
آزاد رینــچ
@NaikRooh • 255,547 subscribers
Content Editor | Strategist | Cinephile | Script Writer | IR | History | Politics
Shorts
Videos
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مکمل فوٹیج دیکھی ہے، سابق وزیر اعظم کی بہنیں پریس ٹاک کے لیے آئیں، بار بار استدعا کی گئی کہ خاموشی اختیار کر لیں تاکہ وہ اپنی بات سامنے رکھ سکیں۔ جب علیمہ خان نے گفتگو شروع کرنی چاہی تو طیب بلوچ نے پریس ٹاک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی انہیں منع کیا گیا کہ بولنے دیں سوال تو بعد میں ہوتے۔ واضح طور پہ دیکھا گیا کہ طیب یہاں اشتعال دلا رہے تھے کہ کچھ ایسا ہو کہ اٹینشن اس پریس ٹاک سے ہٹ جائے۔ آخر میں کوئی رپورٹر اس بات کی تصدیق بھی کر رہے۔
آزاد رینــچ74,244 次观看 • 9 个月前
2:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بے شرم فسادی ایک بات ہر بار بھول جاتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ہر چیز ریکارڈ پر ہے. ملعون سلمان رشدی نے جب گستاخی کی تھی عمران خان واحد پاکستانی لیڈر تھا جس نے اس کو عالمی میڈیا پہ آڑے ہاتھوں لیا تھا. رشدی نے تو عمران خان کے سخت خلاف رہا ہے. پروپیگنڈا تو کوئی ڈھنگ کا کرو.
آزاد رینــچ90,019 次观看 • 2 年前