
N A E E M
@naeemtoronto • 26,050 subscribers
Social activist, Die-hard FAN of PMLN. Nawaz Sharif is my LEADER since 1988
Shorts
Videos

پاکستانی جو عزت اپنے مہمانوں کو دیتے ہیں اُس کی مثال نہیں ملتی - Proud to be a Pakistani 🇵🇰
N A E E M143,979 просмотров • 14 дней назад

کینیڈا میں سب سے بڑی ٹکٹ اسکو ملتی ہے جو اسکول بس کے رکتے ہی اسکو اوورٹیک کر جائے جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک وائٹ کلر کا ڈالا بس کو اوورٹیک کر گیا ساتھ ہی پولیس اسکے پیچھے چلی گئی بس کے دونوں اطراف گاڑیاں رک جاتی ہیں بس رکتی ہے بچے اترتے ہیں پھر روڈ کراس کرتے ہیں جب ڈرائیور کو یہ یقین ہو جاتا ہے کہ تمام اسٹوڈنٹس سیفلی روڈ کراس کر چکے ہیں تو وہ بس کو چلاتا ہے تب آپ اپنی گاڑی کو چلانا شروع کرتے ہیں لائسنس سے 6 پوائنٹس کٹ جاتے ہیں اور جرمانہ 400$ سے 2000$ تک ہوتا ہے - 6 پوائنٹس 2 سال تک ریکارڈ کا حصہ رہتے ہیں اور انشورنس کمپنی 5 سال تک اپنے ریکارڈ میں رکھتی ہے اور اس جرمانے سے انشورنس بھی بڑھ جاتی ہے- Educational Video
N A E E M156,422 просмотров • 8 месяцев назад

لنگڑے پہن یہک نے یہ نسل تیار کی ہے ایڈا تُوں پہنچود سلمان خان 😂😂
N A E E M12,150 просмотров • 13 дней назад

آجکل کے لونڈے لپاڑے پریمیئر باؤلر کیا جانیں کہ شعیب اختر کس بلا کا نام تھا 🏏 Shoaib Akhtar
N A E E M63,038 просмотров • 3 месяцев назад

ایمانداری کی اعلیٰ مثال ♥️ 38 سال تک ہیڈ ماسٹر کی نوکری کرنے والے منشاء اعظم صاحب اپنی ریٹائرمنٹ پر اسی سائیکل پر اپنے گھر گئے جس سائیکل پر سوار ہو کر وہ 38 سال تک اس سکول میں پڑھانے آتے رہے- یہ ہیں وہ خالص - سچے- محنتی اور ایماندار لوگ جن کی وجہ سے پاکستان آج تک قائم و دائم ہے- کاش ہم سب منشاء اکرم صاحب جیسے ہو جائیں- منشاء اکرم صاحب آپکو اور آپکی عظمت کو سلام - 🌹🌹🌹♥️
N A E E M207,966 просмотров • 2 лет назад

ابھی چند دن پہلے میں نے پی آئی اے کے بارے میں ایک ٹویٹ کی تھی چند لوگوں کو بڑی تکلیف ہوئی تھی کہ پاکستان کی ائیرلائن کو بُرا بھلا نہیں کہنا چاہیئے - یہ ہے وہ ہے یہ دیکھیں پی آئی اے کی فلائٹ میں مسافروں کو جو کھانا دیا گیا ہے وہ اسکے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں 😡😡
N A E E M22,009 просмотров • 2 месяцев назад
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

2012 میں میرا کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس میں میری ریڈ کی ہڈی کی L4-L5 ڈسک ڈیمج ہوگئی تھی اور ایک بہت بڑی سرجری کے بعد نئی ڈسک ڈالی گئی تھی اب اتنے سال گزرنے کے بعد مجھے دوبارہ اُسی جگہ پر درد ہوا تو میں ڈاکٹر کے پاس چلا گیا جس نے چیک اپ کے بعد کہا کہ تمہیں دوبارہ سرجری کی ضرورت نہیں تُم Physiotherapist اور Chiropractic سے رابطہ کرو آج سارا دن اسی کام پر لگ گیا اب انشاءاللہ اس کورس کو مکمل کروں گا - تصویر میں جو Red کلر آپکو نظر آ رہا ہے یہ ڈسک ہے اور ریڈ کی ہڈی کے مُہرے ہیں - شکر الحمد للہ میں کینیڈا میں تھا اور میرا Perfect علاج ہو گیا تھا ورنہ میں Paralyze بھی ہو سکتا تھا - اس میں کوئی شک نہیں تندرستی ہزار نعمت ہے - ♥️
N A E E M16,613 просмотров • 2 месяцев назад

گورے کی اپنے بیل کے ساتھ محبت چیک کریں - میں نے گانا کیسا لگایا ہے 😂😂
N A E E M40,836 просмотров • 1 год назад