
N A E E M
@naeemtoronto • 28,725 subscribers
Social activist, Die-hard FAN of PMLN. Nawaz Sharif is my LEADER since 1988
Shorts
Videos

ہمارے لوگ دوسرے ملکوں کی ایمیگریشن کو پھدو سمجھتے ہیں اور ہر جگہ پر ڈیڑھ ہوشیار بننے کی کوشش کرتے ہیں اس ویڈیو کو پورا دیکھیں آپکو ساری بات کی سمجھ آ جائے گی کومنٹ میں ضرور بتائیں کیا یہ فیملی یو کے سے امریکہ ویکیشن پر آئی ہے ؟ کیا ویکیشن پر آنے والوں کے پاس اتنا زیادہ سامان ہوتا ہے؟ کیا 40 دنوں کا ویکیشن ٹرپ ہوتا ہے ؟ دنیا بہت بدل چکی ہے -اب ہر جگہ آپ کے پھدو نہیں لگ سکتے - امریکی حکام نے اس پوری فیملی کو امریکہ میں BAN کر کے ڈیپورٹ کر دیا - Well informative video for all travellers
N A E E M456,307 次观看 • 1 个月前

کینیڈا میں سب سے بڑی ٹکٹ اسکو ملتی ہے جو اسکول بس کے رکتے ہی اسکو اوورٹیک کر جائے جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک وائٹ کلر کا ڈالا بس کو اوورٹیک کر گیا ساتھ ہی پولیس اسکے پیچھے چلی گئی بس کے دونوں اطراف گاڑیاں رک جاتی ہیں بس رکتی ہے بچے اترتے ہیں پھر روڈ کراس کرتے ہیں جب ڈرائیور کو یہ یقین ہو جاتا ہے کہ تمام اسٹوڈنٹس سیفلی روڈ کراس کر چکے ہیں تو وہ بس کو چلاتا ہے تب آپ اپنی گاڑی کو چلانا شروع کرتے ہیں لائسنس سے 6 پوائنٹس کٹ جاتے ہیں اور جرمانہ 400$ سے 2000$ تک ہوتا ہے - 6 پوائنٹس 2 سال تک ریکارڈ کا حصہ رہتے ہیں اور انشورنس کمپنی 5 سال تک اپنے ریکارڈ میں رکھتی ہے اور اس جرمانے سے انشورنس بھی بڑھ جاتی ہے- Educational Video
N A E E M156,427 次观看 • 9 个月前

ایمانداری کی اعلیٰ مثال ♥️ 38 سال تک ہیڈ ماسٹر کی نوکری کرنے والے منشاء اعظم صاحب اپنی ریٹائرمنٹ پر اسی سائیکل پر اپنے گھر گئے جس سائیکل پر سوار ہو کر وہ 38 سال تک اس سکول میں پڑھانے آتے رہے- یہ ہیں وہ خالص - سچے- محنتی اور ایماندار لوگ جن کی وجہ سے پاکستان آج تک قائم و دائم ہے- کاش ہم سب منشاء اکرم صاحب جیسے ہو جائیں- منشاء اکرم صاحب آپکو اور آپکی عظمت کو سلام - 🌹🌹🌹♥️
N A E E M207,966 次观看 • 2 年前
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.