
Nausheen Peerwani
@NausheenPirwani • 87,427 subscribers
Khan’s ardent supporter @PTIOfficial SMT member Follow on Insta: https://t.co/Qr5rTcSnkk Tiktok: https://t.co/Y5wGjKQvdw
Shorts
Videos

اس شیطان کا خطاب اسرائیلی ٹی وی پر دکھایا گیا جس میں اسکے ہاتھوں پہ چھ انگلیاں نوٹس کی گئیں۔ اکثر یہ AI کے استعمال کی وجہ سے ہوتا ہے-سوال یہ ہے کہ اسرائیلی میڈیا کو اس کا AIسے بنا خطاب کیوں دکھانا پڑا؟ کیا اللہ کے فضل وکرم سے ایران نے اسےنیست ونابود کردیا؟
Nausheen Peerwani406,401 views • 5 months ago

قائدِاعظم بھی شرمندہ ہونگے کہ کس قوم کو آزاد ملک دے گئے! #جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Nausheen Peerwani20,115 views • 21 days ago

کسی نے کہا کہ سچ سامنے لانا چاہئیے، یہ ہے نومبر 26 کا سچ!
Nausheen Peerwani86,835 views • 3 months ago

اس سین میں ارشد وارثی نے شزا فاطمہ کے IQ کی عکاسی بھرپور انداز سے کی ہے😂
Nausheen Peerwani44,159 views • 1 month ago

بہت شوق تھا نا نام معلوم کرنے کا، لو جی لے لیا۔ وہ آپ ہی ہیں! #بائیکاٹ_نیوز_چینل
Nausheen Peerwani292,854 views • 2 years ago

کیا میڈم سے ایک اور بَلنڈر ہوگیا ہے🤔 #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #احتجاج_سے_انقلاب_تک
Nausheen Peerwani228,721 views • 1 year ago

ہر باشعور پاکستانی کے دل کی آواز پڑوسی کہہ رہا ہے! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
Nausheen Peerwani201,464 views • 1 year ago

ڈونٹ کھانے آیا تھا، لعنت کھا کے جارہا ہوں! #لعنت_ہو_آپ_پہ
Nausheen Peerwani195,648 views • 1 year ago

جس شخص کی وجہ سے خان کی زندگی محفوظ رہی اس سے ملنا تو بنتا تھا!! #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل
Nausheen Peerwani78,939 views • 7 months ago

عمران خان کووڈیو لنک پر نہ دکھانے کی وجہ بتاتے ہوئے جلد بازی میں غریدہ کے منہ سے سچ نکل گیا کہ سپریم کورٹ میں کہیں اور سے فیصلے آرہے ہوتے تھے، کاشف عباسی کے کہنے پر منصور علی خان نے غریدہ سے پوچھا کہ کہاں سے فیصلے آرہے ہوتے تھے؟اور پھر غریدہ کے چراغوں میں روشنی نہ رہی! کاشف عباسی کے تاثرات نوٹ کرنے لائق ہیں! 😉 #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #IKOnVideoLink
Nausheen Peerwani215,612 views • 2 years ago

تم نے پوچھا ہم کون ہیں؟ ہم 25 کروڑ عوام، عمران خان ہیں! 🔥 #NationLovesImranKhan
Nausheen Peerwani80,478 views • 9 months ago