
Najam Ul Hassan Bajwa
@NajamBajwaa • 108,048 subscribers
Broadcast journalist & YouTuber. Formerly with Express News, Dunya News, Aik News, and Khabrein Group.
Shorts
Videos

گجرات میں اس وقت 65 گاؤں مکمل ڈوب چکے ہیں ، مریم نواز کی چہیتی DC نورالعین قریشی کے کان پر جوں تک نہیں ، لوگ میرج ہالز وغیرہ میں کے اندر پناہ لینے پر مجبور ہیں ، حکومت کی طرف سے نا کھانے کا انتظام نا رہنے کا انتظام ، 1 بھی ریلیف کیمپ نہیں بس اماں جی مریم کے فوٹ شوٹ زندہ باد.
Najam Ul Hassan Bajwa152,556 views • 10 months ago

امریکہ کو ایران سے شکست ایک گیم چینجر ہتھیار زیر زمین “ Missel cities “ سے ہو رہی ہے ،ایران نے یہ شہر 70 سے 90 میٹر گہرے بنا رکھے اور امریکہ کا سب سے مظبوط بنکر بسٹر GBU 57بھی صرف 60 میٹر گہرائی تک جا سکتا ہے۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں یہ کیلکولیٹ کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ شکست مقدر
Najam Ul Hassan Bajwa59,215 views • 3 months ago

اسلام آباد پریس کلب میں جب میں نے کہا کہ صحافی سب اکٹھے ہو جاؤ ورنہ یہ باری باری سب کو ماریں گے تو جنھوں نے مجھے آکر مفاہمت کا کہا ان میں سے 3 صحافیوں کے آج پرگرام بند ہیں باقیوں پر مقدمے بن گئے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب سارے برباد ہو جاؤ گے تب کھڑے ہو گے؟ عمران ریاض خان
Najam Ul Hassan Bajwa30,163 views • 1 month ago

اس پروگراکا مقصد سادہ ہے کہ عوام کا بیانیہ وہ کہ جس کا پیمانہ ُ آئین ہو کسی کی فون پر لائن لینا یا کسی کی خواہش نہیں ۔ آنے والے دنوں میں کوشش ہوگی کہ انشااللّہ اس اسکرین میں ہم رنگ بھر دیں آزاد منش صحافیوں ، حقائق پر مبنی تجزیہ کاروں اور سچ کہنے والوں کی گفتگو سے ۔ انشااللّہ
Najam Ul Hassan Bajwa32,680 views • 2 months ago

آج سے 3 سال پہلے علیم خان نے میری اس ویڈیو کو ہٹوانے کے لئیے مجھ پر بہت دباؤ ڈلوایا گیا،اس میں نے ثبوتوں کے ساتھ بتایا کہ یہ سوسائٹی ڈوب جائے گی، لیکن تب کہا گیا میں پراپوگنڈا کر رہا ہوں ، آج سب سچ ثابت ہوا سوسائٹی تو ڈوبی ساتھ مڈل کلاس کا اربوں روپیہ بھی ڈوب گیا نوٹ : یہ ویڈیو 3 سال پرانی ہے تب یہ سوسائٹی غیر قانونی تھی، لیکن اب اداروں سے منظور شدہ اور قانونی ہے، منظوری کیسے ہوئی آپ سب کو پتا ہے
Najam Ul Hassan Bajwa121,168 views • 10 months ago

عمران خان کے ساتھ 3 طاقتیں ڈٹ کر کھڑی ہیں 1 عوام 2سوشل میڈیا 3 بہنیں جبکہ ،PTI لیڈر شپ خوف کا شکار ہے ، انھیں یہ لگتا ہے عمران خان ہماری کوششوں سے نہیں بلکہ ڈیل کے ذریعے ہی باہر آسکتا ہے ۔ جب بہنیں آواز اٹھاتی ہیں تو یہ ان پر بھی چڑھ دوڑتے ہیں۔ عمران ریاض خان
Najam Ul Hassan Bajwa23,457 views • 2 months ago

میں نے اپنی زندگی میں بہت خوبصورت چیزیں دیکھی ہیں لیکن اس سکول سے خوبصورت کچھ نہیں دیکھا یہ گجرات کا ایک سکول ہے جہاں کچرا اٹھانے والے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے دن بھر یہ بچے کچرا اٹھاتے ہیں اور شام میں اس سکول میں آجاتے ہیں جہاں انھیں مفت تعلیم مفت کھانا مفت سٹیشنری دی جاتی ہے جو بچے اچھا پڑھنے لگتے ہیں انھیں پاکستان کے بہترین سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن دلایا جاتا ہے اور فارغ التحصیل بچوں کو نوکریاں بھی EOTO والے خود دلاتے ہیں یقیناً اس سے خوبصورت اور کچھ نہیں Manan Liaqat
Najam Ul Hassan Bajwa69,318 views • 2 years ago

دریائے چناب کا پانی کا گجرات شہر کے وسط میں موجود DHQ ہسپتال تک پہنچ گیا ہے ، مریم صاحبہ کو فوٹو شوٹ اور میوزک پراگرامز سے فرصت ملے تو انھیں کوئی یہ ویڈیو بھیج دے اور ساتھ رانی صاحبہ سے گزارش کرے کے پلئز کوئی ایک ریلف کیمپ تو بنا دیں ، یا پورے گجرات کے ڈوبنے کاا نتظار ہے؟
Najam Ul Hassan Bajwa24,601 views • 10 months ago

مریم نواز کے فوٹو شوٹ بس ڈرامے ہیں ۔، اصل کہانی یہ ہے👇
Najam Ul Hassan Bajwa16,632 views • 10 months ago
No more content to load