
Najam Ul Hassan Bajwa
@NajamBajwaa • 108,048 subscribers
Broadcast journalist & YouTuber. Formerly with Express News, Dunya News, Aik News, and Khabrein Group.
Shorts
Videos

مریم صاحبہ عمران خان کی یہ ویڈیو تب کی ہے جب آپکے والد 4 ہفتے کے لئیے گئے اور واپس آئے ہی نہیں ، جب اخیر گرے ہوئے پلیٹ لیٹس میں وہ تازہ شیو کر کے جہاز میں سوار ہوئے اور شہزاد اقبال کے مطابق جس سرجری کے لئیے گئے وہ کبھی ہوئی ہی نہیں ۔۔ہے کوئی جواب ؟؟
Najam Ul Hassan Bajwa122,058 просмотров • 4 месяцев назад

گجرات میں اس وقت 65 گاؤں مکمل ڈوب چکے ہیں ، مریم نواز کی چہیتی DC نورالعین قریشی کے کان پر جوں تک نہیں ، لوگ میرج ہالز وغیرہ میں کے اندر پناہ لینے پر مجبور ہیں ، حکومت کی طرف سے نا کھانے کا انتظام نا رہنے کا انتظام ، 1 بھی ریلیف کیمپ نہیں بس اماں جی مریم کے فوٹ شوٹ زندہ باد.
Najam Ul Hassan Bajwa152,556 просмотров • 10 месяцев назад

امریکہ کو ایران سے شکست ایک گیم چینجر ہتھیار زیر زمین “ Missel cities “ سے ہو رہی ہے ،ایران نے یہ شہر 70 سے 90 میٹر گہرے بنا رکھے اور امریکہ کا سب سے مظبوط بنکر بسٹر GBU 57بھی صرف 60 میٹر گہرائی تک جا سکتا ہے۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں یہ کیلکولیٹ کرنے میں ناکام ہوگئیں۔ شکست مقدر
Najam Ul Hassan Bajwa59,215 просмотров • 3 месяцев назад

اسلام آباد پریس کلب میں جب میں نے کہا کہ صحافی سب اکٹھے ہو جاؤ ورنہ یہ باری باری سب کو ماریں گے تو جنھوں نے مجھے آکر مفاہمت کا کہا ان میں سے 3 صحافیوں کے آج پرگرام بند ہیں باقیوں پر مقدمے بن گئے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب سارے برباد ہو جاؤ گے تب کھڑے ہو گے؟ عمران ریاض خان
Najam Ul Hassan Bajwa30,163 просмотров • 1 месяц назад

اس پروگراکا مقصد سادہ ہے کہ عوام کا بیانیہ وہ کہ جس کا پیمانہ ُ آئین ہو کسی کی فون پر لائن لینا یا کسی کی خواہش نہیں ۔ آنے والے دنوں میں کوشش ہوگی کہ انشااللّہ اس اسکرین میں ہم رنگ بھر دیں آزاد منش صحافیوں ، حقائق پر مبنی تجزیہ کاروں اور سچ کہنے والوں کی گفتگو سے ۔ انشااللّہ
Najam Ul Hassan Bajwa32,680 просмотров • 2 месяцев назад

آج سے 3 سال پہلے علیم خان نے میری اس ویڈیو کو ہٹوانے کے لئیے مجھ پر بہت دباؤ ڈلوایا گیا،اس میں نے ثبوتوں کے ساتھ بتایا کہ یہ سوسائٹی ڈوب جائے گی، لیکن تب کہا گیا میں پراپوگنڈا کر رہا ہوں ، آج سب سچ ثابت ہوا سوسائٹی تو ڈوبی ساتھ مڈل کلاس کا اربوں روپیہ بھی ڈوب گیا نوٹ : یہ ویڈیو 3 سال پرانی ہے تب یہ سوسائٹی غیر قانونی تھی، لیکن اب اداروں سے منظور شدہ اور قانونی ہے، منظوری کیسے ہوئی آپ سب کو پتا ہے
Najam Ul Hassan Bajwa121,168 просмотров • 10 месяцев назад

آپ شاید حیران ہوں گے یہ جان کر کہ ہمارے فیورٹ 2 ملک آزربائیجان اور ترکی کیسے صیہونی ملک کی مدد کررہے ہیں ۔۔
Najam Ul Hassan Bajwa41,957 просмотров • 3 месяцев назад

عمران خان کے ساتھ 3 طاقتیں ڈٹ کر کھڑی ہیں 1 عوام 2سوشل میڈیا 3 بہنیں جبکہ ،PTI لیڈر شپ خوف کا شکار ہے ، انھیں یہ لگتا ہے عمران خان ہماری کوششوں سے نہیں بلکہ ڈیل کے ذریعے ہی باہر آسکتا ہے ۔ جب بہنیں آواز اٹھاتی ہیں تو یہ ان پر بھی چڑھ دوڑتے ہیں۔ عمران ریاض خان
Najam Ul Hassan Bajwa23,457 просмотров • 2 месяцев назад

لاہور ہائیکورٹ کے باہر عوام اور اندر وکیل اکٹھے ہو گئے ہیں خان آ گیا تو بھی گرفتاری نہیں ہو گی
Najam Ul Hassan Bajwa254,099 просмотров • 3 лет назад

میں نے اپنی زندگی میں بہت خوبصورت چیزیں دیکھی ہیں لیکن اس سکول سے خوبصورت کچھ نہیں دیکھا یہ گجرات کا ایک سکول ہے جہاں کچرا اٹھانے والے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے دن بھر یہ بچے کچرا اٹھاتے ہیں اور شام میں اس سکول میں آجاتے ہیں جہاں انھیں مفت تعلیم مفت کھانا مفت سٹیشنری دی جاتی ہے جو بچے اچھا پڑھنے لگتے ہیں انھیں پاکستان کے بہترین سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن دلایا جاتا ہے اور فارغ التحصیل بچوں کو نوکریاں بھی EOTO والے خود دلاتے ہیں یقیناً اس سے خوبصورت اور کچھ نہیں Manan Liaqat
Najam Ul Hassan Bajwa69,318 просмотров • 2 лет назад

دریائے چناب کا پانی کا گجرات شہر کے وسط میں موجود DHQ ہسپتال تک پہنچ گیا ہے ، مریم صاحبہ کو فوٹو شوٹ اور میوزک پراگرامز سے فرصت ملے تو انھیں کوئی یہ ویڈیو بھیج دے اور ساتھ رانی صاحبہ سے گزارش کرے کے پلئز کوئی ایک ریلف کیمپ تو بنا دیں ، یا پورے گجرات کے ڈوبنے کاا نتظار ہے؟
Najam Ul Hassan Bajwa24,601 просмотров • 10 месяцев назад

مریم نواز کے فوٹو شوٹ بس ڈرامے ہیں ۔، اصل کہانی یہ ہے👇
Najam Ul Hassan Bajwa16,632 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки