
آزاد رینــچ
@NaikRooh • 255,547 subscribers
Content Editor | Strategist | Cinephile | Script Writer | IR | History | Politics
Shorts
Videos
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کا مارچ 2013 میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب۔ دیکھیے اور خود فرق محسوس کیجیے۔
آزاد رینــچ433,879 görüntüleme • 2 yıl önce

مکمل فوٹیج دیکھی ہے، سابق وزیر اعظم کی بہنیں پریس ٹاک کے لیے آئیں، بار بار استدعا کی گئی کہ خاموشی اختیار کر لیں تاکہ وہ اپنی بات سامنے رکھ سکیں۔ جب علیمہ خان نے گفتگو شروع کرنی چاہی تو طیب بلوچ نے پریس ٹاک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی انہیں منع کیا گیا کہ بولنے دیں سوال تو بعد میں ہوتے۔ واضح طور پہ دیکھا گیا کہ طیب یہاں اشتعال دلا رہے تھے کہ کچھ ایسا ہو کہ اٹینشن اس پریس ٹاک سے ہٹ جائے۔ آخر میں کوئی رپورٹر اس بات کی تصدیق بھی کر رہے۔
آزاد رینــچ74,244 görüntüleme • 9 ay önce

قدیم دانشور سہیل وڑائچ ۔۔۔ 7 فروری 2024 کو الیکشن نتائج کی پیشنگوئی۔ تکلیف تو ان کو بڑی ہے !!!
آزاد رینــچ40,897 görüntüleme • 9 ay önce

رافیل کے بعد ایس 400 کا غرور بھی خاک ہوا۔۔۔ ادھم پور کا میزائل ڈپو 👇🏽
آزاد رینــچ47,012 görüntüleme • 1 yıl önce
2:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بے شرم فسادی ایک بات ہر بار بھول جاتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ہر چیز ریکارڈ پر ہے. ملعون سلمان رشدی نے جب گستاخی کی تھی عمران خان واحد پاکستانی لیڈر تھا جس نے اس کو عالمی میڈیا پہ آڑے ہاتھوں لیا تھا. رشدی نے تو عمران خان کے سخت خلاف رہا ہے. پروپیگنڈا تو کوئی ڈھنگ کا کرو.
آزاد رینــچ90,019 görüntüleme • 2 yıl önce