🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰's banner
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰's profile picture

🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

@Nadirqureshi6,712 subscribers

Head of Digital MoNHSR&C | CO - Head Digital MQM Pakistan | Strategist for Twitter (X) Trends | Founder, N2N Solutions | Karachi-Based Digital Expert.

Shorts

#PMLN کی #ایم_کیو_ایم_پاکستان کے ساتھ پاکستان بھتر انداز میں چلانے کی مشترکہ حکمتِ عملی اور اس بات پر اتحاد پر تکلیف ان لوگوں کو ہورہی ہے جو سندھو دیش بنا رہے تھے اور جو ان سے بنوا رہے تھے!! لندن ٹولا اور لندن ٹولے کے انویسٹر دونوں دل کی تقلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں کیوں کہ لندن ٹولے کی کمائی سندھ کے لوٹیروں (پی پی پی) سے ہو رہی ہے اور ان لوٹیروں کا شکار #کراچی ہے جو کے ان کو ایم کیو ایم کے متحد اور منظم ہونے سے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے۔ اب یہ مسلہ سیاست کا نہیں ظالم اور مظلوم کا ہے اور اب مظلوم کھڑا ہونا شروع ہو گیا ہے۔ #MQMPakistan

13,885 просмотров

Videos

Больше нет контента для загрузки