
N A E E M
@naeemtoronto • 25,733 subscribers
Social activist, Die-hard FAN of PMLN. Nawaz Sharif is my LEADER since 1988
Shorts
Videos

آجکل کے لونڈے لپاڑے پریمیئر باؤلر کیا جانیں کہ شعیب اختر کس بلا کا نام تھا 🏏 Shoaib Akhtar
N A E E M62,889 Aufrufe • vor 1 Monat

ایمانداری کی اعلیٰ مثال ♥️ 38 سال تک ہیڈ ماسٹر کی نوکری کرنے والے منشاء اعظم صاحب اپنی ریٹائرمنٹ پر اسی سائیکل پر اپنے گھر گئے جس سائیکل پر سوار ہو کر وہ 38 سال تک اس سکول میں پڑھانے آتے رہے- یہ ہیں وہ خالص - سچے- محنتی اور ایماندار لوگ جن کی وجہ سے پاکستان آج تک قائم و دائم ہے- کاش ہم سب منشاء اکرم صاحب جیسے ہو جائیں- منشاء اکرم صاحب آپکو اور آپکی عظمت کو سلام - 🌹🌹🌹♥️
N A E E M207,966 Aufrufe • vor 1 Jahr

2012 میں میرا کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس میں میری ریڈ کی ہڈی کی L4-L5 ڈسک ڈیمج ہوگئی تھی اور ایک بہت بڑی سرجری کے بعد نئی ڈسک ڈالی گئی تھی اب اتنے سال گزرنے کے بعد مجھے دوبارہ اُسی جگہ پر درد ہوا تو میں ڈاکٹر کے پاس چلا گیا جس نے چیک اپ کے بعد کہا کہ تمہیں دوبارہ سرجری کی ضرورت نہیں تُم Physiotherapist اور Chiropractic سے رابطہ کرو آج سارا دن اسی کام پر لگ گیا اب انشاءاللہ اس کورس کو مکمل کروں گا - تصویر میں جو Red کلر آپکو نظر آ رہا ہے یہ ڈسک ہے اور ریڈ کی ہڈی کے مُہرے ہیں - شکر الحمد للہ میں کینیڈا میں تھا اور میرا Perfect علاج ہو گیا تھا ورنہ میں Paralyze بھی ہو سکتا تھا - اس میں کوئی شک نہیں تندرستی ہزار نعمت ہے - ♥️
N A E E M16,613 Aufrufe • vor 1 Monat
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گورے کی اپنے بیل کے ساتھ محبت چیک کریں - میں نے گانا کیسا لگایا ہے 😂😂
N A E E M40,836 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج ایبٹ آباد - حویلیاں گیا تھا خدا کی قسم کھا کر کہہ رہا ہوں پی ٹی آئی نے پورا صوبہ تباہ کر دیا ہے - ایک دھیلے کا کام نہیں کیا ایک بھی نیا روڈ نہیں بنایا - جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر - پولوشن - اور یہ باتیں کرتے ہیں پنجاب کی - صوبہ کے پی کے پنجاب کی جوتی کی نوک کے برابر نہیں - خلاص آئی لووو پنجاب ♥️
N A E E M16,784 Aufrufe • vor 5 Monaten

امریکہ میں ہر دوسرا بندا اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری کے ساتھ کرتا ہے ہمارے ملک میں جس جاب کو حقیر سمجھا جاتا ہے امریکہ میں اسکو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے یہ بندا اس پورے ریسٹ ایریا کی اسی طرح سے صفائی کرے گا آتے جاتے لوگوں کے ساتھ سلام دعا بھی لے رہا ہے کوئی بھی کام کریں اسے پازیٹیو وے میں کریں کسی اور نے آ کر آپکے دن کو خوبصورت نہیں بنانا بلکہ آپ نے خود اسے خوبصورت بنانا ہے - میں ہارڈ ورکنگ لوگوں کی دل سے عزت کرتا ہوں - Good Morning Friends!! Findlay, Ohio USA ♥️
N A E E M23,150 Aufrufe • vor 9 Monaten