Naseem Khaira's banner
Naseem Khaira's profile picture

Naseem Khaira

@Naseem_khera • 124,829 subscribers

Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger | PTI Faimly

Shorts

میاں چنوں شامی روڈ پر پیرا فورس کے اہلکاروں کا دوکاندروں پر تشدد میرا کام رھا آپ تک یہ ظلم پہنچاؤں اب آپ کو پتہ ہے کہاں تک پہنچانا ہے

97,669 Aufrufe

یہ کوئی پولیس کا عام اہلکار نہیں بلکہ DPO سرگودھا جناب توقیر محمد نعیم صاحب ہیں جن کے بارے میں بتایا ہوا کہ جرائم بھی پناہ مانگتا ہے ان سے اور جس ضلع میں یہ آجائیں پھر وہاں امن بھی ہوتا ہے جرائم کا خاتمہ بھی ہوتا ہے ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر ایک دن کے اندر اندر مجرم کو منتقی انجام تک پہنچانے میں سب سے آگے تھے شہید کی قدر کرگئے ہیں خوف بھی انکے نام سے کانپ جاتا ہے تو مجرم کیوں نہ کانپیں لیڈ بہادروں کی طرح کرتے ہیں فخر پنجاب پولیس تو ہیں ہی ہیں شان سرگودھا بھی ہیں Punjab Police Official Sargodha Police RPO Sargodha Region Government of Pakistan Government of Punjab

97,472 Aufrufe

جب مین روڈ سے چالان کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا تو محلوں میں آکر لوگوں کو چالان دینا شروع ہوگئے ہیں انتہائی گھٹیا حرکت ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چالان کررہے ہیں

76,017 Aufrufe

بابا جی کتنے سادہ ہیں پولیس والے کو ناراض کردیا ہے پانچ سو روپیہ تو آجکل بچے بھی نہیں لیتے پانچ ہزار دیتا تو شاید پولیس والا ناراض نہ کرتے

211,846 Aufrufe

او میرے خدایا ! کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ

23,812 Aufrufe

بے شک کیڑا صرف امرود میں نہیں ہوتا

بے شک کیڑا صرف امرود میں نہیں ہوتا

42,050 Aufrufe

یہ جو نفرت کا بیج اس بچے کے دماغ میں بو دیا گیا آپ کو کیا لگتا ہے یہ بچہ کل کو کیا بنے گا ؟ قانون کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہے کیا؟

183,313 Aufrufe

گجرانوالہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بلال پورہ گلی نمبر ایک میں لڑکی کو کار سوار کی اغوا کرنے کی کوشش اہل محلہ کی مداخلت پر بھاگ گیا گجرانوالہ کار سوار اغ وا کار کی گاڑی کا نمبر AWG 949 رنگ سفید

114,654 Aufrufe

بھلوال کوٹ مومن: تھانہ میلہ کے علاقہ بھابھڑہ میں مبینہ طور پر شہری کا گردہ نکال لیا گیا ملزمان تین روز قبل نوجوان کو ڈیرہ سے اغواء کر کے گجرات لے گئے جہاں مبینہ طور پر گردہ نکال کر بھابھڑہ میانی پل پر چھوڑ کر فرار ہو گئے متاثرہ نوجوان کی حالت غیر ہونے پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا متاثرین سراپا احتجاج والد نڈھال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے متاثرہ نوجوان کے والد کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل Punjab Police Official Sargodha Police RPO Sargodha Region Chief Minister’s Complaint Cell Maryam Nawaz Sharif

30,793 Aufrufe

مجھے سکول سے بچے لینے ہیں بچے میرا انتظار کر رہے ہوں گے مہربانی کر کے مجھے جانے کی اجازت دے ٹریفک وارڈن کا جواب آپ خود ہی سن لیں

135,191 Aufrufe

اپولیس والے کے لئیے کیا لکھوں الفاظ ہی نہیں مل رہے 🥲🥲

124,023 Aufrufe

یار یہ پولیس والا ہے یا مندر کا 🔔 گھنٹہ جو آتا ہے بجا کرچلاجاتاہے 🤣

144,047 Aufrufe

پنجاب بھی اب تو کراچی بنتا جارہا ہے آئے روز ایسی ویڈیوز آرہی ہیں یہ واقعہ ملتان میں العطا کالونی میں پیش آیا ڈاکو کی گلی سے گزرتے خاتون سے پرس چھینے کی کوشش خاتون نے ناکام بنادی یے ایسے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنا چاہئے جو خواتین کو ٹارگٹ کررہے

123,869 Aufrufe

سی سی ڈی کےلیے ایک اور ٹیسٹ کیس فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے حسن راجپوت نامی لڑکے نے ریسٹورنٹ میں بنا اجازت کے چھپ کر لڑکی کئ ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی عوام کا سی سی ڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

110,675 Aufrufe

مریم نواز کے پنجاب میں ہسپتالوں کے کیا حالات ہیں خود ملاحظہ فرمائیں ریفک حادثے میں زخمی خاتون سے مریم نواز ہیلتھ سینٹر خان گڑھ میں مبینہ بدسلوکی مریضہ تڑپتی رہی لیکن ڈاکٹر کی اکڑ ختم نہ ہوئی میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ کو پتہ ہے کیا کرنا ہے کہاں تک پہنچانی ہے

28,477 Aufrufe

کس مقام پر پہنچادیا گیا ہے 😭😭

کس مقام پر پہنچادیا گیا ہے 😭😭

320,680 Aufrufe

پتہ نہیں یہ صاحب کیوں نمبر پلیٹ چھپانے کی کوشش کررہے ہیں

70,617 Aufrufe

کمال عورت ہے یار یہ بانو بھی اشاروں اشاروں میں بہت کچھ کہہ گئی 😂😂😂😂

Sensitive content

کمال عورت ہے یار یہ بانو بھی اشاروں اشاروں میں بہت کچھ کہہ گئی 😂😂😂😂

433,798 Aufrufe

مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا یہ کیا ہے مجھے تو جن لگ رہے ہیں کہ وہ اس میں گھس کر کھیل رہے ہیں آپ کو کچھ سمجھ آئی ہے تو پلیز بتائیں کیا ہے یہ ؟

392,305 Aufrufe

سرگودھا میں ایک کم عمر لڑکا ڈمپر چلاتا پکڑا گیا۔۔۔! سیال موڑ کے بہادر شہری خونی ڈمپر مافیا کے ان جاہل ڈرائیوروں کیخلاف خود میدان میں نکل آئے۔ عوام نے کم عمر لڑکے کو ڈمپر چلاتے پکڑا، ڈرائیور کی عزت افزائی بھی کی اور کم عمر لڑکے کو ڈمپر چلانے سے روک دیا۔ یہی ہیں وہ وجوہات جن کی وجہ سے یہ خونی ڈمپر مافیا اور اس کے جاہل ڈرائیور عوام کو کیڑے مکوڑوں کی طرح کچل دیتے ہیں

82,246 Aufrufe

Videos