
Naseem Khaira
@Naseem_khera • 124,829 subscribers
Freelancer, Digital Media Writer| Columnist | Blogger | PTI Faimly
Shorts
Videos

یہ شخص مسکرا کر اسے ویلکم کرتے ہوئے ہاتھ سے بھی اس کا رخ موڑ سکتا تھا لیکن نہیں اس نے ایک پردیسی کو ٹھڈے مار کر بتایا کہ تمھاری کیا اوقات ہے بہت افسوس ہے یار اس قسم کے روئیے پر یہ وہ لوگ جو اپنوں سے دور روزی روٹی کماتے ہیں گھر کے ساتھ اپنے ملک کو چلانے میں بھی مدد کرتے ہیں ایسا سلوک قابل مذمت ہے
Naseem Khaira1,234,458 görüntüleme • 9 gün önce

کیا لکھوں اس معصوم ننھے فرشتے کے لئیے اتنا تشدد اف خدایا یہ کیسا ظلم ہے
Naseem Khaira100,847 görüntüleme • 12 gün önce

یہ ہوتی ہے مقبولیت یوتھیو سارے ہاتھ دھو کر میرے لیڈر کے پیچھے پڑے ہو، اب کرو مقابلہ 🤣🤣🤣
Naseem Khaira54,662 görüntüleme • 9 gün önce

پیرا فورس کا اصل چہرا دکھانے پر صحافی کو گرفتار کر لیا گیا، پہلے پیرا فورس کے اہلکار ویڈیو ڈیلیٹ کروانے کے لئے صحافی کی منتیں ترلے کرتے رہے، جب انہیں یقین ہو گیا کہ یہاں ہماری دال نہیں گلے گی تو اسے گرفتار کر کے تھانے لے گئے۔ عمران مغل غریب کی آواز بنا جس کی آج اس کو سزا مل رہی ہے۔ آج اسے ہتھکڑیاں لگا کر پیرا فورس کے عملے نے گرفتار کر کے گاڑی میں بٹھا لیا۔ ہماری اعلی افسران سے گزارش ہے اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور ایسے گھٹیا اور اوچھے ہتھکنڈے اپنانے والوں کو نوکری سے برخاست کیا جائے۔
Naseem Khaira49,066 görüntüleme • 9 gün önce

نارنگ منڈی: ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا ذوالقرنین صاحب اور سکیورٹی گارڈ قیصر جاوید کے معاملے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Naseem Khaira100,164 görüntüleme • 24 gün önce

سرگودھا: تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن کی حدود لاہور روڑ پر افسوسناک واقعہ سامنے آگیا معصوم نوجوان پر لاتوں مکوں اور تھپیڑوں کی بارش کر دی گئی ، متاثرہ نوجوان نے ڈی پی او سرگودھا اور ASP سٹی سرکل سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا Punjab Police Official Sargodha Police RPO Sargodha Region Chief Minister’s Complaint Cell
Naseem Khaira78,596 görüntüleme • 24 gün önce

شبر زیدی نے تو بہت پہلے جماعت استعمالی کی حقیقت بیان کردی تھی 😂😁😂😁
Naseem Khaira78,404 görüntüleme • 24 gün önce

سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
Naseem Khaira357,322 görüntüleme • 3 ay önce

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک شہری کو تھپڑ رسید کردیا ہے اس حرام خور کو شرم نہیں آئی اس کا چہرہ دیکھو
Naseem Khaira81,254 görüntüleme • 25 gün önce