اب ایم کیو ایم مظلوموں کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت بن گئی ہے۔ یہ ہے وہ تاریخی جلسہ جس کے بعد لندن کے شیطانوں کو مستی سوجی کے کراچی کے لوگوں کو پورا گنوانے کی کیمپین تک برداشت نہی ہوئی بلکہ کیمپین میں ساتھ دینا دور کی بات اس کے خلاف کوششیں کر رہے ہے۔ تو اس پاگل کو اور اس کے حواریوں یہ سمجھ جانا چاہیے کہ یہ 2023 ہے اور مہاجر جاگ چکہ ۔ #MardumShumariHumariRedLine
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰21,250 просмотров • 3 лет назад

یہ ایک منٹ کی ویڈیو دیکھیں !!! #قاتل_قاتل_PPP_قاتل #QatilQatilDrAsimQatil
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰16,693 просмотров • 2 лет назад

یہ پوڈکاسٹ میرا 1 مہینے پہلے رکارڈ ہوا تھا، ورنہ ان کو پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے آفیشل اکاؤنٹس سے لگے وہ کونٹینٹ دیکھاتا جو پاکستان کے دشمنوں کے اکاؤنٹس سے لگتے ہیں، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ملک دشمنی میں ملوث ہے !! #غدار_کون_تھا #غدار_عمران_نیازی_ہے #مئی28_ہماری_شان #یوم_تکبیر
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰12,720 просмотров • 2 лет назад

#PMLN کی #ایم_کیو_ایم_پاکستان کے ساتھ پاکستان بھتر انداز میں چلانے کی مشترکہ حکمتِ عملی اور اس بات پر اتحاد پر تکلیف ان لوگوں کو ہورہی ہے جو سندھو دیش بنا رہے تھے اور جو ان سے بنوا رہے تھے!! لندن ٹولا اور لندن ٹولے کے انویسٹر دونوں دل کی تقلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں کیوں کہ لندن ٹولے کی کمائی سندھ کے لوٹیروں (پی پی پی) سے ہو رہی ہے اور ان لوٹیروں کا شکار #کراچی ہے جو کے ان کو ایم کیو ایم کے متحد اور منظم ہونے سے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے۔ اب یہ مسلہ سیاست کا نہیں ظالم اور مظلوم کا ہے اور اب مظلوم کھڑا ہونا شروع ہو گیا ہے۔ #MQMPakistan
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰13,893 просмотров • 2 лет назад

#پیپلزپارٹی کے دہشتگردوں نے کھلے عام ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کو فائرنگ کر کے شہید کیا، پیپلزپارٹی لندن کے شیطانوں سے تربیت لے کر #کراچی میں بدامنی پھلانے کی کوشیش کر رہے ہیں، قانوں نافذ کرنے والے ادارے فیا لفور دہشتگردوں کو گرفتار کریں اور ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں۔ #MQMPakistan
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰12,709 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки